Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز🚨نجم سیٹھی کے اہم انکشافات۔ ایران نے کہہ دیا ہے جنگ بندی نہیں کریں گے اگر اب اسرائیل ایران پر حملے بند بھی کر دیتا ہے تو ان کے مقاصد تو حاصل نہ ہوئے ایران نے عربوں کو بھی پیغام دیا ہے کہ امریکہ آپ کو نہیں بچا سکتا آپ کو ہمارے ساتھ ہی مل کر رہنا ہو گا ٹرمپ نومبر میں آنے والے الیکشن میں ہار جائیں گے 🔥
Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
اسرائیل میں عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں 🔥 حکومتی عمارات کی طرف گامزن!
ٹرمپ, ایران میں ریجیم کرنے آئے تھے, الٹا ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں ریجیم چینج تحریک شروع کردیا🤣😆
Walisyed retweeted
5جوان بیٹے مر گئے گئے ،2بیٹیاں ہیں35سال اور 40سال کی انکی شادیاں بھی نہیں کر سکا
بزرگ شہری روزی روٹی کمانے نکلا تو اس کے روزگار کو ہی چھین لیا
کیا کیا ظلم کی داستان رقم نہیں کررہی سب کی ماں کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں 😭😭
Walisyed retweeted
🚨 عمران خان کی جیل سے منتقلی کی اطلاعات
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے یا کر دیا جائے گا کیونکہ اسلام آباد میں ڈرون حملوں کے بعد صورتحال یہ ہے کہ اڈیالہ میں نا تو بنکرز ہیں اور نا ہی محفوظ مقام جو ڈرون حملوں سے بچا سکے اس لیے اطلاعات ہیں عمران خان محفوظ مقام پر ہیں ان خبروں میں صداقت کے حوالے سے دیکھنا ہو گا ۔
صابر شاکر
Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز🚨 قطر کے انٹرنیشنل چینل الجزیرہ نیوز کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف، اندر کی سٹوری بریک کر ڈالی🔥🔥
نیتن یاہو پانچ دن قبل اپنے بھائی بیٹے موساد کے چیف اور 10 ٹاپ کے ملٹری جرنیلوں کے ساتھ جان بحق ہوچکا ہے ایک خفیہ بلڈنگ میں میٹنگ ہو رہی تھی کہ ایران نے اچانک حملہ کردیا CIA اور موساد کی انفارمیشن کام نہ آئی ایرانی فورسز کو پہلے کسی نے اطلاعات دے دیں تھی کہ یہاں نیتن یاہو موجود ہے فوراً حملہ کرو امریکہ کا خدشہ ہے کہ یہ خفیہ انفارمیشن ایران کو روس اور چائنہ نے دی ہے اب اسرائیل اور امریکا کی قیادت آپس میں لڑ پڑی ہے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو کہے دیا ہے تُم لوگوں نے ہی مجھے ایران پر حملے کیلئے راضی کیا تھا میرے اوپر پریشر ڈالا تھا ہم نے بغیر سوچ سمجھے ایرانی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہوئے حملہ کیا انہوں نے جو بھرپور جواب دیا ہمیں وہ ہماری توقعات سے کئی گنا بڑھ کر تھا ایران نے ہمیں سرپرائز کر دیا
Walisyed retweeted
اگر چاہتے تو کسی ایماندار شخص کو بھی سندھ کو گورنر لگا سکتے تھے مگر عاصم منیر اور پاکستان آرمی کو سزا یافتہ، اشتہاری مجرم، زانی اور قاتل ہی پسند آتے ہیں
اور پھر کہتے ہیں کہ معیشت نہیں چل رہی
Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
عراقی آفیشل نے ویڈیو جاری کردی!!
عراق میں امریکی اڈے پر حملے سے پہلے ڈرون ویڈیو بنائی گئی ہے!! اسکے بعد اڈے کو پاش پاش کردیا🔥🔥
آمریکہ شکست کھا چکا!! یہ ناقابل یقین مناظر ہے!
Walisyed retweeted
کیسے۔ کیسے پردہ نشین ننگے ہو رہے ہیں
نئے گورنر سندھ بےحال ہاشمی پاک فوج کی تعریف 🫡👇🏿👇🏿👇🏿🤣🤣🤣
Walisyed retweeted
وقت اگیا ہے کہ تمام مسلمان اکٹھے ہوں اور اس جلتے ہوئے اسرائیل کو مزید جلا کر فلسطین کو ان کا ملک واپس دیا جائے
اور مسلمانوں کی حکومتیں قائم کی جائیں ایران کا ساتھ دینا ہوگا👊
Walisyed retweeted
بہت جلد یہ خبر سُننے کو ملے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا نتیجہ پاکستانی فوجی اسرائیل کے دفاع کے لیے ایران سے لڑتے ہوئے جامِ لعنت نوش کرگیا
Walisyed retweeted
میں پرسوں ہی بتا دیا تھا کے مريم کا بیٹا اور بہو مزے کرتے پھر رے ہیں غریب عوام کے پیسوں سے ۔۔
"مریم نواز کا جہاز گلف سٹریم G500 صرف آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہی نہیں گیا، بلکہ یہ جہاز گذشتہ چند دنوں سے اٹلی سمیت یورپ کے مختلف ملکوں میں گھوم پھر رہا ہے، جس پر سوال اٹھایا گیا تو عظمیٰ بخاری نے صرف یہ کہا کہ مریم نواز تو پنجاب میں ہیں مگر یہ نہیں بتایا کہ جہاز یورپ میں کون لے کر پھر رہا ہے اب پنجاب حکومت اپنے قریبی صحافیوں کو یہ بتا رہی ہے کہ ہمارے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو، جاؤ جا کر اسلام آباد میں پتہ کرو کہ یہ جہاز کس طاقتور شخصیت نے استعمال کیا"۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں



















