اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00) header
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00) profile picture

وَ تعزو مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تشأ

Lahore, Pakistan
Joined September 2014
Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)Photo by اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ (@Xaki00)
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس #pakistan @agentjay2009 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
31
3,030
9
10,620
70,020
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے سب پشاور کی طرف روح کرے
645
9,312
258
25,480
1,769,351
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
🚨🚨بڑا احتجاج جاری ہے مردان پورا سڑکوں پر نکل چکا ہے مگر سگنل نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہے wifi بھی بند ہے پورے خیبر میں عوام سراپا احتجاج ہے سگنل کھولو 💯✌️👍
29
598
2
1,551
19,091
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
پاکستان کا واحد صوبہ جہاں فارم 45 کے عوامی مینڈیٹ والی حکومت تھی، آج عاصم لاء کی بھینٹ چڑھ گئی۔۔۔!! #نکلو_پشاور_کی_طرف
41
1,842
12
4,225
35,404
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
🚨پشاور میں لوگ نکل ائے۔ انٹرنیٹ کھلتے ہی لوگ نکل رہے ہیں، گورنر راج کے خلاف عوام شدید غصہ۔
13
1,280
2
3,353
19,594
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
🚨 مردان: کالج چوک میں شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ علاقے میں انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے اس وقت کوئی بھی براہ راست یا میڈیا کوریج ممکن نہیں ہو پا رہی۔۔
43
2,538
15
8,462
75,120
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔ میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔ تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہو گا۔ مخدوم جاوید ہاشمی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @JavedHashmiJH
3
348
2
942
7,256
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
"ہم نے تمام قانونی راستے اپنائے ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ ہائیکورٹ کے تین ججز اس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کا حکم آیا کہ ملاقات کروائی جائے عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ، سپریم کورٹ کے تین ججز حکم دیتے ہیں کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں کرایا جائے اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔جب تمام راستے بند ہوجائیں جہاں سے انصاف کی امید ہو وہاں سے انصاف نہ ملے تو یہی آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے"۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی #سر_بکف_میدان_میں
19
2,494
19
6,943
62,334
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
گِن سکتے ہو تو گِن لو۔۔۔! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں
112
4,158
44
13,030
174,662
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
Replying to @Reuters
7
25
566
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
Replying to @Reuters
🚨
6
16
287
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
Replying to @Reuters @AliKhan633
8
36
547
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
Supporters of jailed former prime minister Imran Khan's Pakistan Tehreek-e-Insaf party gathered in Gandi Chowk to launch a planned 'long march' to Islamabad on October 4
116
3,557
39
8,319
229,889
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
قیادت ہو یا نہ ہو، پنجاب کے عوام خود باہر نکل کر مارچ کو کامیاب بنائیں گے۔۔ اور اس نظام سے جس نے عام انسانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے سے نجات دلایئں گے۔۔
28
727
9
2,388
42,069
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
کوہاٹ نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، عوام کا سیلاب پہنچ گیا ہے لانگ مارچ میں۔
49
3,932
36
12,963
89,771
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
قاسم خان کا انکشاف 🚨 میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی اس لئے اب میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
21
2,460
10
5,417
92,066
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
اہل وطن آپنے بہن بھائیوں کو تنہا نا چھوڑ دینا💔
17
1,385
4
5,749
35,345
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے، لیکن جناب یہ 26 نومبر والا کام نہیں ہو گا کہ آپ گولیاں چلا دیں گے اور بات ختم، سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے، ایثار رانا
93
4,455
29
11,422
138,698
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
سچائی کو سینسرشپ سے نہیں چھپایا جا سکتا—پاکستان کی سچی آواز اب عالمی سطح پر گونج رہی ہے! 🔥 ​عمران خان کی رہائی کے لیے مظاہرے عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز! 🌍 ​Reuters، BBC، Al Jazeera، Sky News اور The Independent سمیت عالمی خبر رساں اداروں نے اسلام آباد کی طرف پی ٹی آئی کے مارچ اور عمران خان کی رہائی کے مطالبات کو نمایاں کوریج دی ہے۔۔۔
11
742
5
1,418
10,858
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ عمران خان نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
882
13,469
288
33,807
732,922