Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454) header
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454) profile picture

Businessman , Realtorhttps://xitter.cf/search/ from:@YM_454 #نماز_قائم_کرو

Islamabad PAKISTAN
Joined July 2014
Photo by Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454)Photo by Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454)Photo by Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454)Photo by Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454)Photo by Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ (@YM_454)
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
آس ہے کوئی نہ پاس ایک تمہاری ہے آس بس ہے یہی آسرا تم پہ کروڑوں درود ﷺ
3
13
129
1,149
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
درود روح کا نور ہے جتنی مرتبہ پڑھا جائے نکھار آتا ہے🥹🫶🏻🤍 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
21
19
1
163
895
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
دو (2) آیتوں کے پڑھنے پر تہجد کے برابر ثواب أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُـوْنَ ۚ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّـٰهِ وَمَلَآئِكَـتِهٖ وَكُـتُبِهٖ وَرُسُلِهٖۚ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ ۚ وَقَالُوْا سَـمِعْنَا وَاَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْـرُ (285) لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَـهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْـهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَـمَلْتَهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۖ وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْ لَنَا، وَارْحَـمْنَا ۚ، اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ (286) ------------------------------------------- حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
19
52
1,975
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
41
55
1
420
2,174
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
*درود شریف وہ نعمت ہے جسے پڑھنے والا کبھی خالی نہیں لوٹتا، یہ دل کی ویرانی کو آباد کر دیتا ہے اور زندگی کے* راستوں پر رحمتوں کی چادر بچھا دیتا ہے۔ *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم وَبَارِك عَلی مُحَمَّدٍ وَّعَلی اٰلِ مُحَمَّد*
2
3
13
373
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
آج کی حدیث
28
95
1
501
35,341
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
5
14
73
3,376
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
اللّٰهُم صلِّ وسلِّم على نبينا مُحمَّد🤎 #يوم_الجمعة
49
197
6
1,365
71,512
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
57
111
4
1,164
4,988
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 94 ترجمہ آپ ﷺ ان سے کہیے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر تمام انسانوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے جیسا کہ تمہارا کہنا ہے۔ تو موت کی تمنا تو کر کے دکھاؤ ، اگر واقعی سچے ہو ۔ آیت 95 ترجمہ اورہم بتائے دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنے جو کرتوت آگے بھیج رکھے ہیں ، ان کی وجہ سے یہ کبھی ایسی تمنا نہیں کریں گے ۔ اللہ (وحدہ لاشریک) ظالموں کو خوب جانتا ہے۔ سورہ البقرہ آیات 94 تا 95 تشریح ان آیات میں یہود کے اس دعوے کا رد کیا جا رہا ہے کہ ہم اللہ کے برگزیدہ ہیں اور صرف ہم ہی جنت میں جائیں گے۔ باقی لوگ جہنم میں بھیج دیئے جائیں گے موجودہ دور میں رافضیت کا بھی یہ دعوی ہے کیونکہ وہ یہودیت کے پروردہ ہیں۔ اللہ تعالی اپنے محبوبﷺ سے ارشاد فرما رہے ہیں کہ آپﷺ ان یہود سے کہیں کہ اگر تم اپنے وعدے میں سچے ہو تو آؤ مل کر دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ ہم میں جو حق پر نہیں ہے اسے موت دے دے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اللہ تعالی یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہود اس معاملے کے لیے نہیں آئیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں۔ کہ وہ جھوٹے ہیں اوروہ یہ بھی جانتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈال کر اپنی مرضی کے مطابق اپنے مذہب کو ڈھال رکھا ہے۔ وہ آپﷺ اور قرآن مجید کی سچائی سے باخوبی واقف ہیں مگر اپنی ہٹ دھرمی سے باز آنے کو تیار نہیں ہیں۔
45
28
1
93
1,064
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
جمعہ کے دن عصر کے بعد 80 مرتبہ درود شریف حضرت ابو ہریرہؓ کی ایک حدیث میں نقل کیا گیا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے 80 مرتبہ یہ درود شریف پڑھے تو اس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوں گے اور 80 سال کی عبادت کا ثواب اس کے لئے لکھا جائے گا۔ (القول البدیع : ۱۸۸) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّی وَعَلٰی آلِه وَسَلِّمْ تَسْلِیْماً حضرت سہل بن عبداللہ کی روایت میں ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن عصر کے بعد یہ درود شریف 80 مرتبہ پڑھے گا اس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوں گے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّی وَعَلٰی آله وَسَلِّمْ (القول البدیع : ۱۸۹) فائدہ: اس دوسری حدیث میں اسی جگہ بیٹھ کر جس جگہ نماز پڑھی ہے قید نہیں ہے، اس حدیث کے اطلاق سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اگر کسی وجہ سے متصلاً اُسی وقت اُسی جگہ نہ پڑھ سکے تو مغرب سے قبل جب بھی جہاں بھی موقعہ ملے 80 مرتبہ یہ درود شریف پڑھ لے گا تو اس فضیلت کا حامل اور حاصل کرنے والا ہو جائے گا۔ ------------------------------------ جمعہ کے دن عصر کے بعد اسی(۸۰) مرتبہ پڑھا جانے والا درود شریف (ثبوت و تحقیق) سوال: جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد 80 مرتبہ جو درودشریف پڑھا جاتا ہے کیا یہ پڑھنا صحیح ہے؟ اس درودشریف کو عام دن میں چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہے؟ اور کوئی درودشریف بتادیں جو چلتے پھرتے پڑھ سکوں۔ جواب: جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد یہ درود شریف ’’ أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیمًا ‘‘ اسی (۸۰ ) مرتبہ پڑھنا ثابت ہے، اس عمل کی فضیلت اور اس کے ثبوت کے دلائل آگے ذکر کیے جارہے ہیں، اس درود شریف کو عام دن میں بھی چلتے پھرتے بھی پڑھ سکتے ہیں، سب سے افضل درود شریف درود ابراہیمی ہے جو نماز میں پڑھا جاتا ہے، اس لیے آپ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے ،ہر وقت اس درود شریف کو پڑھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ آپ کسی مختصر درود شریف مثلاً ’’ اللهم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد‘‘اور ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کو بھی اپنا معمول بنا سکتے ہیں۔ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اسی (۸۰ ) مرتبہ پڑھے جانے والے درود شریف کی فضیلت اور ثبوت: رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں صلاۃ وسلام پیش کرنا افضل ترین عبادت اور دربارِ خداوندی میں قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔ صلاۃ وسلام کے مختلف طریقے و صیغے ہیں جن کا احادیثِ مبارکہ میں ذکر ملتا ہے، اس پر محدثین نے مستقل کتابیں لکھیں ہیں۔ درج ذیل درود شریف اکابر علماءِ کرام اور مشائِخ عظام کے معمول میں سے ہے، جسے حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی رحمہ اللہ نے ’’فضائل درود شریف‘‘ میں نقل کیا ہے اور اکثر اسی کتاب کے حوالے سے اس کی تشہیر کی جاتی ہے۔حدیث مبارک ہے: ’’من صلّٰی صلاةَ العصر من یوم الجمعة فقال قبل أن یقوم من مکانه : أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیمًا ثمانین مرةً، غفرت له ذنوبُ ثمانین عامًا، وکتبت له عبادة ثمانین سنةً.‘‘ (القول البدیع، ص:۳۹۹، ط:دارالیسر) ’’جو شخص جمعہ کے دن عصر کے بعد اپنی جگہ سے کھڑا ہونے سے پہلے یہ درود شریف اَسّی(۸۰)مرتبہ پڑھے: ’’أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً‘‘. اس کے اَسی(۸۰)سال کے گناہ معاف کردیےجاتے ہیں اور اَسی (۸۰)سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔‘‘ ذیل میں اس حدیث کی علمی و فنی تحقیق پیش کی جاتی ہے۔ ہماری زیرِ بحث حدیث میں جمعہ کے دن عصر کے بعد خاص درود شریف پڑھنے پر۸۰؍ سا ل کے گناہ کی معافی اور۸۰؍ سال کی عبادت کی بشارت ہے۔ذخیرہ احادیث میں اس قسم کی دو موقوف روایات ملتی ہیں: پہلی روایت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ہے جوابھی ذکر کی گئی۔ دوسری روایت حضرت سہل بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی ہے، جس کے یہ الفاظ ہیں: ’’وعن سهل بن عبداللّٰه ؓ قال:من قال في یوم الجمعة بعد العصر: ’’أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي و علی أٰله وسلم‘‘ ثمانین مرةً، غفرت له ذنوبُ ثمانین عاماً.‘‘ ان دو روایات میں تین فرق ہیں: ۱:۔۔۔۔۔ پہلی روایت میںـ’’قبل أن یقوم من مکانہٖ‘‘ کے الفاظ ہیں، جب کہ دوسری اس سے خالی ہے۔ ۲:۔۔۔۔۔ اسی طرح پہلی میں ’’وسلم تسلیما‘‘ ہے، جب کہ دوسری روایت میں ’’تسلیما‘‘ کا لفظ نہیں ہے۔ ۳:۔۔۔۔۔ پہلی میں ’’کتبت لہٗ عبادۃُ ثمانین سنۃً‘‘کے الفاظ بھی ہیں، جب کہ دوسری میں صرف ’’غفرت لہٗ ذنوبُ ثمانین عامًا‘‘ کے الفاظ آئے ہیں۔ بہر حال ہر دو حدیث کا مضمون دوسرے کی تائید کرتا ہے۔ فتوی نمبر : 144003200476 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
31
1
94
2,970
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
درود شریف پڑھنے کے فائدے! اس وڈیو کو ضرور دیکھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
356
4
1,142
17,849
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
Replying to @Iqb9786
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
1
1
19
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
Replying to @rakzzsays786
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
1
1
4
35
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
﷽ السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه صبح بخیر 💞✨🌞 اللہ پاک تیرا کرم ہے کہ تو نے ہم سبکو ایک نئی صبح اور دن عطا کیا ہے۔ مالک کائنات اس صبح نور میں التجا ہے ہم سبکو اور ہمارے عزیز و اقرباء کو خیریت سے رکھ مالی خوشحالی او دل و دماغ کی تسکین عطا فرما۔ ملک پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنا۔ عمران خان اور تمام بے گناہ افراد کے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔ ہم سب کو ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے اور جو تُجھ سے راضی ہیں۔ آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
64
36
114
1,207
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ سورة البقرة (2:286)
6
17
75
1,189
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
اللہ کی بات ماننا یا نہ ماننا انسان کا اپنا فیصلہ ہے، لیکن ہر فیصلے کا نتیجہ بھی ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ حق تمہارے رب کی طرف سے آ چکا ہے، اب جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے انکار کرے۔ لیکن اسی آیت میں آگے ان لوگوں کے لیے جہنم کی سزا کا ذکر بھی ہے جو حق کا انکار کرتے ہیں۔ اس آیت سے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ دنیا کی زندگی میں ہمیں اختیار دیا گیا ہے، مگر آخرت میں اپنے اعمال کا جواب بھی دینا ہوگا۔ اس لیے اللہ کی ہدایت کو سنجیدگی سے لیں اور قرآن کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ 📖 سورۃ الکہف: 29 #خاتم_الرسلﷺ
20
31
75
854
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
یارسول اللہ ﷺ! آپﷺ کی محبت ایمان کی مٹھاس ہے، آپﷺ کی سنت کامیابی کا راستہ ہے ، اور آپﷺ کا ذکر دلوں کا سکون ہے۔ محبت سے دردوشریف پڑھ لیں اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
26
49
2
213
1,536
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
سورت الاخلاص 🥀
10
268
5
997
12,182
Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ retweeted
وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِo* *’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہوo‘‘* *(آل عمران، 3 : 41)* بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے #صباح_آلخيــــر
18
25
131
1,543