Youtube SEO Experts retweeted
نواز شریف 33 دسمبر کو پاکستان واپس آ رہے ہیں- صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر گل
#NawazSharif
Youtube SEO Experts retweeted
نواز شریف تو اپنی ماں اور بیوی کے جنازے پر اس لیئے نہیں آیا تھا کہ جو حرام دولت اکٹھی کی ہوئی ہے وہ نہ واپس کرنی پڑ جائے ۔۔
@MaryamNSharif
#BaqirTaqvi #BaqirTaqviPTI #ImranKhan #PTI
Youtube SEO Experts retweeted
عمران خان کے پاوں پہ گولی نہیں ماری گئی یہ پاکستان کے پاوں پہ کلہاڑی ماری گئی ہے
#imrankhanPTI #ImranKhan
Youtube SEO Experts retweeted
یا اللہ خان کی حفاظت فرما اور ملک دشمنوں کو برباد فرما
#ImranKhan #ImranKhanLongMarch #imrankhan #PTI
Youtube SEO Experts retweeted
رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو 4 دن قبل براہ راست ٹی وی پہ قتل کرنے کی دھمکی۔
#خان_صاحب_ہماری_ریڈ_لائن
#ImranKhan #imrankhanPTI
Youtube SEO Experts retweeted
عمران خان پہ حملہ پورے پاکستان پہ حملہ ہے۔
#ImranKhan #Firing #TheRainInEspanaCastReveal #byelection2022 #PTILongMarch
Youtube SEO Experts retweeted
وہ شیر جس نے دہشت گرد سے پسٹل چھینا۔۔۔اللہ سب کی اور خصوصا عمران خان کی حفاظت فرمائے
#ImranKhan #Firing #TheRainInEspanaCastReveal
Youtube SEO Experts retweeted
یہ گولیاں خان صاحب کو نہیں 22 کروڑ عوام کو لگی ہے_
اور پاکستانی عوام میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کی خیرکریں ۔
#ImranKhan #PTILongMarch
Youtube SEO Experts retweeted
جیو میرے شیر❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ ایسے شیروں کو سلامت رکھے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے جان پر کھیل جاتے ہیں
#ImranKhan #Firing
Youtube SEO Experts retweeted
٢٢ کروڑ کی طرف سے 4 حرف
اب اس کی جان بچانا ضروری ہی تا کہ اصل نام سامنے آہیں
Youtube SEO Experts retweeted
مسکراتے ہوے خان گولیاں کھاتا رہا،قاتل کون،بچانے والا کون نکلا؟مارشل لا کا سفر مکمل ہو گیا، خان کو الله نے بچا لیا۔
youtu.be/65UsKg3kNAw
Youtube SEO Experts retweeted
دو حملہ آور بھیجنا ظاہر کرتا ہے کہ یہ ایک جامع منصوبہ ہے۔
بے نظیر کو قتل کرنے کیلئے بھی دو قاتل بھیجے گئے تھے









