Tahir Waseem Chaudhary retweeted
السلام علیکم پاکستان!!!!!!
پاکستان کے دشمنوں نے میری پروفائل اور میری ہر پوسٹ کو اتنا زیادہ رپورٹ کیا ہے ایکس نے میری 22 پوسٹیں ڈیلیٹ کروانے کے بعد ایک ہفتے کے لیے میرا اکاؤنٹ لاک کر دیا تھا،
آج ایک ہفتے بعد ہم پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر اپنے وطن افواج کے دفاع کے لیے حاضر ہیں 🇵🇰
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨🚨کراچی کی سڑکوں پر خون بہانے کی دھمکی دینے والے بلاول بھٹو ملک ریاض کے طیاروں پر عیاشیاں کرتے کرتے سندھ کے عوام کا خون چوس گئے...
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
اَن پاڑ،
وحشی درندہ،
کھانے کا کتا،
اناج کا دشمن،
صدیوں کا بھوکا۔
اس سالے نے بچپن میں کوئی ایسی بھوک ننگ دیکھ رکھی تھی، کہ "شودا پن" اسکی نس نس میں بھر گیا۔۔۔
جو "بڈھے وارے بھی نہیں گیا۔
اپنی پلیٹ بھری ہونے کے باوجود، دوسرے کی پلیٹ میں چمچہ مارنے والی بیغیرتی، اسی بات کا ثبوت ہے
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مورخ پرامید ہے کہ فیک نیوز پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن پھیلانے پر ضیغم لغاری کو بھی شاہد متیلا کی طرح قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑے گا تاکہ آئندہ کوئی بھی یوٹیومر فیک نیوز پھیلانے سے پہلے سو بار سوچے
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مجھے بالکل محسوس نہیں ہو رہا کہ میں کسی سرکاری ہسپتال میں ہوں بلکہ یوں لگ رہا ہے جیسے کسی ہائی کلاس وی آئی پی پرائیویٹ ہسپتال میں آگیا ہوں۔
گوجرانوالہ سے والدہ کے کینسر کے علاج کے لیے آنے والے شہری کے ثرات ❤️
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مراد علی شاہ جہاں سے الیکشن جیت کر آیا ہے یہ وہاں کے حالات ہیں
یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور اسی گٹر کے پانی میں نہاتے ہیں اور پانی شہر سے منگواتے ہیں
شاہزیب نے کارکردگی کا سوال پوچھ کر گناہ کیا ہے
بچوں کی حالت دیکھیں 💔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی
لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مرے تے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے!
جن کے لیے بلاول بھٹو زرداری سیاسی مفاہمت کی وکالت کرتے رہے، پارلیمان کو مضبوط بنانے اور پی ٹی آئی کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس لانے کی بات کرتے رہے، وہی اب آل پارٹیز کانفرنس سے پیچھے ہٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کی تجویز پر شروع ہونے والی اس کانفرنس کے ایجنڈے پر خود پی ٹی آئی کے تحفظات سامنے آ گئے، جبکہ جے یو آئی بھی شرکت سے معذرت کر چکی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب جن سیاسی قوتوں کو ایک میز پر لانے کی بات ہو رہی تھی، وہی مشترکہ ایجنڈے پر متفق نہیں تو سیاسی مفاہمت کا راستہ کیسے نکلے گا؟
بلاول کا مکالمے اور پارلیمانی سیاست کا مؤقف اپنی جگہ، مگر مفاہمت صرف ایک فریق کی خواہش سے نہیں، سب کی سنجیدہ آمادگی سے ممکن ہے۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
چار دہائیوں سے سندھ پر راج کرنے والے پپل پالٹی کے صوبہ سندھ کے حالات آپکی نظر ہیں اور یہاں آج بھی بھٹو تو زندہ ہے لیکن عوام فوتگی کے نزدیک پہنچ چکی ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ پپل پالٹی نئے انتظامی یونٹس کے بننے میں روڑے اٹکا رہی ہے
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨🚨 مولانا صاحب مفتی ابرار کو عدالت میں پیش کریں، قانون سے بھاگنے کا راستہ اب بند،بلاول کے ساتھ چار دن کی چاندنی کے بعد اب اندھیری رات ہے،سیاسی قربت اور عارضی ساتھ کے دن گزر گئے، اب ریاست نے آپکو نہیں چھوڑنا اب آپ نے جواب دہی کرنی ہے، بلاول کے ساتھ سیاسی ہنی مون کب تک چلنا تھا؟ چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات،فیاض الحسن چوہان
@Fayazchohanpk
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کا آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کر فلم دیکھنے والوں سے پھڈا ہو چکا ہے، اب ظاہر ٹکٹ کی بلیک ہے تو غلط اور غیر قانونی کام۔ بھاگنا تو ٹکٹ بلیک کرنے والے کو ی پڑے گا۔
جمعہ مبارک
😜😜
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی ھدایت دینے والے مرکزی کردار عمران خان کو اگر معاف کر دیا گیا تو پھر اسٹیبلشنٹ خود مجرم بن جائیگی۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
میجر عمر ناصر شہید کا آخری سفر
مستونگ میں سیکورٹی فورس پر حملہ
میجر عمر مہناس ناصر جان کی بازی ہار گیے آور اپنے وطن عزیز پر قربان ہو گیا 💔🇵🇰💔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مورخ یہ بات دعوی سے لکھ رہا ہے کہ ایسی فوٹیج صرف اور صرف پنجاب سے ہی تشریف لا سکتی ہے کیونکہ پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جہاں کام ہورہا ہے جہاں لاء اینڈ آرڈر بہتر ہورہا ہے جہاں کرپشن کے خلاف جنگ جاری ہے جہاں تعلیم صحت انفراسٹرکچر پر کارکردگی واضح دکھائی دے رہی ہے
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
⛔️⛔️⛔️
*Welcome to Sindh — Pakistan’s “Most Developed Province”!*
📌 18 years of uninterrupted PPP rule, yet the ground reality tells a very different story!
⭕️ 7.4 million children deprived of education.
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،ذرائع
صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات ایوان صدر میں جاری، ذرائع
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت جاری، ذرائع
بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز بھی صدر مملکت سے اہم ملاقات کی، ذرائع
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پیارے پیارے سندھی بھائیو! سندھ کی انتظامی تقسیم کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سندھ کا کوئی حصہ کسی اور ریاست کے پاس چلا جائے گا۔ سندھ کے ایک انتظامی حصے کے سندھیوں کو دوسرے حصے میں جانے کے لئے نہ پاسپورٹ درکار ہو گا نہ ویزہ۔ جیسے آتے جاتے ہیں ویسے ہی آتے جاتے رہیں گے، کاروبار کرتے رہیں، ہاں، ہر انتظامی حصے میں لوکل ملازمتیں نکلیں گی۔ لوکل سیاستدان ہوں گے اور حکمرانی ایک دو گھنٹے کے فاصلے پر۔
نہیں نہیں، سندھ بحیرہ عرب کے کنارے ہی رہے گا اسے بحر ہند سے پرے نہیں لے جایا جا رہا مگر سندھ کی وفاق میں طاقت بڑھے گی۔ سینیٹ میں زیادہ نمائندگی ہو گی۔ کراچی سے نواب شاہ اور لاڑکانہ چلیں گے نہ نواب شاہ اور لاڑکانہ سے کراچی۔ سب کو جینے کا مساوی حق ہو گا، اپنے مسائل پہ اپنی ذمے داری اور اپنے وسائل پہ اپنا حق، اس میں حرج ہی کیا ہے؟ دریائے سندھ بھی وہیں رہے گا مگر ہو سکتا ہے کہ ٹھٹھے کے کیلے کے درختوں پر کیلے بڑھ جائیں اور تھر کے کوئلے سے تھر میں روشنی زیادہ ہو جائے۔
نہیں نہیں، یہ پنجاب جیسی تقسیم نہیں ہے جو 1947 میں ہوئی، وہ تھی دھرتی ماں کی تقسیم، جب بزرگوں کی قبریں تک چھوڑنی پڑیں، اپنے گھر، گاؤں اور زمینیں۔ اپنی ثقافت اور پہچان۔ ماں بولی تک تقسیم ہو گئی تھی۔ آج لیندھے اور چڑھدے پنجاب والے ایک دوسرے کی پنجابی لکھ نہیں سکتے، بول نہیں سکتے۔ اسلام اور پاکستان کے لئے ایسی قربان بڑے دل، بڑے نظریے اور بڑی محبت والا پنجاب ہی دے سکتا تھا۔ اس جذبے کو سلام، اس ہمت کو سلام۔
سندھ کی اجرک سندھ میں ہی رہے گی چاہے وہ ساوتھ سندھ ہو یا نارتھ۔ سندھ کے وڈیرے بھی سندھ میں ہی رہیں گے اور ان کی جوتیاں سیدھی کرنے والے ہاری بھی چاہے سندھ ون ہو یا ٹو، ہاں، مگر یہ ہو سکتا ہے کہ چند بڑے ہسپتال دکھانے والوں کے گوٹھوں تک بی ایچ یوز آ جائیں، کچھ اچھے سکول بھی، حکمرانوں کا احتساب بھی اور ایک اچھے مستقبل کا خواب بھی اور پھر وہ ہاری نہ رہیں، کیااس کا ڈر ہے؟ اگر تعکیم شعور اور آزادی کا ڈر ہے تو انٹرنیٹ کے ڈیجیٹل دور میں اس کا راستہ کون روک سکتا ہے؟ آپ کا کمپیوٹر وہی رہے گا، ہارڈوئیر وہی ہو گا بس نیا آپریٹنگ سسٹم ہو گا، بھائی، اپڈیٹس تو آتی ہیں ناں، پانی بھی بہتا رہے تو صاف رہتا ہے ورنہ جوہڑ بن جاتا ہے۔
نیا زمانہ ہے اور حکمرانی کے نئے تقاضے۔ پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ سندھ تقسیم کے خلاف ہے تو فیصلہ کروا لے۔ اگر چاروں صوبے بلدیاتی نظام کا گلا نہ گھونٹتے تو آج خود ان کی روایتی @بقا کا ایشو نہ ہوتا۔ عوام کی حکمرانی شے ہی ایسی ہے کہ یہ دب کر نہیں رہ سکتی۔ کیا یہ دجچسپ نہیں کہ پاکستان کی فوج کہہ رہی ہے کہ عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر حکمرانی دو، حقوق دو اور جمہوریت کے ٹھیکیدار کہہ رہے ہیں نہیں، نہیں، ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔ کیا یہ کھُلا تضاد نہیں ہے؟
نجم ولی خان
#Pakistan #PeoplesParty #Sindh #Punjab #NajamWaliKhan
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
انڈیا میں 2016 میں بنایا گیا پل دس سال میں ہی گرگیا حالانکہ دعوی کیا گیا تھا کہ یہ 100 سال چلے گا پاکستان میں بھی پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے بنائے ہوئے درجنوں پل گرچکے ہیں ایسے ہی
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سردار عبدالرحمن کھیتران کے گھر سے آج لاش برآمد کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور قبر کشائی کی ویڈیو۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
گزشتہ روز سردار عبدالرحمان کھیتران کی آبائی زمین سے دو لاشیں برآمد ہونے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہ تھا کہ آج ان کے گھر سے ہونے والی کھدائی کے دوران ایک اور لاش نکلنے کی خبر سامنے آگئی ہے ۔
پے در پے لاشوں کی برآمدگی کے اس لرزہ خیز واقعے پر بلوچستان کے کونے کونے میں شدید اشتعال اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سڑکوں سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر جانب ایک ہی آواز گونج رہی ہے کہ سردار کھیتران کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین مقدمہ چلایا جائے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے۔
حالیہ دلخراش واقعات نے عوامی جذبات کو بھڑکا دیا ہے اور بلوچستان کے باشعور شہری اب کھل کر میدان میں آ گئے ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے نہ صرف اس واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، بلکہ پورے صوبے سے سرداری اور نوابی نظام کے مکمل خاتمے کی آواز بھی پوری شدت کے ساتھ بلند ہو رہی ہے۔
باخبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے مبینہ طور پر خفیہ نجی جیلیں قائم کر رکھی ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ گھناؤنا کھیل صرف ایک شخص تک محدود نہیں، بلکہ دیگر کئی بااثر نواب اور سردار بھی اسی طرح کے غیر قانونی عقوبت خانے چلانے میں ملوث ہیں۔




















