Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani) header
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani) profile picture

ایاک نعبدو و ایاک نستعین. قوموں کی ترقی و خوشحالی کی بنیاد عدل و انصاف پہ موقوف ہے.

South West, England
Joined May 2018
Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)Photo by Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 (@ZA_Pakistani)
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 retweeted
”ان کے پاس بلوچستان کی حکومت ہے، جس کے حالات سے آپ سب واقف ہیں۔ اگر ان میں اتنا دم ہوتا، عقل اور سوچ ہوتی تو پہلے بلوچستان میں تو امن لے آتے۔“ - @AliAsgharPTI علی اصغر خان، ایم این اے اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا. #DakooDufferAlliance
6
759
1
2,111
34,982
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 retweeted
صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان کا کارکنان کے نام پیغام
2
82
184
6,100
عمران خان کا وفا شعار ساتھی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواہ علی اصغر خان #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
2
2
2
32
آج صرف پاکستان تحریک انصاف ہے جو پاکستانیوں کی آواز بن کر نکل رہی ہے. پاکستانیوں کا مقدمہ عمران خان اور اس کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں. گو کہ جبر سہہ رہے ہیں لیکن پاکستانیت ان کی رگوں میں لہو کی طرح دوڑ رہی ہے #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1
16
عمران خان کے کھلاڑی جمہور کی آواز عمران خان کے کھلاڑی امن کے داعی عمران خان کے کھلاڑی قوم کے ترجمان #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
🤖 Made with AI
1
12
پاکستان تو نکلے گا.... پاکستان کے لیے پاکستان تو نکلے گا.... عمران خان کے لیے @z_fizza #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
22
پوری قوم کا ایک ہی راہنما ایک ہی مطالبہ قوم کے رہبر کو رہا کرو #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
2
16
عمران خان کتنا خوش نصیب ہے کہ جس کی سالگرہ کروڑوں لوگ مناتے ہیں اور کروڑوں لوگ خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
🤖 Made with AI
1
15
عمران خان کے دو دلیر سپاہی. جمہور کی آواز امن کے داعی #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
4
3
21
جمہور کے یہ قافلے، امن کے یہ داعی #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
2
1
14
عمران خان کے دو وفا شعار ساتھی وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان آفریدی #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
21
صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان نے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
29
قطرہ قطرہ بحرِ بیکراں #انتشاری_مارچ_وڑ_گیا
67
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواہ میں اگر عوام کو بڑی تعداد میں نکالنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اس سے عمران خان مخالفین پہ بہت دباؤ پڑے گا اور کے پی میں پی ٹی آئی پہلے سے بھی مضبوط ہو جائے گی #سر_بکف_میدان_میں
🤖 Made with AI
36
عمران خان خان کے وفا شعار ساتھی سی سہیل آفریدی اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان آفریدی، اپنے قائد سے ہر صورت میں وفا نبھا رہے ہیں. پرامن سیاسی احتجاج، پرامن سیاسی قوت #سر_بکف_میدان_میں
🤖 Made with AI
1
1
43
لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہو چکا ہے. پاکستان تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی قوت ہے. ہر حال میں پرامن رہنا ہی سیاسی طاقت ہے #سر_بکف_میدان_میں
🤖 Made with AI
1
3
38
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 retweeted
First and foremost, I thank *Allah* Almighty for His countless blessings and for giving me the opportunity to serve. I am deeply honored and grateful to President Pakistan Tehreek-e-Insaf Women Wing, *Kanwal Shauzab*, and General Secretary *Rubina Shaheen* for placing their trust in me and entrusting me with the responsibility of *Vice President*, Women Wing Pakistan. I accept this responsibility with humility, courage, and unwavering commitment. InshaAllah, I will stand firm for justice, democracy, constitutional rights, and the cause of **Haqeeqi Azadi* This is not merely a position it is a responsibility to serve, to stand with my team, and to remain steadfast through every challenge. With faith in Allah and commitment to our cause, the struggle for Haqeeqi Azadi continues. @PTIofficial
3
1
9
150
Zardar Awan 🇧🇫🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف دوٹوک اور غیر مبہم مؤقف اختیار کیا ہے اور خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی کے لیے ہر حقیقی اور سنجیدہ کوشش کی حمایت کی ہے۔ لیکن اب دہشت گردی کے مسئلے کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف سیاسی دباؤ کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، نہ ہی وفاقی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتائج اور ذمہ داری خیبر پختونخوا کے عوام پر ڈالی جا سکتی ہے۔ اگر دہشت گردی کا خاتمہ اور امن کی بحالی واقعی وفاقی حکومت کی ترجیح ہوتی تو وہ سب سے پہلے ان پالیسیوں کا ازسرِنو جائزہ لیتی جن کے نتیجے میں گزشتہ برسوں کے دوران تشدد، دہشت گردی اور عدم تحفظ میں مسلسل اضافہ ہوا۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ وہ 12 نومبر 2025 کے خیبر پختونخوا امن جرگے کی مشترکہ قرارداد پر عمل کرتی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں، منتخب نمائندوں اور سول سوسائٹی نے مل کر امن کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل طے کیا تھا۔ راستہ موجود تھا، اتفاقِ رائے موجود تھا، مگر اسے نظرانداز کر دیا گیا۔ اس لیے موجودہ وقت اور حالات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ آج جب پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مذاکرات کا مرکزی موضوع بن چکا ہے، اسی وقت اچانک دہشت گردی اور خیبر پختونخوا کے تعاون کو وفاقی سیاسی بیانیے میں نمایاں کرنا محض اتفاق نہیں۔ پی ٹی آئی اسے اصل سیاسی مسئلے اور لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے اور خیبر پختونخوا کے عوام کی تکالیف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش سمجھتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سب سے بھاری قیمت خیبر پختونخوا کے عوام نے ادا کی ہے۔ بے شمار جانیں ضائع ہوئیں، گھر تباہ ہوئے، خاندان بار بار بے گھر ہوئے، روزگار اور معاشی ذرائع چھن گئے اور پوری نسلیں خوف، بے یقینی اور عدم تحفظ کے ماحول میں پروان چڑھیں۔ برسوں سے مسلط کردہ پالیسیوں کی قیمت ادا کرنے والے یہ عوام اب صرف امن چاہتے ہیں۔ اس مسئلے کا جواب ایک بار پھر صرف بندوق اور گولی میں تلاش نہیں کیا جا سکتا، اور نہ ہی خیبر پختونخوا کے عوام کو شک اور بداعتمادی کی نگاہ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہیں اپنے امن اور مستقبل کے تعین میں برابر کا شراکت دار بنانا ہوگا، ان کے منتخب نمائندوں کو اس عمل کی قیادت کرنا ہوگی، اور امن جرگے کی مشترکہ قرارداد کو آگے بڑھنے کی بنیاد بنانا ہوگا۔ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ لیکن وہ ناکام پالیسیوں کو کبھی سیاسی تحفظ فراہم نہیں کرے گی، نہ خیبر پختونخوا سے یہ حق چھیننے دے گی کہ وہ اپنے عوام کے لیے امن کا راستہ خود متعین کرے، اور نہ ہی صوبے کے عوام کے حقوق، قربانیوں اور مصائب کو کسی کے محدود اور خود غرض سیاسی مقاصد کے لیے بیانیہ بنانے کی اجازت دے گی
1
56
1
190
2,289
عمران خان کے وفا شعار ساتھی علی اصغر خان اور سہیل آفریدی اپنے قائد کے ساتھ خوب وفا نبھا رہے ہیں. ہر مشکل کا مقابلہ جوانمردی سے کر رہے ہیں #سر_بکف_میدان_میں
🤖 Made with AI
1
1
33
دو قالب ایک جان ہیں ہم سارے ٹیم ہیں وہ ہمارے کپتان ہیں #سر_بکف_میدان_میں
1
2
23