
#Cr7 ⚽ #DoctorOfPharmacy Rt ,likes and commenting back immediately 💯 Fb immediately premium users
Lahore, Pakistan
Joined June 2021
- Tweets196K
- Following5.7K
- Followers6K
- Likes174K
Wasim Mehar retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃
اے “ربِ کائنات” تیری ہی دی ہوئ روشنی کے محتاج ہیں ہم۔۔
جہاں ہمارا بھلا ہے وہ راستہ آسان فرمادے اور جہاں ہمارے لیئے نقصان ہے وہاں سے خود ہی ہمیں دور فرمادے۔آمین.!!
Good Morning X Family ❤️
Wasim Mehar retweeted
❤️دن کا آغاز درود شریف سے کریں، پورا دن رحمتوں میں گزرے گا❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💕اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا💕
Wasim Mehar retweeted
استانی نیلم:بجلی ہمیں پہلے چمکتی ہوئی دکھائی دیتی ہے جبکہ اس کی گرج ہمیں بعد میں سنائی دیتی ہے اسکی کیا وجہ ہے
پڑھاکو بچہ:اس لیئے کہ ہمارے کان پیچھے ہیں اور آنکھیں آگے
😂
#متاعِ_دل
Wasim Mehar retweeted
ماشاءاللہ
نکے میاں جی اڑان پاکستان کے روح رواں ہیں
اتنا ہی کافی ہے سمجھ جائیں
👇
Wasim Mehar retweeted
استانی نیلم:بتاؤ سچ میں اور وہم میں کیا فرق ہے؟
انیس الرحمن بھائی:آپ ہم کو پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے
😄😄
Wasim Mehar retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🌿
*❂▬▬๑۩﷽۩๑▬▬❂*
سب سے بہترین صبح وہ جو اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر فجر کی نماز ادا کی جائے اور بہترین دن وہ ہے جس کا آغاز پروردگار کے ذکر سے کیا جائے.. بیشـــــک 🌾
#جمعه_مباركه
🌹🌿🌹🌿🌹
Good Morning X Family ❤️
Wasim Mehar retweeted
اللہ تعالیٰ کے“خزانوں” میں سب سے قیمتی چیز “راہ ھدایت” ہے.
بیشک!
۔
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ ۞
Wasim Mehar retweeted
When self-control is the only thing standing between you & a neighborhood incident.
😂 🤣
Wasim Mehar retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
Wasim Mehar retweeted
Good morning, happiness. ☀️
Two best friends. One fountain. A never-ending game of who catches the next splash first. 💦❤️
Wasim Mehar retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 💕🌄💫
اے میرے رب!
میرے بچوں کے نصیب روشن فرما
اور ان کے رزق میں بے پناہ برکت دے
لوگوں کے حسد، بغض اور نظرِ بد سے انہیں اپنی پناہ میں رکھ
اے میرے اللہ !
میرے بچوں کو اور تمام امت مسلمہ کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کا پابند بنا دے
انکے لیے آسانیاں پیدا کر اور انھیں آسانیاں
تقسیم کرنے والا بنا ۔
آمین یارب العالمین
Wasim Mehar retweeted
ڈاکٹر : آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں ۔
بیوی : یہ میں اُنہیں کس وقت دوں ؟
ڈاکٹر : یہ اُن کے لیئے نہیں ، آپ کے لیئے ہیں ۔ :
,😊😊
Wasim Mehar retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
Wasim Mehar retweeted
اللہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں وہ وہی دیتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير! – at Solihull, England
Wasim Mehar retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر ✨💕
یاد رکھیں
یہ دنیا چند دن کی ہے اور ایک دن سب کچھ ختم ہو جائے گا۔
لیکن ہمارے اعمال ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ اس لیے اپنے وقت کو قیمتی بنائیں۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں اور آخرت کی تیاری کریں، کیونکہ اصل کامیاب وہی ہے جو اللــــہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر لے۔
اللہ پاک ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🥺🤲






















