Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07) header
Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07) profile picture

Believe in Quality Politic, Strong faith in civil Supremacy, Our Dream true independent Democratic System in 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 💯 Percent Follow Back

Islamabad, Pakistan
Joined February 2016
Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)Photo by Bashir Bin Ghaffar (@ZGK07)
Ma,am Thank you very much for the Encouragement by following Back, I promise that I will be with you till the last breath of my life in the struggle for the development and prosperity of Pakistan, other politicians should also learn from you to respect workers. @MaryamNSharif
7
37
1
48
Bashir Bin Ghaffar retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,045
1,885
209
5,857
476,010
Bashir Bin Ghaffar retweeted
لوکیشن پر پہنچ چکا ہوں، نوید ستی صاحب آپ نہیں آئے۔ اب آپ خود فیصلہ کریں اور اپنے بارے میں رائے بھی خود بنا لیں۔ کون اب آپ کی صحافت کو مانے گا، کون آپ کے جھوٹ سنے گا۔
حضور میں نے بھاگنے نہیں دینا۔ آپ نے جمعرات سے دن بدل کر آج کیا۔ میں نے آج کا دن قبول کیا۔ آپ نے لوکیشن مانگی تو میں نے ایک نیوٹرل جگہ کی لوکیشن اور شام 7 بجے کا وقت دیا۔ اب میں 06:18 بجے یہاں لوکیشن پر وقت سے پہلے آ کر کھڑا آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔
246
737
61
2,132
179,702
Tweet 1: کتاب “معرکۂ حق: دی بیٹل آف ٹرتھ” کی افتتاحی تقریب وزارتِ اطلاعات و نشریات کے زیرِ اہتمام، آئی ایس پی آر کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ یہ کتاب ایک اہم تاریخی دستاویز ہے، جس میں قیامِ پاکستان سے معرکۂ حق کی فتح تک کے واقعات تصویری شواہد کے ساتھ جامع انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔
1
2
27
Bashir Bin Ghaffar retweeted
شکریہ سولر شریف تو بنتا ھے پاکستان میں لوگوں نے جو سولر لگوا رکھا اُسکی وجہ سے حکومتِ پاکستان کو 2018 سے 2026 تک تیل اور ایل این جی کی مد میں 12 ارب ڈالر کی بچت ھوئی ھے #BunyanUmMarsoos
23
397
1
1,068
22,404
Bashir Bin Ghaffar retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کامیابی کا راز! اداروں میں سیاسی مداخلت کو گناہ سمجھتی ہو۔ میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے۔ @MaryamNSharif
94
157
8
373
8,094
آپریشن بنیان المرصوص، معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر لوک ورثہ میں منعقدہ اس تقریب میں شریک بچوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ اس ویڈیو میں عطاء اللہ تارڑ کے قریب آ کر بات کرنے والا یہ ننھا غازی ترلائی امام بارگاہ حملے کے وقت اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا
1
1
3
28
اس انسانیت سوز واقعے میں اس کے والد شہید ہوئے۔ بچوں نے ملکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کیں۔
18
ہمارے ذمے ساڑھے تین ارب ڈالر کے جو دو طرفہ قرضے (Bilateral Loans) واجب الادا تھے، وہ الحمدللہ ادا ہو چکے ہیں۔ اس ادائیگی کے باوجود ہمارے ملکی ذخائر مستحکم ہیں اور اپنی سطح برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم سعودی عرب کے ولی عہد اور میرے نہایت قابلِ احترام بھائی محمد بن سلمان *
2
1
1
55
اور شاہِ سعودی عرب کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے یہ مسئلہ فوری طور پر حل کرنے میں ہماری مدد کی۔ اب ہمیں مزید دن رات محنت کرنی ہو گی، مجھے یقین ہے کہ ہم ان ہمالہ جیسے بڑے مسائل پر انشاء اللہ ضرور قابو پا لیں گے۔ *وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
14
وزیراعظم کا کاکول میں خطاب سفارتی محاذ پر ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، بھارت کو بیانیہ، سفارتی اور دیگر تمام محاذوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا، ہمارا دفاع مضبوط سے مضبوط تر ہوا ہے، فیلڈ مارشل کی قیادت میں ہماری افواج نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، *وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ*
10
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد، دونوں رہنماؤں کی ملاقات شروع. ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی .
1
9
اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ملاقات میں شریک ہیں. ملاقات میں خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوگی.
7
Bashir Bin Ghaffar retweeted
نواز شریف کو جب نا اہل کیا گیا تو وہ بھی ایسی زبان استعمال کر سکتے تھے لیکن انہوں نے عوامی خدمت جاری رکھی اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیا
41
71
3
232
3,815
Bashir Bin Ghaffar retweeted
Replying to @Maham916
پٹواری پاکستانی ہی رہیں گے وہ کبھی گولڈ سمتھ کبھی ٹرمپ کبھی نریندر مودی کبھی خامنہ ای اور کبھی ہیبت اللہ کو باپ نہیں بنائیں گے
25
193
5
1,009
8,552
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات میں ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔ 🇵🇰
7
یہ ایک ٹریک ریکارڈ ہے اللہ کے فضل و کرم سے مسلم لیگ ن کا کہ ہمیشہ عوامی خدمت پر زور دیا ہے۔ ہم نے ایسی باتیں نہیں کیں کہ فلاں پارٹی میں یہ ہو رہا ہے، فلاں نے یہ کیا، فلاں پارٹی کا کردار کیا ہے۔ کیا آپ نے آج تک کبھی سنا ہے کہ ہم نے ایسی باتیں کی ہوں؟ کیا *
1
14
وہ سیاسی میدان ہو، چاہے وہ دفاعی میدان ہو، ہم نے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کیا ہے۔ ایک وہ زمانہ تھا 1998 کا جب پاکستان کے سبزپاسپورٹ کی عزت ہو رہی تھی، اور ایک آج یہ زمانہ ہے جب ماشاءاللہ شہباز صاحب کی سربراہی میں اور ان کی مدد سے جو کردار ادا کیا ہے اسحاق ڈار صاحب نے اور
1
5
جو کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا ہے، یہ ایک بہت تاریخی کردار ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ملک کے لیے بے پناہ عمدہ کردار ادا کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔ آج پھر اسی سبز پاسپورٹ کی عزت ہو رہی ہے۔ *صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف
11
دوحہ میں ہونے والی اہم ملاقات میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خطے کی بدلتی صورتحال، امن و استحکام، اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا 🇵🇰🇶🇦
30