فاطمہ ریاض (@_Fs06) profile picture

islam

Joined March 2022
Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)Photo by فاطمہ ریاض (@_Fs06)
فاطمہ ریاض retweeted
Hey @grok chacha btao ki yah tasveer original hai ya morph hai. Agar original hai to yah mahila kaun hai trum ke saath.
514
566
28
3,179
5,931,648
حامد میر وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کا سپورٹر نہيں تھا۔ بلکہ رجیم چینج آپریشن کا ایک گھناؤنا کردار تھا۔ رجیم چینج آپریشن کے ہنگام 8 اپریل 2022 کا ٹویٹ ملاحظہ فرمائیں۔
93
1,520
28
3,780
38,702
فاطمہ ریاض retweeted
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔ یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
147
3,125
40
6,698
98,293
فاطمہ ریاض retweeted
یہ ہے پشاور کی راحت بی بی جو نا تو بول سکتی ہے اور نا سن سکتی ہے اور گھر کو چلانے والا بھی کوئی نھی ہے یہی بیٹی اپنے گھر اور ماں کا سہارا بنی ہوئی ہے اور پشاور کے لاہور گیٹ میں لوبیا اور کچالو بیچتی ہے جس پر گزارا کرتی ہے۔ اللّٰہ ان کی مدد فرما آمین۔
5
110
266
4,907
سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کافی سمجھدار آفیسر تھے۔ ان کا "کاکڑ فارمولا" معروف ہے۔ جنوری 1993 میں آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ (خدیجہ شاہ کے نانا)، جنہوں نے نواز شریف کی BMW انکے منہ پر ماری تھی، اچانک مشکوک حالات میں دل کے دورے سے فوت ہوگئے۔ اس کے بعد نوازشریف اپنے کسی من پسند کمزور کرپٹ جنرل کو آرمی چیف بنانا چاہتا تھا۔ لیکن صدر غلام اسحاق خان نے جنرل کاکڑ کو آرمی چیف مقرر کر دیا۔ ظاہر ہے نواز شریف مطمئن نہیں تھا۔ صدر اسحاق نے اپریل میں نواز شریف کی حکومت کرپشن کی وجہ سے برطرف کر دی، مگر سپریم کورٹ نے بحال کر دی۔ اس سے ایک بحران پیدا ہوگیا۔ جولائی 1993 میں جنرل کاکڑ نے مداخلت کر کے اسحاق اور نوازشریف دونوں کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ صدر اسحاق تو آسانی سے مان گئے تھے لیکن نوازشریف کی کنپٹی پر مبینہ طور پر پستول رکھ کر منانا پڑا۔ وحید کاکڑ نے دوسروں جنرلوں کی روایت کے برعکس خود اقتدار نہیں سنبھالا بلکہ پستول اور آئین کی مدد سے بحران حل کیا، سینیٹ چیئرمین عبوری صدر بنے، معین قریشی نگران وزیرِاعظم بنے اور اکتوبر میں منصفانہ انتخابات کروا دیے۔ بینظیر انتخابات جیت کر وزیرِاعظم بن گئی۔ وحید کاکڑ کے پستول اور آئین کے ملاپ سے بننے والے فارمولے کو "کاکڑ فارمولا" کہتے ہیں۔ جنرل کاکڑ نے 1996 میں مقررہ مدت پوری کر کے ریٹائرمنٹ لی اور خاموش زندگی بسر کر کے آج چل دیے۔ اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے، آمین!
93
301
12
2,234
120,295
فاطمہ ریاض retweeted
گورنر کی سمرات انا شروع 💔 باباجی منتیں کر رہا ہے کہ صرف شام تک وقت دیں لیکن ایسٹبلشمنٹ کی لائی ہوئی AC صاحبہ فرعون بنی ہوئی ہے تمام دوکانیں گرادی
3
75
1
187
4,434
فاطمہ ریاض retweeted
🚨 ان کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے اس لیے قیادت ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہی عبداللطیف چترالی کے لیے اواز اٹھائے....🙏
8
384
995
5,673
فاطمہ ریاض retweeted
8 months Pregnant patient , came with head ache and pain on right side of her Face. She look really fatigued and was smiling despite severe Pain. I felt she is hiding something. Upon examining I saw Blood in her eye & a bruise around. I completed the examination and treated her. I kept her extra comfortable and sat with her a little longer and talked. Then she herself told me “ My HUSBAND DID HIT ME “ the most painful thing that she told me this while Smiling and said koi baat Ni “ meri 3 aur Betiya hain , mai kahan jaongi 🥹💔 As a Doctor , examining females and seeing bruises on their body due to domestic Violence and that too in PREGNANCY” is so painful. I asked her to report but I know she won’t. And this will continue. She left me in tears 🥹 #domesticviolence Men reading my Tweet “ please don’t do this to mother of your children “ please I have no words to request you enough. Your wife is the most sincere person in your life 🙏🥹💔
13
13
3
55
2,549
فاطمہ ریاض retweeted
کیوں وئی چس نہیں آگئی ؟؟؟ کلیجہ ٹھنڈا ہوگیا پٹرول پمپ والے نے بدلہ چنگا چکایا اے حافظ صاحب نے معاف نہئں کیا پورا حساب لیا ہے 🔥🔥
75
390
12
1,820
67,393
فاطمہ ریاض retweeted
عجیب بات ہے اسی گھر کی بار بار وڈیوز آ رہی ہیں کوئی پوچھنے والا ہی نہیں اور ویڈیو والا بھی اپنی روزی روٹی بنائے کھڑا ہے کہ وویوز بڑھیں گے خود روکتا نہیں اور نا ہی اداروں کو مطلع کرتا ہے۔ملازم بچی پر تشدد کی یہ اسی گھر کی چوتھی وڈیو ہے۔
6
275
7
515
103,098
علامہ اقبال کے اس خط کے منظر پر آنے کے بعد مطالعہ پاکستان دوبارہ لکھنا پڑے گا۔ علامہ اقبال 1934 کے اس خط میں کہہ رہے ہیں کہ یار پروفیسر ٹامسن میں نے پاکستان کا خواب نہيں دیکھا۔ مجھ پر یہ خواب نہ ڈالیں۔ میں نے تو تجویز دی تھی کہ انڈین فیڈریشن کے اندر شمال مغرب میں ایک صوبہ مسلمانوں کا بنایا جائے۔ یہ صوبہ انڈین فیڈریشن کا حصہ ہوگا۔ علیحدہ ملک پاکستان کا تصور کیمرج والوں نے پیش کیا تھا۔ میرا اس سے کچھ لینا دینا نہيں ہے۔ آپ کا مخلص، محمد اقبال
662
1,072
76
3,298
439,523
فاطمہ ریاض retweeted
جسٹس دلاور قاضی فیض عیسی کی طرح عوام کے ہاتھوں ذلیل ہورہا ہے
2
307
2
968
19,083
فاطمہ ریاض retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸🇵🇸🔁
429
4,858
54
19,892
136,478
فاطمہ ریاض retweeted
لاہور کے علاقہ جوبلی ٹاؤن میں طاقت کے نشے میں چور شخص نے پیٹرول پمپ پر سگریٹ نوشی سے روکنے پر پمپ پر کھڑے محنت کش کیساتھ مار پیٹ کی جبکہ دیگر کو دھمکیاں بھی دیں۔ عملے کے مطابق متاثرہ ملازم حافظ قرآن ہے جبکہ اس نے صرف سگریٹ بجھانے کی درخواست کی تھی #ZarayeNews #Lahore
5
18
1
33
801
فاطمہ ریاض retweeted
دو بیٹیاں اور باپ مایوس اور پریشان میری غربت نے بنایا میرے فن کا مذاق تیری امیری نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں 💔🥹💔
31
530
11
1,625
19,408
فاطمہ ریاض retweeted
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔ حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
69
2,326
14
4,952
61,651
فاطمہ ریاض retweeted
سول کپڑوں میں ٹھپے لگا کر دھاندلی کرنے والی ویڈیو سامنے آگئی کیسے نامعلوم افراد الیکشن چوری کرتے رہیں پھیلائیں اسے
4
715
1,402
11,553
فاطمہ ریاض retweeted
ملتان میں جس یتیم خانے سے وسیم عباس بچہ کام سیکھنے جا کر قتل ہوا تھا اُس ادارے کو اب بند کیا جا رہا ہے ادارہ بند ہونے کا سُن کر بچے رو رہے ہیں یہ صرف آنسو نہیں اپنے ادارے سے جڑی محبت اور اُمید کی آواز ہے
7
70
7
134
28,195
گزشتہ رات CMH مظفرآباد کے میڈیکل وارڈ میں ایک بزرگ کو دیکھ کر دل لرز اٹھا۔ کمزوری اور ناتوانی کے عالم میں وہ بمشکل اپنے قدم اٹھاتے ہوئے واش روم کی طرف بڑھ رہے تھے۔ بے چینی سی ہوئی تو میں بھی ان کے ساتھ ہولیا۔ قریب جانے پر انکشاف ہوا کہ وہ اکیلے تھے... نہ کوئی عیادت کرنے والا، نہ پاس بیٹھنے والا۔ معلوم ہوا کہ وہ اس سے پہلے بھی ایک بار اکیلے واش روم جانے کی کوشش میں گر چکے تھے، مگر شکر ہے کہ اس وقت کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا تھا۔ ​وقت گزرتا گیا... وارڈ کی ہلکی روشنی میں گھڑیاں سوئیوں پر دوڑ رہی تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے بعد، دوسرے بیڈ کے ایک مریض کی نظر پڑی تو وہ گھبرا کر بولا: "یار! وہ بزرگ کافی دیر پہلے واش روم گئے تھے، ابھی تک واپس نہیں آئے!" ​دل میں ایک کھٹکا سا لگا۔ اسٹاف نرس کو فوراً متنبہ کیا گیا، جب دروازہ کھول کر دیکھا گیا تو منظر دل چیر دینے والا تھا۔ وہ بزرگ واش روم کے سرد اور گیلے فرش پر بے سدھ گرے پڑے تھے، اور درد سے کراہ رہے تھے۔ جسم میں اتنی بھی سکت نہ تھی کہ وہ خود اٹھ کر دروازہ کھول سکتے یا کسی کو پکار سکتے۔ ​جب ان کے کاغذات کی فائل دیکھی گئی تو اس پر لکھا سچ آنکھوں میں آنسو لے آیا۔ فائلوں میں باقاعدہ ایک ملازم کا شناختی کارڈ منسلک تھا، جو ان کی دیکھ بھال اور تیمار داری کے لیے مامور تھا۔ مگر کیسا ستم تھا کہ کاغذات کا وہ ٹکڑا محض ایک دھوکہ تھا! وہی ملازم رات ہوتے ہی، اپنے فرائض اور انسانیت کو پسِ پشت ڈال کر، بوڑھے لاچار انسان کو اکیلے وارڈ میں چھوڑ کر نہ جانے کہاں غائب ہو چکا تھا۔ ​بزرگ ہچکیاں لیتے ہوئے بس بار بار واش روم جانے اور سنبھالنے کی فریاد کر رہے تھے، ان کا بستر بھی گیلا ہو چکا تھا، مگر اس وقت ان کی تیمار داری یا عیادت کے لیے وارڈ میں کوئی اپنا موجود نہیں تھا۔ وہ وجود جو کبھی اپنے بچوں کی انگلی پکڑ کر انہیں دنیا میں چلنا سکھاتا تھا، آج ہسپتال کے ایک سرد فرش پر چند قدم کے سہارے کے لیے ترس رہا تھا۔ ​آخر وہ کون سی مجبوری، کون سا لالچ اور کون سا پتھر دل ہے جو اولاد کو اپنے بوڑھے ماں باپ سے اتنا بے پروا کر دیتا ہے؟ جنہوں نے اپنی جوانی ہماری ہنسی پر لٹا دی، کیا بڑھاپے میں وہ چند لمحوں کی توجہ اور محبت کے بھی حق دار نہیں رہے؟ ​اگر کوئی ان بزرگ کو پہچانتا ہے، یا ان کے خاندان سے واقف ہے، تو خدا کے لیے یہ پیغام ان تک پہنچا دیجیے! شاید یہ الفاظ کسی سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجھوڑ سکیں، شاید کوئی بیٹا یا وارث اپنی ذمہ داری کو پھر سے پہچان لے۔
48
455
6
896
91,919
🔴اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر مسافروں سے رشوت لینے کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔ مسافروں کا الزام ہے کہ رشوت نہ دینے کی صورت میں مبینہ طور پر مختلف الزامات لگا کر انہیں پرواز سے آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ حکومت کے ناک کے نیچے یہ سارا سسٹم چل رہا ہے جس میں اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
135
2,208
68
4,193
256,978