Salar Sultanzai (@WhySalar) header
Salar Sultanzai (@WhySalar) profile picture

Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو رہا ہے اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ان کی کوئی نوکری تو ہے نہیں کہ جو ختم ہو جائے گی، کوئی کیرئیر تو ہے نہیں کہ تباہ ہو جائے گا، اصل سوال تو یہ ہے کہ جن 40 ہزار بے گناہوں کو پچھلے تین سال میں جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا، ان کا کیا بنا ہوگا؟ ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر احد خان صاحب کی گفتگو
1
382
1
1,278
14,159
Salar Sultanzai retweeted
Shameful indeed... You wanted all of this and you got it. The only reason you are talking against it now is because you need a stamp of legitimacy in your journalism career.
What a shame. Family access is a fundamental right and must be respected. The detention of Imran Khan’s sisters is wrong and must end. Everyone should call for their immediate and unconditional release.
17
174
7
516
19,723
Salar Sultanzai retweeted
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
23
1
51
995
Is ko kehtay hain ultay haath ky thappar. Woh bhi baar baar
6
213
3
576
24,112
Salar Sultanzai retweeted
This is a lesson we did not learn post February 8th in KP. Self interest should never trump principles. Maybe next time.
Replying to @Jhagra
کاش پیہ گھومنے کے بعد ہم گزشتہ کو فراموش ناکریں۔
1
36
159
5,024
بعد أن قضت معظم حياتها في الدفاع عن الحركة النسوية.. الكاتبة البريطانية بيترونيلا وايت تكتب مقالًا تعبر فيه عن ندمها قائلةً: “أنا عازبة وبلا أطفال ووحيدة لقد خذلتني الحركة النسوية وخذلت جيلي كله” أضافت الكاتبة في مقالها: “ألتقي كل يوم اثنين مع مجموعة من الصديقات في أحد مطاعم لندن نجلس على طاولة بالقرب من النافذة ونناقش حياتنا، لدينا الكثير من الأمور المشتركة فكلنا في منتصف الخمسينات من عمرنا ونساء عاملات متعلمات تعليمًا مرموقًا ولكن.. هناك فراغ في حياتنا فكلنا عازبات وليس لدينا أطفال أشعر بشكل متزايد كما تشعر صديقاتي المقربات أن الحركة النسوية قد خذلت جيلنا .. وأعتقد أحيانًا وكذلك صديقاتي بأن الغرب قد تجاوز الفلسفة النسوية وأنها أصبحت ضارة .. فأين في هذا العالم تُترك النساء مثلنا حتى نصل إلى منتصف الخمسينات من العمر ونجد أنفسنا وحدنا؟ .. هل تعلمون أن واحدة من كل عشر نساء بريطانيات في الخمسينات من العمر لم تتزوج قط وتعيش بمفردها! وهو أمر مؤلم وغير صحي قالت لي صديقتي سالي البالغة من العمر 55 عامًا: أشعر دائمًا بأني شخص غير مرغوب به كامرأة لأن الحركة النسوية علمتنا أن الأنثى التقليدية هي صورة نمطية اخترعها الرجال لإبقائنا تحت سيطرتهم وبناءً على ذلك كنت معاديةً للرجال إلى حد إبعادهم والآن ها أنا أدفع ثمن ذلك .. أقولها بوضوح لقد حان الوقت لإعادة التفكير في هذه الثقافة واسترجاع الثقافة التقليدية .. ربما يكون الوقت قد فات بالنسبة لي ولصديقاتي ولكن لا ينبغي لنا أن نسمح للحركة النسائية بأن تدمر حياة الأجيال القادمة أيضًا”
1,428
6,516
975
21,536
1,945,762
Salar Sultanzai retweeted
Speaking on point of order in the @NAofPakistan regarding the raid and vandalism of my house in Peshawar the other day by masked armed men. Most of it has been censored out on the NA social media platforms.
12
388
9
1,148
21,743
Salar Sultanzai retweeted
Maybe I don't know English as well as these people. But can someone tell me what stand she is taking? Which words exactly in the sentence condemn her husband? Also, Maryam currently has women with cancer in jail. So what fucking stand is she taking?
It takes real courage to take a public stand like this. More power to you, Maryam Nawaz Sharif.
64
570
3
2,025
23,536
Salar Sultanzai retweeted
انور مقصود دبے لفظوں میں ایک بار پھر سب کچھ بول گئے!
12
584
6
1,492
17,374
Salar Sultanzai retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ @mmqasimhashmi۔ انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔ جان بیٹا خلافت پہ دے دو ہو تمہی میرے گھر کا اجالا تھا اسی واسطے تم کو پالا کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ جان بیٹا خلافت پہ دے دو
93
1,994
24
6,165
96,469
Salar Sultanzai retweeted
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
3
1,421
116
3,445
245,549
Salar Sultanzai retweeted
عوام الناس سزاؤں کے نئے ریٹ نوٹ فرما لیں۔ ٹویٹ = سترہ سال بیرئیر ہٹانا = دس سال جھنڈا اور جھنڈے کے ڈنڈے کی برآمدگی = دس سال صحافت = ارشد شریف احتجاج = گولی تحریکِ انصاف سے استعفیٰ = عام معافی کیلیبری = وزارتِ اعلیٰ 1100 ارب کرپشن کے الزامات = وزارتِ عظمیٰ۔ سالار سلطان زئی #pakistan @WhySalar خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
6
269
1
645
7,515
Salar Sultanzai retweeted
سیاستدانوں کے بیانات اور تقریروں سے زیادہ ان کے اعمال اہم ہوتے ہیں۔ ان کے اعمال پر نظر رکھیے، ان کی باتوں، چرب زبانی میں نہ ائیے۔
2
51
321
5,360
Salar Sultanzai retweeted
Day 40. On 28 October, my aunt @Noreen_KhanPK was moved from Kot Lakhpat Jail to the Punjab Institute of Cardiology. No one told the family. Today she was moved back to jail. Again, no one told us. We don’t know why she was taken to a cardiac hospital. We don’t know what tests were done. No family consent was sought. We don’t know how much danger she is in. What we do know: there were armed police every few feet at PIC. What are they so afraid of? My mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK have been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September under Section 3 of the Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, 1960. No charge. No trial. Their only “crime” is standing up for their brother, @ImranKhanPTI. @HRCP87 has condemned the misuse of the MPO against political workers before. We ask you to speak now. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
20
555
14
987
18,665
Salar Sultanzai retweeted
🚨میں نے زندگی میں FIR تک نہیں دیکھی ہے مجھے اب ہائیکورٹ کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں میں آج تیسری مرتبہ ہائیکورٹ گیا میں نے زندگی میں کبھی رات کے 3 بجے بھی سڑک پر لگی Red لائٹ کراس نہیں کی تھی لیکن آج مجھے عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں عدلیہ ہمیں انصاف نہیں دے رہی ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی ایم پی ایز کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس
🚨احد خان صاحب برس پڑے یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
5
480
1,344
17,611
Salar Sultanzai retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
8
710
5
1,796
83,415
Salar Sultanzai retweeted
ممبر قومی اسمبلی اور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف پشاور ریجن شیر علی ارباب کے حجرے پر 13 ویگو ڈالوں کے ساتھ نامعلوم افراد کا چھاپہ قابلِ مذمت اور جمہوری اقدار پر ایک اور کاری ضرب ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے نمائندے بھی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہیں؟ آخر ہر شام کسی نہ کسی منتخب نمائندے کے گھر چھاپے مار کر کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ گورنر راج اگر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہے تو اس کا نشانہ عوام کے منتخب نمائندے کیوں بن رہے ہیں؟ زمینی حقائق تو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ مقصد امن کا قیام نہیں بلکہ تحریک انصاف کو دبانا اور اس کی سیاسی آواز کو خاموش کرنا ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کو طاقت کے زور پر نہ دبایا جا سکتا ہے، نہ ان کے نمائندوں کو خوفزدہ کرکے ان کی آواز خاموش کی جا سکتی ہے۔ ہم ان غیر جمہوری اور قابلِ مذمت اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
6
86
235
4,230
Salar Sultanzai retweeted
🚨یہ کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟ ابھی میں راولپنڈی تھا وہاں وکلا نے میرے ساتھ ڈیٹا شہیر کیا ہے انہوں نے تحریک انصاف کے 40000 نوجوان اٹھائے ہیں 10000 نوجوان ابھی بھی جیل میں ہیں کوئی تین سال سے کوئی دو سال سے کوئی ایک سال سے جیل میں ہے ان کے مستقبل تباہ کر دیے ہیں گوجرانوالہ میں وکرز پر تشدد کر کے ٹانگ توڑی گئی ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر ڈاکٹر احد خان کی گفتگو
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
3
480
4
1,096
15,219
Salar Sultanzai retweeted
In December 2017, Pakistan allowed the mother and wife of Kulbhushan Jadhav – an Indian naval officer convicted of espionage and sentenced to death – to meet him at the Foreign Office in Islamabad. The government said it did so on humanitarian grounds. Today my aunt, @Noreen_KhanPK, is in the Punjab Institute of Cardiology - shifted from Kot Lakhpat where she has been illegally detained. She has not been charged with any crime. No one has been allowed to see her – not her daughter, not any member of her family. Family members at the hospital say her ward is under police lockdown, with officers posted every few feet. A convicted foreign spy was granted a family visit as a humanitarian gesture. A Pakistani citizen in a cardiac ward, held without charge, is denied her own daughter. Who ordered this, and on what authority? Where is the rule of law?
32
1,004
13
2,132
34,053
Salar Sultanzai retweeted
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے
68
1,973
34
3,633
31,122