@VisionPointPK

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
برطانوی شہزادے ہیری کی وطن واپسی پر سکائی ڈائیونگ کے ذریعے منفرد انداز میں استقبال کیا گیا۔ #PrinceHarry #Skydiving #RoyalFamily #UK #WelcomeHome
4
سہیل آفریدی سڑکوں پر سیاسی ڈراموں کے بجائے قیام امن پرتوجہ دیں ۔ دہشتگردی کی روک تھام اور شہدا کے ورثا کی دادرسی کریں ۔صوبائی حکمران امن کی کوشش کے بجائے خود بدامنی کا سبب بن رہے ہیں ۔شہری
2
سائنسدانوں نے زحل کے چاند انسلیدس کو ممکنہ خلائی زندگی کے لیے اہم مقام قرار دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کی برفانی سطح کے نیچے نمکین پانی، ہائیڈرو تھرمل توانائی اور زندگی کے لیے ضروری نامیاتی مرکبات موجود ہیں، تاہم وہاں زندگی کی موجودگی تاحال ثابت نہیں ہوئی۔
2
کے پی کے کو غیر قانونی افغان باشندوں کی آماجگاہ بنانے کا مکروہ کھیل بے نقاب! خودکش حملوں میں دو سو پینسٹھ افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد اور قومی ترانے کی توہین اشراق سید
5
اسلام آباد پرچڑھائی کاخواب دیکھنےوالےانتشاری ٹولے کو ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا شکارمعصوم بچی اورخواتین کی چیخیں سنائی نہیں دیں۔ سہیل آفریدی کے پی کےعوام کے تحفظ کی ذمہ داری سےغفلت کا کیا جواب دے گا؟سیدہ زینب.
6
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران مختلف انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ بیان کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں 23 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 25 ستمبر کو نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آپریشن شعبان میں اب تک 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی، جبکہ متعدد ٹھکانے کلیئر کرکے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ #ISPR #Balochistan #SecurityForces #OperationShaaban #Nushki #CounterTerrorism #PakistanSecurity #PakistanArmy #PakistanNews #VisionPoi
11
Khyber Pakhtunkhwa administration of systematically sympathizing with and facilitating militant groups instead of standing up for regional peace and security. It claims that provincial policies and political rhetoric effectively provided ideological and administrative space to extremist elements acting against national stability. Consequently, the critique asserts that the leadership violated its constitutional duty to protect citizen lives and must be held accountable for allegedly dishonoring national martyrs. Hiba Amjad. youtu.be/Sre1_orWszs
6
ماہرین کے مطابق روزانہ پانی کی ضرورت ہر شخص کے لیے مختلف ہوتی ہے اور یہ عمر، موسم، جسمانی سرگرمی اور صحت کی حالت پر منحصر ہے۔ گرمی اور ورزش کے دوران جسم کو اضافی سیال کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
3
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خیبر پختونخوا کی معدنیات اور ٹھیکوں سے متعلق الزامات پر اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ فوج پر الزامات عائد کرنے کے بجائے حقائق سامنے رکھے جائیں۔ #DGISPR #AhmedSharifChaudhry #KhyberPakhtunkhwa #PakistanArmy #PTI
16
سہیل آفریدی اور ان کی اس نااہل حکومت کے ہر گزرتے ہوئے دن کی قیمت خیبرپختونخوا اور پورے پاکستان کے معصوم عوام اپنے قیمتی لہو اور جانوں کے نذرانے پیش کر کے چکا رہے ہیں۔ اب اس خونی کھیل اور جان بوجھ کر کی جانے والی غفلت کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا، کیونکہ ریاست اور قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والی اس دہشت گردی کی سہولت کاری کا اب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہونا ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ان تمام ناانصافیوں کا کٹھن حساب لیا جائے،سمیرا راجہ
11
خیبرپختونخوا پر مسلط ٹولے نے صوبے کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا۔سہیل آفریدی صوبائی ذمہ داری نبھانے کے بجائے دوسرے شہروں میں سیاسی ڈرامے کررہا ہے ۔شہری
10
خیبر پختونخواحکومت کی ملی بھگت سے دہشتگردی بڑھ رہی ہے ۔وزیراعلیٰ کی قیام امن سےعدم دلچسپی اورشہدا کے جنازوں میں عدم شرکت کھلا ثبوت ہے ۔دہشتگردی کی مذمت نہ کرناسب کچھ عیاں کرتا ہے۔شہری
11
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس متاثر ہوگئی۔ پی ٹی اے کے مطابق تکنیکی ٹیمیں سروس کی بحالی کے لیے کام کر رہی ہیں۔
11
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے متعدد ٹھکانے کلیئر کرکے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔
13
یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کا بیلاروس کا دورہ مکمل visionpointpk.com/86829/
13
خیبر پختونخوا میں حکومتی رٹ ختم، عوام مایوس ہو چکے ۔آئے روزدھماکے ہورہے صوبائی حکمران دہشتگردوں کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں ۔وزیراعلیٰ اور وزرا نہ شہدا کے جنازوں میں جاتے ہیں، نہ زخمیوں کی ڈھارس بڑھاتے ہیں۔شہری
7
چیچن رہنما رمضان قادیروف نے انتخابات میں 99.85 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی کے بعد گروزنی کی سڑکوں پر Cadillac Eldorado میں گھوم کر جشن منایا۔ #RamzanKadyrov #Chechnya #Grozny #Election #CadillacEldorado
9
این سی سی آئی اے کے مطابق محمد رضوان سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور مبینہ عدم تعاون کے باعث تاخیر ہو رہی ہے۔ امام الحق نے تحقیقات میں تعاون کیا ہے، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی کرکٹر کے خلاف کوئی چیز ثابت نہیں ہوئی۔
10
Khyber Pakhtunkhwa government's governance over the past year and the growing demands for the Chief Minister's removal. It alleges that provincial resources and political power were misused to create public unrest and pressure institutions for a jailed leader's release. Furthermore, it highlights administrative failure in addressing terrorism, security concerns, and the severe economic challenges faced by the public. Hiba Amjad. youtu.be/Sre1_orWszs
15
چین نے امریکا اور چین کی حالیہ سربراہی ملاقات کے بعد دو دیوہیکل پانڈے امریکا روانہ کردیئے۔ پنگ پنگ اور فو شوانگ اگلے 10 سال اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں رہیں گے، جہاں ان کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
16