🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP) header
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP) profile picture

💕💞 Alhamdullah married 💕💞 Judge me When you are perfect. 😏😏 دل کی بات اب دل میں رکھو 😏😏 https://xitter.cf/t.co/4MNmIUPWMs

hubby ky ghar men😜😜
Joined March 2021
Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)Photo by 🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗 (@ZohaAliP)
ایک دوست نے کہا سارا دن نوازشریف کی پوسٹیں کرتی ہو کتنے پیسے ملتے ہیں میں نے جواب دیا @MaryamNSharif مقروض ہوں قرض اتار رہی ہوں
183
226
20
1,617
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظرانداز کرنے کے بعد دی گئی اھمیت کوئی معنی نہیں رکھتی✍️
1
4
1,149
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم نے اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے😇
1
1
7
1,115
حقیقت یہ ہے کہ آپ کی بات کو اہمیت اور توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے✍️
2
8
929
آئے ظالم ممکن نہیں ہے اب بے فیض لوگوں سے محبت کر جائیں ہم🖤
2
869
💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 اگر کوئی آپ کو چھوڑ جائے تو اسکا افسوس مت کریں کسی کا چھوڑ جانا زندگی کے بلند ترین مقام پر جانے کی ہمت دے سکتا ہے❣️❣️
11
2
1
16
1,199
جب نومبر کی سردی پڑنے لگے تو اس سے کم ملنا سنا ہے محبت کو اکثر زوال نومبر میں ہی ہوتا ہے
3
732
الجھتا چھوڑ گیا وہ مجھے سوالوں میں وہ ایک شخص جو اپنا تھا شهر والوں میں اگرچہ مجھ سے تعلق نہیں رہا لیکن وہ نام لیتا ہے اب بھی میرا حوالوں میں
3
750
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے.. پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے..
1
8
727
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں لکھی ہوئی کتاب کے بَاہر بھی سن مجھے... ❤️🔥
10
601
💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے اور وہ تبھی مسکراتی ہے جب آپ مسکراتے ہیں❣️❣️
18
1
23
708
💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞 💞💕 صبح بخیر 💕💞 عقل کے دروازے پر اگر اندھی عقیدت کو بِٹھا دیا جائے تو پھر وہاں علم اور شعور داخل نہیں ہوتا🤎🤎
11
1
16
639
نومبر کی راتیں محبّت کے شروع والے دِنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں ہلکی پُرنم اور اُداس😔😔
1
10
592
💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💕💞 کچھ لوگوں کے بغیر ہم ادھورے ہوتے ہیں اور ادھورے ہی رہ جاتے ہیں لیکن ہم بہرحال جینا سیکھ لیتے ہیں🖤🖤
7
11
581
💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💞💕 صبح بخیر 💕💞 جن لوگوں کے پاس آپشنز زیادہ ہوں وہ ایک چیز یا انسان کی کبھی قدر نہیں کیا کرتے🖤🖤
14
1
18
604
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے خیر میری تو مسکراہٹ تھی😔💔
3
15
477
آج میرا ریپلائی کرنے کا دل کر رہا ہے کس کس کو دوں🤷‍♀️🙉
5
12
487
مجھے فروٹ میں آلو پسند ہے😍 اور آپ کو ؟؟🙂🍂
4
8
432
💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞 💕💞 صبح بخیر 💕💞 علم بغیر شائستگی کے بےکار ہے اور گفتگو بغیر تہذیب کے بےاثر چاہے آپ سچ ہی کیوں نہ بول رہے ہوں💚💚
7
1
15
515
سارے غموں کا ریلیف لائی ہوں__..!! اہلِ ذوق بیٹھو...!!! میں گولڈ لیف لائی ہوں...>>>🥹🤦🏼‍♀️🤝🏻
1
1
9
417
💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 صبح دھند چھائی ہو تو بھی سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہےاس طرح جب مشکلات کا قہر پھیل جائے تو اللّٰہ کی رحمت کے آفتاب کا یقین رکھیں💜💜
8
12
442