کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ تنہا رہنے کا حوالہ نہ رہے، اور کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنے کا حوصلہ نہ رہے 💔

Nowhere you have to know 🐾
Joined October 2025
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
محتاجی میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی جرآت گونگی ہو جاتی ہے
14
24
107
1,293
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
ہم قرض دار ہیں ان مُخلصوں کے جنہوں نے ہماری آزمائش کو اپنی آزمائش سمجھا
19
40
129
1,459
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
انسان کی فطرت ہے کہ اُسے اپنے خسارے پر ہمیشہ تاخیر سے یقین آتا ہے
16
41
1
161
2,037
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
حسابِ عمر کا اِتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا، تو سب خسارہ ہے
24
28
91
1,483
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
مُحبت پِھر ترکِ مُحبت حماقت در حماقت ہو رہی ہے #متاعِ_دل
26
28
94
1,098
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
چلو جولاہوں کے پاس چلتے ہیں جن کی محبت میں نفاست ہے کیونکہ وہ سارا دن دھاگوں کو جوڑتے ہیں توڑنا تو انہوں نے سیکھا ہی نہیں
20
24
84
1,098
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
آپ دیجئے ناں تسلی اپنے لوٹ آنے کی منٹ ساٹھ ہوں، دس یا بیس، گزر ہی جائیں گے
20
24
1
84
1,738
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
اِنسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں اِنسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا
18
55
4
189
3,114
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
نہ جنازوں کا ہجوم بخشوائے گا، نہ ہی تاک راتوں کی عبادتیں اور نہ ہی ماتھے کا محراب نہ سرداری کام آئے گی نہ پیسہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت اور کٹھن ہوگا
23
27
107
1,221
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
اُمید بھی بڑی دیوانی چیز ہے، لمحوں میں ریگستانوں میں ذیتون کے باغ لگا دیتی ہے
19
35
1
120
1,919
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
یہ امی کتنی پیاری چیز ہے دوسری بار روٹی مانگو تو خوش ہوجاتی ہیں
39
33
1
147
1,751
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
ہم دونوں نے پہنے ہیں کالے رنگ کے کپڑے آج اُس نے میرے تِل کے جیسے میں نے اُس کے دِل کے جیسے
46
39
5
194
4,348
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے مگر ہم پہلے جیسے نہیں رہتے
33
55
250
5,194
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
کیا بخشش ہوگی؟ روزِ قیامت کہ دِل بھی لگایا تو نامحرم کے ساتھ
35
33
125
1,891
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ وظائف کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے
32
45
169
2,325
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
مجھے معلوم ہیں اپنے سارے گناہ ایک تو محبت کرلی، دوسری تم سے کرلی اور تیسری بے پناہ کرلی
32
32
5
134
2,521
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
میں نے مزدور کے ماتھے پہ بہتا پسینہ دیکھا کُچھ نے حق مار کے لوگوں کا مدینہ دیکھا
23
34
109
1,172
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
اصل طاقت پِیر کی کرامت میں نہیں ہے مُرِید کی جہالت میں ہے جب تک مُرِید جاہل ہے پِیر کرشمے دکھاتا رہے گا
22
34
1
105
1,633
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
دولت کی جب بین بجتی ہے تو سانپ کے روپ میں چُھپے ہوئے رشتے دار آپ کے پاس ناچتے ہوئے آتے ہیں
19
31
3
107
2,153
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
پُرانی تصویروں میں شکل بھلے ہی اچھی نہ ہو پر وہ دن بہت اچھے تھے
46
38
2
141
2,347