Pinned Tweet
﷽° السلام علیکم!
ﻋﺎﺟﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ،
ﺗﮑﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ،
ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ،
ﺟﮭﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ،
ﺻﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ،
ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺼﺎﻥ،
ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
"ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ" ﻣﯿﮟ ﺷﻔﺎ ﮬﮯ۔
استغفر اللّٰہ
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
تم قرآن پڑھنے والے بچوں کومارتےہو
تمھیں شرم نہیں آتی
بچوں کو مدرسوں میں مارنے والے اساتذہ کے لیے
عطاءالمؤمن شاہ بخاری کا ایک بہت ہی اہم ویڈیو کلپ
#آفاق_سومرو
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
آئیے! قرآن کے نور سے اپنے دن کا آغاز کریں۔ 🤲 درسُ القرآن کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں اور اپنے اہلِ خانہ کو بھی دعوت دیں
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
Share for awareness
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو غلط چالان کیا گیا ہے تو ای چالان کو کیسے ختم کیا جائے؟
ویڈیو غور سے دیکھیں۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
سورت الملک کے بارے میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد لڑکے کی ماں نے چائے کا کپ رکھتے ہوئے کہا، ’’ہمیں تو کچھ نہیں چاہیے، بس بچوں کے کمرے کا سامان اچھا ہونا چاہیے۔ رشتے دار آتے ہیں، باتیں بناتے ہیں۔‘‘ لڑکی کا باپ مسکرایا، ’’جی، کوشش کروں گا۔‘‘
اُس رات بیٹی پانی دینے آئی تو باپ کے سامنے گھر کے کاغذات اور ایک پرانی کاپی کھلی پڑی تھی۔ کاپی میں فریج، فرنیچر اور دوسرے سامان کی قیمتیں لکھی تھیں۔ اُس نے پوچھا، ’’ابو، یہ گھر کے کاغذ کیوں نکالے ہیں؟
‘‘ باپ نے جلدی سے کاپی بند کردی، ’’کچھ نہیں بیٹا، تم شادی کی تیاری کرو۔‘‘
اگلی صبح وہ دفتر جانے لگا تو بیٹی دروازے پر آکر کھڑی ہوگئی، ’’ابو، پہلے میرے ساتھ ایک جگہ چلیں گے؟‘‘
باپ اُسے بازار لے جانے کے لیے تیار ہوگیا، مگر اُس نے لڑکے والوں کا پتا بتایا۔ وہاں پہنچ کر اُس نے اپنے منگیتر کے سامنے وہی کاپی رکھ دی،
’’اس میں میری شادی کا سامان لکھا ہے۔ ذرا بتائیے، اس میں سے کون سی چیز کم ہوئی تو آپ کے گھر میں میری عزت کم ہوجائے گی؟
‘‘ لڑکا بے آرام ہوکر بولا، ’’تم بات کو بڑھا رہی ہو، امّی نے بس عام سی بات کی تھی۔
‘‘ لڑکی نے باپ کے کانپتے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ دیا، ’’آپ کے لیے عام سی بات تھی، میرے ابو کل سے اپنا گھر بیچنے کا حساب لگا رہے ہیں۔‘‘ کمرے میں خاموشی چھا گئی۔
اُس نے انگلی سے انگوٹھی اتاری اور میز پر رکھ دی، ’’میں ایسا گھر نہیں بسا سکتی جس کے لیے میرے ماں باپ کو بے گھر ہونا پڑے۔
‘‘ واپسی پر باپ کی آنکھیں نم تھیں، ’’لوگ پوچھیں گے تو کیا کہیں گے، بیٹا؟‘‘ اُس نے باپ کا بازو تھام لیا، ’’یہی کہیے گا، میری بیٹی کو سامان کے ساتھ نہیں، عزت کے ساتھ رخصت ہونا تھا۔
‘‘ کچھ مطالبے زبان پر ’’ہمیں کچھ نہیں چاہیے‘‘ بن کر آتے ہیں، مگر کسی باپ کی پوری عمر کی کمائی لے جاتے ہیں۔
جہیز کو رسم کہہ دینے سے اُس کا بوجھ ہلکا نہیں ہوجاتا؛ رشتہ قبول کیجیے، کسی کی استطاعت کا امتحان نہیں۔❣️
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا
غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
تبھی تو لوگ اس شخص کے لئیے گولی بھی کھا گئے
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
کراچی شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہو جائے گا، اور عمران خان ہمارے بیچ میں ہوں گے، ان شاءاللہ
اداکارہ ماہرہ خان
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع کے بارے میں بنائی گئی مشاورتی کونسل کے پانچ ارکان نے کونسل کا رکن بننے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ایک ایسے رکن کا نام بھی کونسل میں شامل ہے جو دو سال قبل انتقال کر چکا ہے
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
جب الفاظ کم پڑ گئے اورضبط کابندٹوٹ گیا بیرسٹرگوہرکا آبدیدہ ہو جاناجمہوریت کی کٹھن راہوں کا عکاس ہے
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
کارکردگی کی کہانی نہ سنائیں ! پاکستان کو 11ارب کے جہاز والی سیاست چاہیے یا فارم 47والی ؟شازیہ ذیشان نے کچا چٹھا کھول دیا
#KPK #PTI #SohailAfridi #NeoSpecial #Neonews @Shazia_Zeeshan_ #SalmanKayani
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
پورے پاکستان میں واحد خیبرپختونخوا کی حکومت تھی جو عوام کی منتخب کردہ حکومت تھی، آپ کا وزیر اعلی اغواہ ہے آپ کا اسپیکر اغواہ ہے، مارشل لاء دور میں بھی آج تک کبھی کسی اسمبلی کا اسپیکر اغواہ نہیں ہوا، پھر بھی آپ کہتے ہیں یہ جمہوری دور ہے؟ اختر مینگل
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
خیبر میں ایمرجنسی کیوں لگائی؟ بہانہ بدامنی! 26 نومبر کو سرگودھا میں جلسۂ عام کرنے کا اعلان۔
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مفتی محمودؒ کانفرنس ملتان سے خطاب۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan


















