𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50) header
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50) profile picture

اور ہم ھی نے زمین میں تُمہارا ٹھکانہ بنایا اور اس میں تمہارے لئے اسبابِ معیشت پیدا کئے مگر تم کم ھی شُکر کرتے ہو۞(سورۃ الاعراف:10)

Sargodha, Pakistan
Joined July 2017
Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ (@Zfr50)
خوف محشر کا ہے نہ کوٸی خطر رکھتے ہیں ہم تو سرکار ﷺ کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں
14
37
2
72
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
عاصم منیر آپ نے میرے نواسے قاسم ہاشمی کہ علاوہ سہیل آفریدی، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت ان کے پورے خاندان کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ مجھے فکر نہیں ہے کہ آپ میرے نواسےقاسم کے ساتھ کیا رویہ اختیار کر رہے ہیں- میں اس کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں- میں خوش ہوں کے وہ میری طرح آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہے گا- انشاءاللہ
118
2,667
22
9,904
223,119
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
جس زمانے میں اچھی سے اچھی کتاب بھی چھپنے کے بعد لکھاری کو ذاتی ڈاک سے لوگوں کو بھجوائی پڑتی ہے اس میں یہ محبت یہ پزیرائی اور یہ قبولیت صرف اللہ کا احسان ہے اور کچھ نہیں۔ان آرڈرز میں سے تقریبا 20 فی صد آرڈرز بیرون ملک سے ہیں جہاں ڈاک خرچ ہی کتاب کی قیمت سے سے آٹھ دس گنا زیادہ ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک مہربان اور محبت کرنے والے نے ایک نسخہ پانچ لاکھ میں بھی خریدا جبکہ ایک لاکھ پچاس ہزار اور کتاب کی قیمت سے دس پندرہ فی صد زیادہ ادائیگی پر کتاب خریدنے والوں کی بھی کافی تعداد ہے۔شدید تکلیف کے باعث میں دن صرف چالیس سے پچاس کاپیاں اپنے پیغام کے ساتھ دستخط کر پاتا ہوں جس کی وجہ سے بعض مہربانوں کو ترسیل میں کچھ تاخیر بھی درپیش ہے جس پر معذرت خواہ ہوں۔انشا اللہ دوسرا ایڈیشن اگلے چند روز میں مارکیٹ میں ہو گا۔ یہ کرم ہے یہ کرم ہے یہ کرم ہے اس کا کتاب میری ویب سائیٹ پر آرڈر کی جا سکتی ہے۔ ahmadfarhad.com
25
137
6
621
22,024
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ فاطمہ بھٹو
45
2,987
16
7,239
52,387
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,376
44,705
1,593
104,179
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
🚨احد خان صاحب برس پڑے یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
26
3,225
22
7,912
114,937
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
38
3,835
11
12,027
78,514
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
47
4,496
26
11,736
91,310
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
حفیظ اللہ نیازی کا اہم انکشاف۔۔۔! شوکت خانم جو پانچ بچوں کی والدہ تھیں، اُن کو اور پانچویں بچے عمران خان اور ان کی چاروں بہنوں کو آج تک بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں تھا، نورین خانم بہت پردہ دار خاتون ہیں، اور مضبوط اعصاب کی مالک ہیں، اگر عمران خان جیل میں نا جاتے تو کبھی بھی نورین خانم منظر عام پر نا آتی، کیا ہو جاتا اگر جیل میں حسان نیازی کو ملوا دیتے نورین خان سے؟ کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑنی تھی، بہت ظلم ہو رہا ہے عمران خان کے پورے خاندان کے ساتھ، کل کو جب یہ ظلم شریف اور زرداری خاندان پر ہو گا تب کوئی چیخیں نا مارے پھر۔ کیونکہ وقت نے بدلنا ہے اور آج جو ظلم کر رہے ہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا۔
14
1,852
7
5,612
74,054
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
32
2,148
15
6,208
68,287
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
21
1,245
13
3,595
381,284
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
سلیمان بن عمران خان کہتے ہیں ​اگر خدانخواستہ کچھ بدترین سانحہ ہوا تو وہ اسے قدرتی موت تھی یا بڑھاپے کا نتیجہ بتانے کی کوشش کریں گے۔ میرے والد تین سال پہلے جب جیل گئے، تو وہ 70 سال کی عمر میں بھی ایک انتہائی تندرست اور توانا انسان تھے۔ (اگرچہ رجیم نے انہیں قتل کرنے کی ناکام سازش کے دوران ان کی ٹانگ میں گولی ماری تھی' اس کے باوجود انہیں صحت کا کوئی بنیادی مسئلہ نہیں تھا۔ ​جیل میں ان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کو اقوامِ متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں بارہا 'تشدد' کے مترادف قرار دیا جا چکا ہے۔ جس سے ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ ​ایک بار پھر یہ بات بالکل واضح رہے کہ اگر جیل میں ان کی جان جاتی ہے، تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسی رجیم پر عائد ہوگی۔
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt). His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture. Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
15
1,318
3
3,136
18,611
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
ماریو نافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!🚨 پاکستان میں جنگل سے بدتر قانون ہے!! ان کے خاندان کو بتایا تک نہیں گیا - یہ کیا مذاق ہے؟؟ 70 سالہ نورین نیازی، ایک ماہ سے زائد عرصے سے ناحق قید ہیں۔ آج، دل میں تکلیف کا سامنا کرنے کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ ان کے بھانجے/بھتیجے کا کہنا ہے کہ خاندان کو اس بات کا علم سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا، وہ بھاگے بھاگے اسپتال پہنچے، تو پایا کہ پولیس انہیں ان سے ملنے سے روک رہی ہے۔ یہاں تک کہ وارڈ کے دروازے پر پہرہ ہے اور اسے زنجیریں لگا کر بند کیا گیا ہے!! ان کی حالت کیسی ہے؟ انہیں مطلع کیوں نہیں کیا گیا؟ وہ ان سے مل کیوں نہیں سکتے؟
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!? Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues. Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!! What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her? Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing. Source: @KhanShershah / Writer: Sol
6
1,047
2,014
10,544
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
جمائمہ خان کے ٹویٹ میں ایک بہت بڑا اشارہ ہے۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ پاکستان رجیم نے ان کے بیٹے کو سوشل میڈیا اور سیاست میں آنے پر مجبور کر دیا۔ دوسری طرف سلیمان خان نے اپنے ٹوٹر ہینڈل میں آخر پر "نیازی" لکھا ہے۔ مطلب یہ کہ اگر خدانخواستہ ان کے والد کو کچھ ہوا تو عمران خان کے فرزند سیاست میں آنے پر مجبور ہوجائیں گے، اپنے والد کا مشن جاری رکھیں گے، اور غاصبوں کو انجام تک پہنچانے کے لئے جدوجہد کریں گے۔ آخر ان کا DNA نیازی ہے۔ نیازی کبھی اپنے دشمن کو معاف نہیں کرتے۔
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
68
1,244
16
4,760
80,252
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy. Speak out or forever regret being on the dark side of history. @Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
443
6,270
47
14,160
104,031
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
44
2,819
15
7,541
37,318
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
جمائما خان نے بیٹے سلیمان کی ٹویٹ پر لکھا کہ: ​"اس بدعنوان پاکستانی رجیم کی وجہ سے ایک اور بیٹا سوشل میڈیا پر آنے اور سیاست میں قدم رکھنے پر مجبور ہو گیا…" لیکن۔جمائما خان کی اس ٹویٹ میں کچھ خاص ہے کہ "سوشل میڈیا اور" سیاست" میں قدم رکھنے پر "
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
46
1,412
5
5,045
61,939
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
663
9,475
89
25,450
652,132
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
ایک پختون عمران کے بعد آج پھر کسی نے پاکستان کے ظالم اور جابر مغربی ایجنٹوں کو للکارا ہے تو وہ بھی ایک پختون فضل الرحمن ہی ہے جیسا بھی ہے آواز تو اٹھائی ہے لیکن پنجاب کے بزدل اور پی ٹی آئی کے منافق رہنما عمران کی جان کا سودا کرنے والے پنجابی اس وقت فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عوام دیکھ لیں PTI رہنماوں کا کردار
27
130
5
467
11,513
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
🚨 بریکینگ نیوز : سمیع ابراہیم کا بڑا انکشاف!!🔥🛑 عمران خان سے جب میری آخری بات ہوئی تھی تو انہوں نے مجھ سے کہا تھا کہ سمیع اس بات کو یاد رکھنا, میں نے اپنا کام کردیا ۔ میں نے لوگوں کو بتادیا کہ یہ لوگ چور ہیں ۔اور اب لوگ زندگی میں کبھی ان کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ اور پھر ہم نے دیکھا 8 فروری کو لوگوں نے ان چوروں کو ووٹ نہیں دیا ۔ پھر میری ایک آخری بات عمران خان سے جیل میں ہوئی ۔ عمران خان کرسی پر بیٹھے تھے ۔ سر انہوں نے نیچے کیا ہوا تھا ۔ اور بات کر رہے تھے ۔ جب میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے سر اُٹھایا اور انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ, ابھی بھی اس قوم کو جگانے کیلئے شائد خون دینے کی ضرورت ہے ۔ اور میں دوں گا ۔,, تو یہ ہے عمران خان!! یہ ہے مزاحمت, عمران خان آج بھی مزاحمت کی علامت ہے ۔، سمیع ابراہیم 🔥🚨
69
1,338
12
3,763
48,670
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ retweeted
Iranian President Masoud Pezeshkian has arrived in Moscow where he will hold consultations with Russia regarding upcoming discussions concerning the "Mecca Alliance" Additionally, he is set to meet with the Emir of Qatar, who is already in Moscow. It is possible that Pakistan's Prime Minister Shehbaz Sharif may also visit Moscow following these meetings.
9
51
160
4,442