Syeda Varisha Fatima retweeted
Replying to @SyedKumailHShah @SyedNasirHShah
Allah sehat salamti kay saath lambi zindagi day…
Syeda Varisha Fatima retweeted
Replying to @WaseemBadami @afsaaaah
Sorry it was by mistake
I was sending 🙏🙏🙏
Syeda Varisha Fatima retweeted
میرئ آج کی تقریر میں ریاست سے مراد پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نہیں تھی
بلاول بھٹو ذرداری
#11thHour
Syeda Varisha Fatima retweeted
بلاول بھٹو کہتے ہیں:
مجھے موجودہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم تک بننے کی آفر ہوئی۔ایک آفر یہ تھی کہ 2.5 سال نون لیگ اور 2.5 سال پیپلز پارٹی حکومت کرے، لیکن میں نے ان آفرز کو قبول نہیں کیا کیونکہ میں اس حکومت کو legitimate حکومت نہیں سمجھتا۔
#11thHour
Syeda Varisha Fatima retweeted
سوال:
آپ کی حکومت میں کشمیر ایکشن کمیٹی پر پابندی لگی یعنی آپ بھی پابندی لگانے والوں میں شامل ہیں۔
جواب:
اس بارے میں میں نے وزیر اعظم سے جو بات کی ہے میں قومی مفاد میں اس کی تفصیل میں جانا نہیں چاہتا
#11thHour
Syeda Varisha Fatima retweeted
عشق عمران میں مرنے کا وقت آگیا ہے۔
پانچ اگست کو سہیل آفریدی ایک فیصلہ کن اعلان کریں گے
جس کے بعد سڑک گرم ہوگی
تحریک شروع ہوگی
اور یہ تحریک خان صاحب کئ رہائ تک جاری رہے گی
ہوسکتا ہے پانچ اگست کو یہ اعلان ہوجائے کے ابھی یہیں سے آگے چل پڑو
وزیر اطلاعات کے پی
شفیع جان
#11thHour

