
#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk
Washington, USA
Joined September 2018
- Tweets26.8K
- Following10.1K
- Followers17.3K
- Likes93.1K
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لاہور کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں ہماری سپر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں شاندار سالگرہ تقریب
ایم پی اے سعدیہ تیمور کی جانب سے اہتمام
صوبائی وزیر خواجہ عمران نزیر صاحب کی خصوصی شرکت
@Kh_ImranNazir صاحب نے سی ایم پنجاب مریم نواز کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات میں وزارت ریلوے کے انتظامی، مالیاتی اور اصلاحاتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
وفاقی وزیر نے پاکستان ریلوے کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی،
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اور ہماری سپریم لیڈر مریم نواز شریف کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🎂✨
#HBDMaryamNawaz
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن آف سٹی وژن کے تحت باڑیاں بازار مری میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی فراہمی کا کام مکمل ہونے کے بعد بازار کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس منصوبے سے بازار کی ظاہری حالت بہتر ہوئی ہے،
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ
@MaryamNSharif
🚨 پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن پانچویں روز بھی جاری۔
اب تک 360 سے زائد دکانیں، مارکیٹیں اور غیر قانونی تعمیرات مسمار، سرکاری اراضی واگزار کرانے کا عمل تیز۔ ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر
الحمدللہ11سال بعد مالدیپ کے صدر کا پاکستان آنا دونوں ملکوں کی دوستی کا ایک تاریخی دن ہےافواجِ پاکستان کے دستے نے مہمان صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیامجھے بھی کابینہ کے ساتھیوں کے ساتھ ان سے ملنے کا اعزاز ملا پاکستان اپنے برادر ملک کے ساتھ دوستی کو اور مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے
عوام کا سفر اب ہوگا مزید آسان اور شاندار، مریم نواز کا وعدہ ہوا پورا—پنجاب کے مختلف شہروں میں آ گئی ہیں جدید ترین گرین بسز!"
@MaryamNSharif
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں لگائی گئی؟
صوبے کے کئی اضلاع میں دہشت گرد دندناتے پھر رہے تھے، دہشت گردی کے نیٹ ورک اور اس کے سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے۔ ایمرجنسی کو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں اور حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا ردِعمل
آپ جن دہشت گردوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، انہوں نے ماضی میں آپ کو بھی نشانہ بنایا۔ دہشت گردی ان کی فطرت اور ملک و قوم کو نقصان پہنچانا ان کا مقصد ہے۔ خدارا جذبات میں آکر شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہ کریں
ایک سیاسی کارکن نہیں بلکہ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے آپ کی باتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ انسان کو غصے اور جذبات میں بھی الفاظ پر قابو رکھنا چاہیے۔ جنہوں نے کبھی آپ پر الزام تراشی کی، آج آپ انہی کے حق میں بول رہے ہیں۔ خدارا شہداء کی قربانیوں کو سیاسی مفادات کی نذر نہ کریں۔
Happy Birthday, 🎂 dear brother
@TheSaadKaiser Bhai👑 May Allah bless you with happiness, good health, success, and endless prosperity. Stay blessed and keep shining










