Pakistan
Joined January 2024
WAQAS ASLAM retweeted
زرا پنجاب بیوروکریسی کے کارنامے ملاحظہ فرمائیں۔ لیہ کے فی میل لٹریرسی کوارڈی نیٹر مہر انور تھند پر استانیوں کی ہراسمنٹ کا جرم ثابت ہوا۔لاہور کے سیکرٹری لٹریسی حیدر اقبال نے حیران کن طور پر صرف مائنر سزا (ایک انکریمنٹ چھ ماہ کے لیے روکی) دے کر دوبارہ اسی عہدے پر ضلع لیہ میں بحال کر دیا۔ اب حال ہی میں پوائنٹ ائوٹ کرنے پر کہ انور تھند تو وہیں اس ضلع لیہ میں ہزاروں اسانیوں کا باس لگا ہوا ہے جہاں اس پر جرم ثابت ہوا تھا تو اب آٹھ ماہ کے بعد لاہور بھیج دیا گیا۔اب دوبارہ لاہور سے واپس لیہ میں اب پھر خواتین کی رپورٹس منگوا کر کاروائیاں کررہا ہے۔ مزے کی بات ہے وہی مہر انور تھند، لیہ میں وزیراعلی یوتھ گیمز میں شرکت کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے بھی ٹاپ پر ممبر بھی بنائے گئے۔ دیہاتوں کی ہزاروں فی میل ٹیچرز اب بھی اس انور تھند کے نیچے کام کررہی ہیں جس کے خلاف انٹی ہراسمنٹ انکوائری کمیٹی میں جرم ثابت ہوا تھا۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @RanaSikandarH @DCLayyah0606 @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ۔ ہمارے لیہ میں ہزاروں نوجوان بچیاں/خواتین استاد نان فارمل سکولز میں پڑھا رہی ہیں۔ان پر ڈسڑکٹ ایجوکیشن لیہ میں ایک میل لٹریسی کورڈینیٹر انور تھند کو لگایا گیا۔ مسٹر ٹھند پر فی میل ٹیچرز نے جنسی ہراسگی کا الزامات لگائے جو Anti harassment کمیٹی کی انکوائری کے بعد ثابت ہوا۔ حیرت کی بات ہے حیدر اقبال سیکرٹری لٹریسی لاہور نے ایک شرم ناک فیصلہ کیا کہ اس مجرم کو صرف minor سزا دی جائے گی اور چھ ماہ کے لیے increments نہیں ملے گی۔ یہ ہے آپ کے پنجاب کے بابو کا انصاف۔ وہ خاتون ٹیچر طویل عرصے تک انصاف کے لیے لڑتی رہی۔ ذہنی اذیت سے گزرے اور ایک لاہوری بابو سیکرٹری حیدر اقبال کے نزدیک جرم ثابت ہونے پر معمولی سزا بنتی ہے۔؟ یہ معاملہ پوائنٹ آئوٹ کرنے پر اسے صرف لاہور آفس بلایا گیا۔ کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ وہ آج کل پھر لیہ میں اپنے پرانے کام پر لگا ہوا ہے۔ وہ لاہور کی بجائے لیہ بیٹھا ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے اسے لیہ سے relive ہی نہیں کیا گیا۔ ویسے اس سیکرٹری لٹریسی حیدر اقبال کے خلاف مریم نواز صاحبہ، چیف سیکرٹری زاہد زمان صاحب کو کاروائی کرنی چاہیے اس نے کس کے دبائو یا سفارش پر جرم ثابت ہونے پر مائنر سزا دے کر دوبارہ لیہ میں اسی پوسٹ پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی تھی؟ حیدر اقبال نے یہ شرم ناک فیصلہ کر کے مستقبل کے لیے دروازے کھول دیے ہیں کہ آپ فی میل کو ہراساں کرتے رہیں اور اگر پکڑے گئے تو کوئی نہیں چھ ماہ کے لیے increment رکے گی۔ حیرانی ہے جس افسر پر جنسی ہراسگی کے الزامات ثابت ہوچکے ہوں اسے دوبارہ اس پوسٹ پر کام کرنے کی اجازت بابو حیدر اقبال نے کیسے دے دی تھی؟ ہمارے دیہاتی علاقے روایتی ہیں جہاں اس طرح کے واقعات کی وجہ سے عام لوگ اپنی بچیوں کو پڑھنے اور جاب نہیں کرنے دیتے۔ اسے مجرم افسر کو سخت سزا کی بجائے حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ ویسے تو ایسے جرائم پر عام لوگوں کے نیفے میں پستول چل جاتے ہیں یہاں مائنر سزا دے کر ہمارے بابو حیدر اقبال نے دوبارہ اسی جگہ پوسٹ کر دیا۔ وہ موصوف آج کل پھر لیہ میں موجود ہیں۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @PunjabGovtpk @RanaSikandarH @CS_Punjab @CMShehbaz @DCLayyah0606
11
206
16
357
27,978
WAQAS ASLAM retweeted
پاکستان نے کیا کچھ نہیں کیا ایران کے لیے لیکن ایران میں پاکستانی ولاگر ساتھ نہایت تضحیک آمیز سلوک کیا گیا اسے امریکہ ،اسرائیل کا جاسوس سمجھ کر پکڑا گیا اور 4 گھنٹوں تک نہایت تضحیک ساتھ تفتیش کرتے رہے جب کچھ نہیں ملا تب بھی ناروا سلوک کرنے سے باز نہیں آئے اور بس والے کو کہا اسے سیٹ پر مت بیٹھنے دینا بس کے فرش پر بیٹھا کر اسے سفر کرنے پر مجبور کیا گیا
158
536
28
1,292
58,959
WAQAS ASLAM retweeted
Saffron-clad crowds have complete freedom to chant “Jai Shri Ram” & raise Hindu Rashtra slogans in public places. But when Muslims say “Allahu Akbar”, “God is Great”, suddenly, the authorities discover a problem.
115
466
19
1,210
20,974
⛔️The worst crime against humanity ever committed by the Israeli war criminals‼️ ⛔️ Israeli snipers shot a little boy and his mother and shot at anyone trying to save them‼️
485
4,488
257
6,366
397,986
WAQAS ASLAM retweeted
Thousand of Muslims have come out in the middle of the night in Ujjain, India to protect the 600-yr old Shahi mosque as the Hindutva regime plans to demolish it!
203
3,576
89
9,928
264,869
WAQAS ASLAM retweeted
ये हमारे कच्छ-भुज की एक गौशाला का द्रश्य हैं. पंचगव्य जिसे गोबर, गौमुत्र, घी, दुध, दही मिलाकर तैयार किया जाता हैं. जो की जैविक खेती में खाद के उपयोग हेतु इस्तमाल होता है. उस पंचगव्य से डॉक्टर्स, ईन्जिनीयर, वकिल, शिक्षक, आईटी प्रोफेशनल्स क्या कर रहे है? आप खुद ही देख ले.
290
342
112
760
151,228
Hindu rastra.
54
180
40
420
14,587
WAQAS ASLAM retweeted
وزیراعظم پاکستان کی حسرت ہی رہ گئی ۔۔۔انکا وزیرداخلہ کبھی انکے سامنے اتنے ادب و احترام سے بیٹھے!
🔴 Following bilateral agreements, border crossings between Pakistan and Iran will operate around the clock, while a new crossing at Kuhak will also reopen. Follow: T.me/presstv
11
89
2
261
5,146
#بڑی #خبر غریب موٹرسائیکل مکینک کو پولیس اہلکار سے موٹرسائیکل کے کام کی مزدوری مانگنا مہنگا پڑ گیا گرجا روڈ تھانہ دھمیال کے علاقہ میں پولیس اہلکار کانسٹیبل مظہر (تعینات پولیس لائنز) نے اپنے بیٹے توصیف (جو کہ مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے) کے ہمراہ غریب موٹرسائیکل مکینک کو مزدوری مانگنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کانسٹیبل و اسکے جرائم پیشہ بیٹے کی مکینک پر تشدد کی وڈیو حاصل کر لی گئی تشدد سے موٹرسائیکل مکینک کے چہرہ سے خون نکل پڑا، سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس کانسٹیبل بائک کا سلنسر اٹھا کر باقی موجود افراد کو دھمکاتا رہا اور بیٹا تشدد کرتا رہا، مقامی پولیس اپنے پیٹی بھائی کے خلاف کاروائی سے گریزاں،
45
664
14
927
27,120
WAQAS ASLAM retweeted
پہلی خبر 2024-25 میں 2 بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی دوسری خبر دونوں فرٹیلائزر کمپنیوں نے 2025 میں 190 ارب 94 کروڑ روپے خالص منافع کمایا تیسری خبر دونوں کمپنیوں نے اس سال اپنے ملازمین کو 15 سے 22 بونس دئیے اصل خبر کسان ڈی اے پی کی ہر بوری پر ہزاروں روپے اضافی دے کر بلیک میں خریدنے پر مجبور #pakistan
53
913
38
1,935
70,041
WAQAS ASLAM retweeted
جس طرح NPT ایٹمی عدم پھیلاؤ کا معاہدہ تھا۔ اس پر پاکستان نے دستخط نہیں کئے تھے جس کا فائدہ ہوا اور پاکستان اپنا نیوکلیئر پروگرام مکمل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اسی طرح جلد ہی بین الاقوامی طور پر ایک AI کے عدم پھیلاؤ کا معاہدہ بھی لایا جائیگا۔ پاکستان کو اس پر بھی دستخط نہیں کرنے چاہئے۔ اپنا خود مختار AI کا ہونا قوموں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہوگا اور بڑی طاقتیں AI پر اپنا مکمل کنٹرول رکھنے جلد ہی ایسا معاہدہ سامنے لائینگی۔ ہرگز بھی سائن نا کریں
31
169
7
757
25,676
ذلت کا دوسرا نام لاہور میٹرو بس ۔۔ ن لیگ کا ووٹر ہونے پر شرمندہ ہوں
53
Replying to @pmln_org
2 دن سے کوشش کر رہا ہوں ہر طرح کر کے دیکھ لیا اب مجھے کیا کرنا چاہئے سبسکرپشن کے لئے 100 روپے خرچ کر چکا ہوں – at Shekhupura, Pakistan
3
1
2
204
WAQAS ASLAM retweeted
بغیر کسی پروٹوکول اور خاطر خواہ تنخواہوں کے وطن کی حفاظت کرنے والے ان گمنام بہادر سپوتوں کو سلام ایک سپاہی کو شکست دینا کافروں اور خارجیوں کے بس کی بات نہیں! سپاہی غلام اکبر، جنہیں بلوچستان FC میں جعفر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسپن بولدک–چمن سرحد پر اپنی پوسٹ کی ذمہ داری نبھا رہے تھے، جہاں جنگ بندی کی آڑ میں خوارج نے حملہ کیا۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود غلام اکبر نے ہمت نہ ہاری۔ انہیں چار گولیاں لگیں، حتیٰ کہ ایک گولی چہرے پر بھی لگی، مگر وہ اپنی پوسٹ پر ڈٹے رہے، نہ پوسٹ چھوڑی اور نہ سرنڈر کیا۔ انہوں نے اپنے شہید ساتھی طلحہ کے جسدِ خاکی کی بھی حفاظت کی۔ ڈرون کے ذریعے رابطے کے دوران ان کا حوصلہ اور اپنے ساتھیوں کے لیے فکر قابلِ فخر تھی۔ انہوں نے قیادت سے اپنے شہید ساتھیوں کے جسدِ خاکی واپس لانے کی اپیل کی۔ سپاہی غلام اکبر تازہ دستوں کی آمد تک پوسٹ نمبر 42/5 کی حفاظت تنِ تنہا کرتے رہے۔ یہ صرف بہادری نہیں، بلکہ فرض، وفاداری اور اپنے ساتھیوں سے بے مثال محبت کی داستان ہے۔ قوم کو اپنے اس بہادر غازی پر فخر ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سپاہی غلام اکبر کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے، ان کے شہید ساتھیوں کے درجات بلند فرمائے اور وطنِ عزیز کی حفاظت کرنے والے ہر جوان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
113
425
13
1,790
26,856
WAQAS ASLAM retweeted
پاکستان میں اس طرح دیہاڑیاں لگائی جاتی ہیں عین اس وقت جب پورا پاکستان نجی بجلی گھروں کے خلاف بول رہا تھا موجودہ حکومت نے 2025میں خاموشی کے ساتھ چار نجی بجلی گھروں کے ساتھ 40 سال تک کے نئے معاہدے کر لئے اس کے علاوہ نجی بجلی گھروں کو بارہ ارب ڈالر ادا کئے سوچیں اس پر کتنا کمشن ملا ہو گا ؟ اویس لغاری کو ویسے نہی تمغے ملے کماؤ الیٹ کا کماو پوت ہے
57
617
16
1,017
18,906
جن لوگوں کو بہت تکلیف ہے نہ افگانڈوطلبہ کو لے کر اور وہ جو کہہ رہے ہیں یہ لوگ افگانڈوستان میں جا کر پاکستان کے سفیر بنتے ۔ پہلی بات تو یہ لوگ افگانڈوستان واپس جاتے ہی نہیں ہیں۔۔۔اور یہ افگانڈواسلام آباد کے Shifa Hospitalمیں ہوتاہے۔۔ اس افگانڈو کے کمنٹس چیک کرو اور افگانڈو پرچم۔۔۔
49
201
22
463
29,258
WAQAS ASLAM retweeted
اوکاڑہ دیپالپور میں اُس پنجابی جوان کی میت آئی ہے جس کی خبر عاصمہ شیرازی سے لیکر حامد میر تک میڈیا سے غائب کر گیا تھا آج یہ مریم کے سچ بولنے پر چیاؤں چیاؤں کر رہے ہیں تین دن پہلے 16 ایف سی کے اہلکاروں کو BLA نے شھید کیا BLA کو بہنوئی بنانے والا حامد یہاں نہیں بولے گا
58
1,184
18
2,827
70,606
Elle s’appelait Wafaa Akila. Elle s’apprêtait à reprendre l’école. Elle a été assassinée avec son père aujourd’hui par l’armée israélienne à Gaza. Plus personne n’en parle ici en France : le génocide des Palestiniens, et en particulier des enfants, se poursuit.
1,650
63,991
1,131
240,548
7,486,251
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے ہمارے والے تیسری دنیا میں صلح کروانے پہنچے ہوئے ہیں
A post from Swatantra Bharadwaj’s Instagram account. What’s even more concerning is that this happened right in the capital of India.
54
Understand how Brahminism works through this incident 🔥🔥 Dalit woman Nishu went to Delhi for a CJP protest. According to her account, a Brahmin youth named Swatantra Bhardwaj brutally assaulted her father and smashed his head, leaving him with nearly 60 stitches. She alleges that a Delhi minister, Kapil Mishra, along with ACP Ajay Sharma and DCP Sachin Sharma, were contacted and pressure was allegedly put on the police not to register a case against the accused and to let him go. Nishu kept pleading outside the police station, but her complaint was allegedly dismissed. In a podcast, the accused is speaking openly about the incident and boasting about the assault. This is how caste privilege operates: when power, social status and institutional connections protect the accused while the victim struggles to even be heard. Your caste can become your privilege. This pattern exists across the country.
55
828
31
2,170
42,386