Pinned Tweet
کشمیری کوئی بھی پاکستان مخالف نہیں ھے یہ سراسر غلط فہمی پیدا کی جا رہی ھے
کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں پھر ایسا کہنا ایجنٹ یا غدار غلط بات ھے
پاکستان بنانے میں بھی کشمیری قوم کی محنت ھے جن کو معلوم نہیں ھے وہ تاریخ کا مطالعہ کریں
#Kashmir
اگر مورخ حرامی نہ ہوا تو تاریخ میں لکھے گا
جو پاکستانی قوم فلسطین جانے کے لے تڑپ رہی تھی ان کے صرف دو گھنٹے مسافت پر انہی کی فورسز نہتے کشمیریوں کو شہید کرتی رہی لیکن وہ قوم ستو پی کر سوتی رہی ۔
فتنہ الہندوستان.....
دہشتگرد انڈیا میں پاکستان کا نمائندہ کیا کر رہا ہے؟
ہم اپنے حقوق مانگ کر انڈین ایجنٹ ہو گے اور تم اپنے نمائندے کو مودی کے پاوں میں بھیج کر محب وطن... ایسے کیسے؟
چہلہ اور پلیٹ میں عبوری کور ممبر مظفرآباد کامران مغل کی تلاش کے نام پر فورسز کے چھاپے جاری۔ کامران مغل کے گھر بار بار چادر و چاردیواری کا تقدس پامال، توڑ پھوڑ اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ پڑوسی اور تعلق واسطے والے بھی محفوظ نہیں،
یہ کیسی بدمعاشی ہے صاحبو۔۔۔؟۔۔۔ یہ کس کا بیٹا ہے؟ یہ کس ریاست کا باشندہ ہے؟ اس ریاست کی پولیس انتظامیہ کہاں ہے؟ اس کے خلاف قانونی کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا یہ دہش ت گردی نہیں؟ دنیا کا کونسا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے؟ ہے کسی کے پاس اس سوال۔کا۔جواب؟
موصوف 12 سال قبر میں رہے حساب پورا ہونے کے بعد پھر زندہ ہو کر باہر نکل ائے اچانک خیال آیا میں نے راولاکوٹ کشمیر کو ابھی فتح کرنا ہے پیدل چل کر راولاکوٹ پنچے شر پسند عناصر کی گولیوں سے زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے پھر فوت ہو گئےُ
کالعدم کشمیری retweeted
17 نومبر
پریس ریلیز: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
#AJKRightsmovement
راولاکوٹ متالمیرہ بس ٹرمینل کے علاقہ اس وقت فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ کی زد میں ہے۔ شہر اور گردونواح میں دور دور تک ہیوی فائرنگ کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ اللہ پاک عوام کی حفاظت فرمائے۔
کس کے فون میں گندی ویڈیوز ہیں اس ملک میں ٹریس کر لیا جاتا ہے ، دن دہہاڑے فون چھیننے والے ، گولیاں مار کر بھاگنے والے ، بچے بچیوں کا ریپ کرنے والے ، ناجائز لوٹ مار کرنے والے ، بھتہ لینے والے ، اربوں کی کرپشن کرنے والے ۔۔۔۔ ٹریس نہیں ہوتے بسسس 🥸
کالعدم کشمیری retweeted
Watch these women. Outspoken. Passionate. Fearless.
This is what future leadership looks like in AJK.
Not privilege. Not background. Courage.
When a woman finds her voice like this, no one can silence her.
#Kashmir
#HumanRights
آزاد کشمیر کے سابق مہاجر ممبر اسمبلی و وزیر عاصم شریف بٹ کا باشندہ ریاست جعلی نکلا
تو اب سوال یہ ہیکہ بطور وزیر اور ممبر اسمبلی جو استحقاق ، مراعات اور فیصلے کیے وہ سب ۔۔؟؟
اور سب سے اہم سوال کہ اس کے کاغذات جس اتھارٹی نے تصدیق کیے تھے وہ ۔۔؟؟
ان کو جس جماعت نے ٹکٹ دیا وہ ۔۔؟
کالعدم کشمیری retweeted
🚨 حال ہی میں جہلم کے اندر وزیراعظم افتخار گیلانی کے سامنے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو آج عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود جہلم ویلی کی پولیس بچوں کو زبردستی اغوا کر کے پاکستانی ایجنسیوں کے حوالے کر رہی ہے
اسی دوران بچوں کے والدین پر بھی تشدد کیا گیا ہے
راولاکوٹ شہید ہونے والی اس بچی کا نا تو کوئی قصور ہے
اور نا ہی اس کے والدین کو کوئی جواب دیکر ساری زندگی مطمئن کر سکتا ہے ۔
اللّٰہ پاک آزاد کشمیر کی عوام پر خصوصی کرم کریں آمین
تقریباً تین گھنٹے قبل راولاکوٹ بس ٹرمینل کے قریب فورسز نے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان کو گولی ماری اور بعد ازاں اپنے ساتھ لے گئیں۔نوجوان کا تعلق تھوراڑ، بٹِ نی راہ سے بتایا جا رہا ہے۔تاحال نوجوان کی حالت کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
کالعدم کشمیری retweeted
Rawalakot Update | Ground Report
According to on-ground reports from social media activist Hamza Naseer, there are reports of three explosions in the Supply Bazaar and Qasai Gali area of Rawalakot city. On the Terminal side, security forces reportedly opened fire on a motorcycle rider, after which he was taken away by the forces.
#RightsMovementAJK
@hrw @amnesty @UNHumanRights
یہ ہجڑا یزیدیوں نے اپنے مقصد اور مطلب کے لیے جیبراعظم بنایا ہے ۔عوام نے اسے منتخب نہیں کیا الیکش ہارا ہوا شخص نہ داڑھی نہ موچھ نہ عورت نہ مرد کشمیری قوم کا لیڈر نہیں ہو سکتا
سارے اس کی شکل پر لعنت بجھیں
















