Wasiq Abbasi🕊️ (@Wasiqabbassi) header
Wasiq Abbasi🕊️ (@Wasiqabbassi) profile picture

Heart is not a Dustbin to collect all the Worries of Life.

Islamabad, Pakistan🇵🇰🇸🇦
Joined August 2019
ایک نعمت سے یہ بھی کم تو نہیں وہ محبت سے دیکھتا ہے مجھے! ❤ فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ۔۝ ✨🌸 ♡~
526
57
3
714
1,086,659
ہر گزرتے دن کے ساتھ خود کو بہتر بنانا ہی اصل ترقی ہے۔🤍✨
1
6
151
سادہ مزاج، منفرد خیال، اور اپنی ہی دھن میں مگن🤍
1
2
121
سکون دولت، خوبصورتی یا شہرت میں نہیں، بلکہ اُن لمحوں میں ہے جہاں دل مطمئن اور روح خوش ہو۔۔۔
1
1
79
کاش ہم اپنی زندگی کے خوبصورت دنوں کو دہرانے کا اختیار رکھتے...
3
4
145
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ہے جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں 🦌🦁.....
3
123
تاخیر سے دیے گئے جواب گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتے ہیں۔۔۔
4
173
آپ کی زندگی میں بہترین لوگ تب آتے ہیں جب آپ کسی کو ڈھونڈ نہیں رہے ہوتے۔
1
3
111
گرنے کا خوف چھوڑ دیں، کامیابی اکثر وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں ہمت ختم ہونے لگتی ہے...!!
4
92
ایمان اس وقت تک درست اور مضبوط نہیں ہوتا جب تک تم یہ نہ جان لو کہ اللہ ہی عطا کرتا ہے۔۔
5
174
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے پر کبھی تو گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ ۔۔!!
1
7
121
Happy independence 💐🌹 days
1
116
ہر رنگ اپنی جگہ خوبصورت ہوتا ہے۔۔
1
2
115
ہزار نا مکمل حسرتوں کے باوجود یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے
1
4
70
بعض اوقات ہر چیز معمول پر ہوتی ہے پھر بھی دل کو نچوڑیں تو اداسی ٹپکتی ہے۔۔
1
7
146
"خود کو کل سے بہتر بنانا ہی اصل کامیابی ہے۔
4
14
314
ہم جو پھیر لیں آنکھیں تم سے تو کون تمہیں پھر حسرت سے دیکھے گا 🖤
3
69
دھوپ کی سختی تو تھی لیکن فرازؔ زندگی میں پھر بھی تھا سایہ بہت۔
2
56
غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے اور سہی لوگ بس الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔
3
75
اہم ہونا خوبصورت ہے ، خوبصورت ہونا اہم نہیں۔۔۔
1
57