PakistanForThePeople retweeted
Post Governor Rule Scenario xitter.cf/i/broadcasts/1AxRnZvLm…
PakistanForThePeople retweeted
فیلڈ مارشل اور انکے چہیتوں نے خیر پختونخواہ کے حالات انتہائی خراب کر دیئے ہیں۔ قبائلیوں پر لگاتار گولیاں چلائی اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کی من پسند کمپنیوں کو ریئر ارتھ منرلز دینے کے چکر میں ہر طرف آگ لگائی جا رہی ہے۔ لاکھوں ارب کے اس دھندے میں لوگ گولیوں سے مریں گے یا سسک سسک کر تابکاری سے مریں گے۔
اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔
PakistanForThePeople retweeted
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
PakistanForThePeople retweeted
انقلاب کا اغاز باقاعدہ ہو چکا ہے....🔥🔥 xitter.cf/TheAam3r/status/210662…
PakistanForThePeople retweeted
ان شاء اللہ
اج میری قوم وہ تاریخ دھراۓ گی جو ہمارے بابا اجداد نے روس کوجیسے شکست دی تھی
اٹھو میرے پختونوں کپتان کا بلاوہ ایا ہیں
جب جنگ لازم ہے تو پھر جنگ کی صحیح
#سر_بکف_میدان_میں
PakistanForThePeople retweeted
ساؤتھ وزیرستان لوئر
ایم پی اے عجب گل وزیر کی قیادت میں ہزاروں کارکنان اس وقت گنڈی کی طرف رواں دواں ہیں۔
ان شاء اللہ آج یہ لوگ عوام کا ایک سمندر دیکھیں گے۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
PakistanForThePeople retweeted
کیا پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت نے 4 اکتوبر کو احتجاج کی آڑ میں فتنہ فساد اور انتشار پھیلانے کیلئے دہشت گردوں کی خدمات حاصل کر لی
وزیرستان سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی یہ ویڈیو پارٹی کے سوشل میڈیا اکاونٹس سے شیئر کی جارہی ہیں جس میں ایک تو *بے روزگار کمر عمر نوجوانوں کو پیسے دیکر بندوبستی اضلاع پولیس اور سکیورٹی فورسز یا مقامات پر انتشار پھیلانے کیلئے لایاجا رہا ہےجن کے شائد شناختی کارڈ بھی نہیں بنے ہیں*
اب اگر یہ ناسمجھ کل کسی حکومتی ادارے پر حملہ آور ہوتے ہیں کہ جس طرح ماضی میں بھی ہوا اور پولیس یا فورسز اپنی دفاع کیلئے ان کو منتشر کرتی ہے تو کیا پہلے کی طرح تیار بیٹھی سوشل میڈیا اکاونٹس سے ریاست کے خلاف بیانیہ بنایا جائے گا
دوسری جانب اہم ترین پہلو یہ ہے کہ گاڑیوں کے اس قافلے کی نہ تو پولیس چیکنگ کر رہی ہیں کہ آیا گاڑیوں میں منہ چھپائے سوار دہشت گرد ہیں یا عام عوام، اور کیا یہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسلحہ اور بارودی مواد سے بھری تو نہیں
اہم سوال یہ ہے کہ وہ وزیرستان جہاں غربت اور بے روزگاری ہے وہاں اس قافلے میں شامل عوام کو ان گاڑیوں، روزانہ کھانے پینے اور دیگر اخراجات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ایک کروڑ روپے کون فراہم کر رہا ہے کیا یہ وہی سمگلنگ کا پیسہ تو نہیں جو دہشت گردی کیلئے استعمال ہوتا ہے
PakistanForThePeople retweeted
علی زئی اور احمد علی خان پی ٹی آئی کی مضبوط اور توانا آوازیں ہیں۔ دونوں نے سخت ترین سوالات کیے اور میں نے دیانت داری سے جواب دینے کی کوشش کی۔۔۔ یہ کِلپ مکمل دیکھیے اور بتائیے کہ آخر میری پی ٹی آئی یا خان صاحب سے کیا لڑائی ہے؟
صرف نیگیٹو باتیں مت شئیر کیا کریں، اس ویڈیو کو بھی شئیر کیجیے۔
PakistanForThePeople retweeted
بریکنگ نیوز 🚨نوجوان شایان علی چھا گیا، جرنیلوں کی رکھیل، وظیفہ خور، سفینہ گشتی کو دھو کر رکھ دیا 🔥🔥
سفینہ کا سوال : شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے، تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا، آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے۔
شایان کا جواب : میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے۔
سفینہ : آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے؟
شایان : کیونکہ میرا نام PCL میں ہے۔
سفینہ : آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں۔
شایان کا کرارا جواب : یہ تماشے نہیں، یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ تم بس اپنا کام چلاتی رہو، وظیفہ انجوائے کرو۔ مزے لوٹو، حرام خور۔
PakistanForThePeople retweeted
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
PakistanForThePeople retweeted
UAE vs Saudi Arabia, Pakistan & Iran: What India Will Do in this “New Regional Disorder”? Will China Help Iran End Trump’s War? An Interesting Discussion with Dr. Trita Parsi youtu.be/IPRPOfO75d8?si=w7ZA… via @YouTube
PakistanForThePeople retweeted
youtu.be/Idv7dB2QUjQ?si=YH_E…
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ان خفیہ دوروں کا انکشاف کیوں کیا؟ متحدہ امارات کو شرمندہ بھی کر دیا؟ مقصد کیا ہے؟ اس چالاکی کے پیچھے بڑا کھیل کیا ہے؟ سعودی عرب اور محمد بن سلمان کی لیڈرشپ کو کیوں راستے کی رکاوٹ سمجھا گیا؟ صہیونی تاریخ کے مطالعے سے کیا پتہ چلتا ہے؟ غور سے سنیے گا!
PakistanForThePeople retweeted
When Google AI can make mistakes of research & interpretation! UNSC vote on Bahrain/US Resolution has still not taken place - but Google AI mixed things & I trusted that! Learnt a Good lesson! Briefly touched that in my Discussion with Dr. Trita Parsi few hours ago - youtu.be/IPRPOfO75d8?si=RAT8… - but will explain more in my Urdu vlog with Apologies!
PakistanForThePeople retweeted
تھوڑی سی ہمت اور بس
ہم دیکھیں گے لازم ھے کے ہم بھی دیکھیں گے
#releaseimrankhan
PakistanForThePeople retweeted
مریم سرکار میں نئے وزیر کا اضافہ جناب@SIYASIDERA وزیر گالیات و لُچرپن مقرر

















