Aziz_ahmad (@_AzizG) header
Aziz_ahmad (@_AzizG) profile picture

‏جیوے پاکستان

Joined January 2020
Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)
Aziz_ahmad retweeted
"عمران خان چور ہے چور ہے، اب کون چور ہے؟ مجھ سے مسجد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوالیں، عمران خان چور نہیں تھا۔عمران خان نے پناہ گاہیں بنائی تھیں، وہاں لوگ سوتے تھے، کھانا ملتا تھا۔ یہ (شہبازشریف) کہتا تھا کہ میں آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچوں گا، اس نے لوگوں کے کپڑے اتاردئیے، ننگا کیا ہوا ہے۔ کہاں سے سستا آٹا؟ روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے، ریڑھی پکڑلو، کاروبار ختم کردو، یہ خدمت ہے؟ ہمیں عمران خان کی یاد آتی ہے، وہ مرد بندہ تھا، ہم نے اس کی قدر نہیں کی"۔ لاہور کا شہری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
4
650
2
2,200
19,316
Aziz_ahmad retweeted
ابھی میں راولپنڈی تھا، وہاں ایک وکیل نے ڈیٹا اکھٹا کیا ہوا ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کا 40 ہزار نوجوان جیل گیا تھا۔ اس وقت بھی 10000 نوجوان جیل میں ہیں۔ کوئی تین سال سے، کوئی دو سال سے، کوئی ایک سال سے جیل میں ہے، ان کے مستقبل تباہ کر دیے ہیں، گوجرانوالہ میں وکرز پر تشدد کر کے ٹانگ توڑی گئی۔ عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
6
1,132
2
3,274
27,847
Aziz_ahmad retweeted
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔ ”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “- ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
42
2,716
17
7,083
64,126
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
47
4,495
26
11,724
90,735
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔ بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔ اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
150
4,087
27
10,789
71,687
⚠️ عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی، جو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ انتظامی حراستی احکامات کے تحت جیل میں قید تھیں، اطلاعات کے مطابق بیمار ہو گئی ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، یہ اطلاع ان کے وکیل اور خاندانی ذرائع نے دی ہے، ان کی حراست میں حال ہی میں مزید 30 دنوں کی توسیع کر دی گئی تھی، گرفتاری کے بعد سے خاندان کا کوئی بھی فرد ان سے ملاقات نہیں کر سکا ہے، عمران خان کی دو دیگر بہنیں بھی پنجاب حکومت کی جانب سے ایم پی او (MPO) کے تحت جاری کردہ احکامات کے تحت بدستور زیرِ حراست ہیں، ان کی مسلسل قید اور خاندان کو ان تک رسائی نہ ملنے پر شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ صحافی اطہر کاظمی #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 days.No family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
16
743
3
1,649
11,889
عمران خان کی بہن 70 سالہ نورین نیازی کو فوجی قانون کے تحت قید تنہائی میں رکھا گیا اور ادویات نہیں پہنچائی گئیں کل رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا BBC کے مطابق فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی یہ ظلم انسانی حقوق کی پامالی جنرل عاصم منیر،مریم نواز کے دورحکومت میں ہورہی ہے
38
994
1
2,890
30,401
بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔 قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
90
673
6
1,651
124,189
Aziz_ahmad retweeted
“جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا، اُس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائن جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کو جیل میں رکھنے کو جسٹیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے اُن تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائن کی سپورٹ کرتے ہیں۔” ڈاکٹر شہباز گل #ShahbazGill #Pakistan @SHABAZGIL
23
1,174
14
3,121
32,622
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
296
3,507
41
12,267
104,268
یہ بیریر ہٹانے پر دس سال سزا؟ ملک توڑو ،قتل کرو ،آئین توڑو ،عزتیں لوٹو،بغاوت کرو،پاکستان پر حملے کرو ،لوٹ مار کرو ،آپ طاقتور ہو تو بری ہو! یہ ہے پاکستان کا جوڈیشل سسٹم نظام انصاف !
18
743
8
1,975
18,827
Aziz_ahmad retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,483
9
7,649
143,446
عمران خان کی ہمشیرہ، نورین نیازی کی بہن کو آج تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی لے جایا گیا۔ نورین کا قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر رہتی تھی۔ اُس کے اکلوتے بیٹے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اُس پر سرد راتوں میں ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ کیا کچھ ظلم نہیں ہوا؟ اب بھی وہ مہینوں سے بغیر کسی فردِ جرم کے قید ہے۔ عاصم منیر ایک sadist ہے، اگر ظلم کر کے تمہارے ذہن کو تسکین مل گئی ہو، تو نورین نیازی کو رہا کر دو۔
58
2,377
13
6,706
94,318
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
50
2,115
19
7,147
82,633
Aziz_ahmad retweeted
واہ! مفرور شخص کی بیمار والدہ کو سڑک پر پھینک دیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی، کیا آپ میں پشتون غیرت نام کی کوئی چیز باقی ہے؟ اگر یہی سلوک آپ کی والدہ یا بہن کے ساتھ ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟ آپ مزید کتنی پستی میں گریں گے؟ امتیاز گل #pakistan @ImtiazGul60 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
7
518
2
1,376
13,098
Aziz_ahmad retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
235
6,278
99
15,959
448,403
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔ اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔ آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔ مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو! پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔ بلھے شاہ کہندا سی 'میری بکل دے ویچ چور' اس چور نوں اسی گڈنا جے! youtu.be/Dp_5ovREZEs
95
1,344
12
4,129
76,353
Aziz_ahmad retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
341
7,766
73
18,038
151,590
Aziz_ahmad retweeted
"28000 سے زائد گھنٹے اس شخص (عمران خان ) کو جیل میں ہوچکے ہیں جو 90 فیصد عوام کے دلوں میں بستا ہے۔ میں اسے قیدی نمبر 804 کہتا ہوں۔ 28 ہزار گھنٹوں کی اتنی اذیت ناک سزا ؟ یہ مکامات عمل ہے، سب کو بھگتنا پڑے گا۔ آپ کسی لیڈر کو 28 گھٹنے کیا، 28 سیکنڈ قید تنہائی میں رکھ کر دکھاؤ، نہیں رہ سکتا۔ یہاں ایک قیدی کو اذیت ناک سزا دی جارہی ہے، آپ کے پلیٹ لیٹس کم ہوجائیں تو لندن جاکر ٹھیک کرائیں"- ابوذر شاد (سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس) سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
1
988
3,218
28,507
جو ٹاؤٹ نہیں ہوں گے وہ اس ویڈیو کو پھیلائیں گے لیکن جو ٹاؤٹ ہونگے وہ دیکھ تو لیں گے لیکن ری ٹویٹ بھی نہیں کرسکتے 😅
سرکاری ٹاوٹس کو ایک ٹویٹ کے پانچ سے چھ لاکھ روپے ملتے ہیں حامد میر
12
558
5
1,641
17,072