انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔
پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
Readers added context they thought people might want to know
یہ ویڈیو اگست 2021 کی ہے۔ اس میں آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں پجاری اپا پاپیا کی حادثاتی موت دکھائی گئی ہے۔ وہ گمپا ملیا سوامی پہاڑی پر رسم ادا کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے تھے۔ پولیس بیان اور ایف آئی آر میں اڑنے یا الہامی طاقت کے کسی دعوے کا ذکر نہیں۔ factly.in/an-old-video-o…
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 بریکنگ
بنگلہ دیش نے ایک بار پھر بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ موجود ہے، جبکہ شیخ حسینہ کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔ ایک سزا یافتہ خاتون کی خاطر پورے ملک کو دشمن بنانا مودی سرکار کی منافقت کے سوا کچھ نہیں! 🤦♂️💩
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف سازشیں کرنے والے، ان شاء اللہ، منہ کی کھائیں گے۔
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
رکشہ ڈرائیور پیچھے لڑکیوں کے ساتھ بیٹھا ہے
تمام والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں افسوسناک،،،،،
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🇨🇳❌🇹🇼China stepped up its military activity around Taiwan, with 4 military aircraft, 6 naval vessels and 2 official ships detected near the island. Amid rising tensions, Taiwan received 3 more US-made F-16 fighter jets.
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
کوٹ لکھپت جیل میں قید صنم جاوید نے 17 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد شوہر سے خلع کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ اختلافات اس نہج پر پہنچ گئے کہ رشتہ مزید نبھانا ممکن نہ رہا۔ سوال یہ ہے کتاب کس نے لکھنی ہے صنم جاوید یا شوہر صاحب🤔😏
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
این اے 77 ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دینے کی سب سے بڑی وجہ سی سی ڈی کا ادرہ ہے جس سے کرائم میں واضح کمی ہوئی ہے۔ گوجرانوالہ میں کرائم زیرو ہوگیا ہے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں عوام کو فائدہ ہو رہا ہے جس کا سارا کریڈٹ سی ایم مریم نوازشریف کو جاتا ہے
#شیر_پے_ٹھپہ
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
جو ہمارا سوچ رہا ہے ہمارے لئے کام کر رہا ہے تو پھر ووٹ بھی اسی کو دینا ہے اس لئے ووٹ شیر کو دیا ہے۔
#شیر_پے_ٹھپہ
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی عوام کی بنیادی ضرورت ہے عوام کو سہولیات فراہم کرنا اور مہنگائی کے بوجھ سے ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہےان شاء اللہ امید ہے کہ آنے والے دنوں میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرکے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے گی
@CMShehbaz
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی عوام کے لیے خوشخبری اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور عوام کو مزید سہولت ملے گی۔ عوامی ریلیف ہی حقیقی خدمت ہے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 JUST IN:Pakistan has not imposed a blanket visa ban on Indian nationals. The Foreign Office says around 4,000 visas were issued to Indians this year, compared with approximately 9,000 last year.
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
اپنے اسکینڈلز اور فرنٹ مینوں کا سچ بے نقاب ہونے پر صحافتی برادری کو دھمکانے والے اب قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں
فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع
azaadurdu.pk/163426/
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
وراثت میں اصول اور خدمت ملنی چاہیے تھی مگر حصے میں صرف ٹرینڈز اور نعرے بازی آئی
فضلو کی سیاست کاخلاصہ
نہ نظریہ ملا وراثت میں نہ خدمت کا جذبہ۔
بس X پر ٹرینڈ اور جلسے میں نعرہ۔ یہ ہے فضلو کی گندی اولاد کا کل اثاثہ
اصول باپ بھی بھول گیا
#فضلو_کی_گندی_اولاد
#ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
اب یہ ڈرامہ ختم کیا جائے کہ چھپکلی کے زہر سے ماں مر گئی باپ مر گیا تین نوجوان بیٹوں کی ہلاکت ہو گئی
یاد رکھیں چپکلی کے زہر سے کوئی نہیں مرتا
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پاکستان نے ایکسپو 2030 ریاض میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کر دیے
پاکستان کے اس معاہدے پر دستخط ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب ایکسپو 2030 ریاض کے لیے مختلف شعبوں میں تیاریاں تقویت پا رہی ہیں۔ 185 سے زائد باضابطہ شرکاء نے اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
میرے سمیت میرے پورے خاندان کا ووٹ صرف شیر کے نام، کیونکہ ہم ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔✌🏻👏🏻
#شیر_پہ_ٹھپہ
@MaryamNSharif
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مریم نواز کی کارکردگی کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں۔ گوجرنوالہ میں چلڈرن ہسپتال، کارڈیالوجی ہسپتال اور میڑو بس جیسے پروجیکٹ کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں۔
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif






















