Pinned Tweet
واپس آنے یا وہاں دفن ہونے کا اندازہ نہیں ، لیکن یہ یقین ہے کہ ان کی قربانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی
افسوسناک خبر : بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کر دیا
شہداء کا تعلق پسرور ، نارووال اور خان پور سے تھا
جس ملک میں تعلیم کے لئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں گے اس ملک میں ڈاکٹر قدیر خان نہیں
فقیر ہی پیدا ہونگے 😔 💔 🇵🇰
اپ خود سوچیں یہ حال ہے تو پھر یہی کہہ سکتے ہیں کہ اللہ کا حکم جناب خواجہ صاحب
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
Pakistan retweeted
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
میاں محمد نواز شریف سمیت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے قوم کے محسنوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام !
#یوم_تکبیر
Pakistan retweeted
Education Minister @RanaSikandarH departing for London to represent Pakistan at the Education World Forum 🇵🇰❤️
Pakistan retweeted
چینی کاروباری وفد کی وزیرِ اعظم سے ملاقات!!
آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم نے آئی بی آئی گروپ کے پاکستان میں اپنے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کے فیصلے کو سراہا اور پاکستان و چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جناب چیان شیاو جون نے کہا کہ آئی بی آئی پاکستان کی معیشت میں ڈیجیٹل اصلاحات میں معاونت کا خواہاں ہے۔
Pakistan retweeted
پی ٹی آئی کے اندر آج بھی سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ آخر مراد سعید کے پاس ایسی کیا اہمیت ہے کہ باقی رہنما جیلیں، مقدمات اور سیاسی نقصان برداشت کرتے رہے مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔ دوسروں کو مزاحمت، احتجاج اور قربانی کا مشورہ دیا جاتا ہے مگر خود سامنے آ کر قیادت نہیں کی جاتی۔
Pakistan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام حقیقی معنوں میں عوامی فلاح کا عملی ثبوت بن چکا ہے۔ 720 فلیٹس مزدوروں کو فراہم، 200 ارب روپے کے بلا سود قرضے جاری، اور 15 لاکھ گھروں کی منظوری، یہ سب صرف دعوے نہیں بلکہ زمینی حقائق ہیں۔ یہ ہے عوامی خدمت کی اصل مثال۔
Pakistan retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے میں تعلیمی انقلاب برپا کر رہی ہے۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت ہزاروں مستحق طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی نہ صرف ایک بڑا کارنامہ ہے بلکہ یہ ایک روشن،باشعور اور خودمختار معاشرے کی بنیاد بھی رکھ رہا ہے۔
Pakistan retweeted
#TruthAboutSindh
ضرور سنیں
#PPPChorHai
زرداری نے نشان امتیاز کی اہمیت بھی ٹکے جتنی کردی ہے۔ جس طرح سندھ کا پبلک سروس کمیشن ہے اسی طرح یہ والی میرٹ ہو رہی ہے۔ کہاں ضیاء لنجار اور کہاں کچے کے ڈاکو 😂😂
اصل کہانی یہ ہے۔
youtu.be/R3ETCKFe9YE?si=hp-L…














