نیب نے مجھے طلب کیا
میرے اثاثوں میں صرف تم نکلے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
بـے شـک اللّٰه دِلـوں کـے راز خُـوب جـانـنے والا ہـے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#چمن #غنچہ #بہار
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ان کی نظروں سے محبت کا ,جو پئیغام ملا
دل ہی ڈمجھا کی چھلکتا ہوا ایک جام ملا 💞
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
💞کیمیا گر۔۔۔۔!!
پرکھ تو سہی
اور پرکھ کر ہمیں بتا۔۔۔۔.
کون سی دھات کے خواب ہیں؟؟؟
جو پگھلتے نہیں
اور بکھرتے بھی نہیں ۔۔۔!!💞
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
لوگوں کو اپنی زندگی میں جگہ ضرور دیں، مگر اپنی حدود میں مداخلت کی اجازت نہ دیں...!!💯🔥🙌
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ستارے جو دمکتے ہیں
کسی کی چشم حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل ناشاد میں ہوگی
محبت اب نہیں ہوگی
یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن
یہ ان کی یاد میں ہوگی
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ایک دوجے سے اگر _ ہم بدگُماں رہ جائیں گے
بن کے راہِ عشق میں سنگِ بُتاں رہ جائیں گے
آپ کی مُسکان گر ________ ہم کو مُیسّر نہ رہی
پیڑ پنچھی سب کے سب ماتم کُناں رہ جائیں گے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
لمبی زلفوں کا یہ انداز نرالا ہے،
ہر لٹ میں جیسے محبت کا اجالا ہے۔
جب ہوا چھو کر گزرے ان #زلفوں کو،
لگتا ہے موسم بھی تمہارا دیوانہ ہے۔ 🖤🌹
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیری یاد جو سینے میں دھواں رکھتی ہے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا
#اردو_زبان
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ڈائٹ سیریز
سادہ مونگ کی دال ، مکئی کی روٹی، لسی اور سلاد
دوستوں بسم اللہ
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو
لگی ہے پیاس پانی پی لینے دو
یوشع عبدالقادر
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
عین ممکن ہے چائے نقصان دہ ہو
مگر انسانوں سے زیادہ تو نہیں 🖤
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ہم ساتھ رہتے تو عمر کبھی ضائع نہیں ہوتی 🖤
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
یہ رنگ و نور یہ بارش یہ موسموں کی ادا
بڑی شدت سے تری یاد دلاتے ہیں مجھے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @Noor_zindgi
اتنا پھیلوں گی کہ. میلوں کو دکھائی دوں گی
اتنا بولوں گی کہ صدیوں کو سنائی دوں گی
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
مری ناکام چالوں پر وہ ایسے مسکراتا ہے
کہ گویا زخم دیتا ہے وہ پھر مرہم لگاتا ہے
وہ ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر قسمت بتاتا ہے
تصور میں امیدوں کا حسیں دیپک جلاتا ہے
کسی کو قتل کرنے کا ہنر بھی خوب آتا ہے
وہ اپنی زلف میں اک لام سا خنجر بناتا ہے
#اردو_زبان
میری نظر کو جنوں کا پیام دے ساقی
میری حیات کو لافانی شام دے ساقی
یہ روز روز کا پینا مجھے پسند نہیں ،،!
کبھی نا ہوش میں آؤں وہ جام دے ساقی
شاخ گل لہرا کے گلزار میں سیدھی جو ہوئی
کھینچ گیا آنکھ میں نقشہ تیری انگڑائی کا،،،💕
شام بخیر
#متاعِ_دل
































