
Fierce Rebel | poetry exists in my nerves| bff @Ansharah_ https://xitter.cf/t.co/dWuUHdmOmY
Joined September 2016
- Tweets24.9K
- Following794
- Followers2.6K
- Likes50.9K
Pinned Tweet
اُسے یہ بھی بتانا ہے!
کہ اُس کی ایک خوشی کا مول
میری زندگی ٹھرے،
تو سودا پھر بھی سستا ہے❣️
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری....
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا...!
#Khamenei #Iran #Teheran #خامنئي #آیتالله_خامنهای #IranWar #Israel_Enemy_of_Humanity – at Punjab, Pakistan
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا
سَو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا ـ
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
دیوار و در سجاؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
مل کر خوشی مناؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
سنت ہے جبرئیل کی بدعت نہیں ہے یہ
جھنڈے ہرے لگاؤ سرکارﷺ آ رہے ہیں
یا رسول اللہﷺ
لوگ آتے ہیں تو ہوتی ہے گھروں میں رونق
آپﷺ آۓ ہیں تو دنیا میں بہار آئی ہے
سرکارﷺ کی آمد ــــــــــــــــــــــ مرحبا
#رضوی
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
وقتی حالات کی بنیاد پر پوری زندگی کو مایوس کن قرار دینا محض نادانی ہے
کیونکہ وقت کے ادوار بدلتے رہتے ہیں۔۔
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
شرم بہت بڑی نعمت ہے جو انسان خلوت میں اللہ سے شرماتا ہے اللہ اس کے ظاہری عیوب پر بھی پردہ ڈال دیتے ہیں۔
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
کیا آپ جانتے ہیں !
برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں ۔اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کے لئیے مضبوط نہیں بلکہ بے حسی ہونا پڑتا۔۔۔
𝒮𝒶𝒷𝒶💢𝒜𝒶𝒾𝑒𝓈𝒽 retweeted
مرشـد! تماش بین ہیں یہ سارے غم گسار
بس کیجئے نہ غم کی وضاحت کسی سے بھی۔
#اردو_زبان


























