بنت آدم (@Zari094) header
بنت آدم (@Zari094) profile picture

اللہ الحق ہے رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے

Joined February 2022
Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)
نرگسیت ایک جہالت ہے اور اسکو پسند کرنے والے پٹواری 😅😂🤣
جو چند زندہ ہیں فالونگ میں 😄 ان سے عرض ہے کہ نرگسیت پر ایک جملہ بنائیں میرا جملہ "نرگسیت ایک ذہنی مرض ہے اور اس میں مبتلا افراد ذہنی مریض"
48
🤣😂
پاکستانیو! آج اگر آپ اور آپ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں محفوظ ہیں تو وہ پاک 🇵🇰 فوج اور اُس مردِ مومن فیلڈ مارشل کی بدولت ہیں۔ @OfficialDGISPR
2
88
بنت آدم retweeted
نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں، جہاں طاقتور کے لیے ایک اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا۔" عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
11
978
2
4,029
34,264
دھمکانے ڈرانے کا نیا طریقہ
موبائل پر انگلیاں سوچ سمجھ کر چلائیں کچھ بھی اپلوڈ کرنے سے پہلے سوچ لیں ڈی جی NCCIA علی ناصر رضوی کی سخت وارننگ
1
37
😂🤣 قیامت کے دن کی پکڑ سے وہ ڈرا رہے ہیں جو خود قیامت تو کیا، خدا کا خوف بھی نہیں رکھتے
پاک فوج کی پوسٹس پر 😂 ری ایکٹ نہ کریں، علی ناصر رضوی
2
23
🙄 واقعی ؟ مطلب آدھا سمے گزر چکا ہے میرا 🫣
انسان کی وفات سے 40 دن پہلے کی علامات بھوک نہ لگنا، بہت زیادہ سونا، یاداشت کمزور ہونا، ماضی کی یادیں آنا، کمزوری اور سستی کوئی بھی چیز میں دلچسپی نہ ہونا گھر میں رہنا پسند کرنا
1
2
52
یار یہ گروک بھی ڈرتا وڑتا ہے کیا ؟ یا پھر مریم کا رشتےدار ہے جو سچ نہیں بول رہا ؟
Replying to @grok
گروپ سچ بولنے میں کیا پرابلم ہے ۔۔
2
90
تمھاری پیدائش پر تھو
تمہاری سیاست پر تُھو
1
79
ہنسنے والا ایموجی لگائیں یا رونے والا ؟
*یہ ویڈیو کیسے مس ہو گئی 😂🔥* *اتنی اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹو* *یہ والی مامتا دیکھ کے تو آنشو زیادہ ہی آگئے🥺😭*
2
75
🤖 Made with AI
بیریئر ہٹانے پر عام شہری کو 10 سال کی سزا سنا دی جاتی ہے،جبکہ دوسری طرف طاقت کے زعم میں دھت فوجی یونیورسٹی میں گھس کر طلباء پر سیدھی گولیاں چلاتا ہے اور نظام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے یہ ہے اس ملک کا دوہرا معیار جہاں قانون صرف عام آدمی کو دبانے کے لیے ہے اور طاقتور کو کھلی چھوٹ، شرم آنی چاہیے ایسے فرسودہ نظام پر۔۔
5
113
اپنے بچوں کو فیلڈ مارشل عاصم منیر شاہ کے قصے سنایا کرو تا کے ان کو پتا ہو پاگل کتا کیسا ہوتا ہے #CDFForUmmahUnity
5
42
2
98
1,187
🤖 Made with AI
شوکت خانم کے بہادر بچے مذاہمت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں، نا ڈر رہے ہیں نا جھک رہے ہیں، ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ تمام اسیران حق کو رہا کرو
4
84
پی ٹی آئی کو ملا فضل سے محتاط رہنے کی اشد ضرورت ہے!
2
101
وزارت اعلی کی کرسی بھی جعلی
آئی براؤز بھی جعلی آئی لیشیز بھی جعلی جہاں جہاں سے ٹیکہ ڈال کہ فِیس لفٹ کیا، وہاں وہاں سے جگہہ بیٹھ گئی ہے۔۔ باریک بُلّوں کے ساتھ کونے میں پلاسٹک بھی اکٹھا ہو گیا ہے ۔۔ نییڈز اِینَدّر سرجری اے سِیپ 🥲
1
4
124
یہ مشکلیں تجھے توڑنے نہیں کندن بنانے کے لئے درپیش ہیں۔ اور رات کے بعد دن کا سورج نکلنا لازم ہے۔ #ReleaseImranKhan
1
16
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ ان سے ہماری جان چھڑاو محسن نقوی بیشک اللہ الحق ہے یہ خود سارے منحوس ایک دوسرے کو ایکسپوز کریں گے✌️👋
1
3
47
بنت آدم retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,376
44,716
1,593
104,184
پاکستان میں ایسی قوم بھی دریافت ہوئی ہے جو پچھلے تین سالوں سے پنجابیوں کو بزدل اور بےحس کہہ رہی تھی اور اب جب اپنی جائز حکومت گرائی گئی تو اس قوم نے گھروں سے نکلنا ہی چھوڑ دیا ہے ثابت ہوا سارے ہی بےضمیروں کے لیے لڑ رہا ہے اکیلا باضمیر عمران خان #عمران_خان_کہاں_ہے
5
113
😂
اس @enkidureborn بندے کا ڈر چیک کریں 7 لاکھ اس اکیلے سے کتنا ڈرنے لگ گئے ۔ انکیڈو نے کچھ دن پہلے ٹویٹ کی تھی کہ فوجی کے مرنے پہ جو سیڈ ریکٹ آتے وہ خریدے جاتے تبی کوئی یوگینڈہ کا ہوتا تو کوئی تھائی لینڈ کا۔ ساتھ سکرین شارٹ بھی لگائے ۔۔ اب فوج نے وہ بھی اوف کر دیے اب تاکہ انکیڈو دیکھ کر لوگوں کو ثبوت نا دیکھا سکے کہ یہ غیر ملکی ہیں 😂۔ حد ہے بئی ڈر کی فرحان ورک کہتا تھا تحریک انصاف کا سوشل میڈیا میں بنا ۔۔ لیکن یہ ایک بندے کا ڈار چیک کریں 😂
40