شان محمد ™ (@UsmanAz86) header
شان محمد ™ (@UsmanAz86) profile picture

‏‏‏ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 😎 I am 97% Sure You Don't Like Me But I am 100% Sure I Don't Care ‎‎‎#ImranKhan شکریہ پاکستان الحمدللہ

Joined December 2012
Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)Photo by شان محمد ™ (@UsmanAz86)
شان محمد ™ retweeted
اس صفر پر اؤٹ ہونے والے کو بھی ہماری قوم نے ہیرو بنائے رکھا ہے 😳🙄
1,017
1,869
235
7,910
344,133
شان محمد ™ retweeted
شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا۔ اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے۔ منقول، رضوان غلزئی @RizwanGhilzai #ShahidAfridi bit.ly/4cpZCUW
128
1,439
35
4,788
73,641
شان محمد ™ retweeted
چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے۔سراج الحق @SirajOfficial siasat.pk/threads/888538/
34
886
9
2,693
33,027
شان محمد ™ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 مسلم لیگ ن ایک دہشت گرد جماعت ہے۔۔ یہ والا جملہ زور پکڑ رہا ہے۔۔۔
67
8,377
48
22,669
181,252
شان محمد ™ retweeted
قاضی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان۔
136
9,313
101
22,576
196,655
شان محمد ™ retweeted
شہریوں نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے آفس کے باہر پھول اور گلاب کی پتیاں پھینک کر کمشنر صاحب کو خراج تحسین پیش کر دیا
10
1,057
6
3,248
31,834
شان محمد ™ retweeted
سرینگر مقبوضہ کشمیر کے دو بھائیوں کا Rubik's Cubes سے عمران خان کا بنایا گیا خوبصورت پورٹریٹ
315
8,900
206
26,286
505,407
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے urdunews.com/node/836266
742
5,131
135
23,303
444,020
شان محمد ™ retweeted
بالکل واضح اور دو ٹوک دو تہائی اکثریت۔ الفاظ پر غور کریں بس 😅😉
پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عمران خان @ImranKhanPTI bit.ly/4bAJyPK
113
10,266
28
41,869
518,166
اس الیکشن میں جتنا سچ حامد میر نے بولا ہے اس پر شاباش تو بنتی ہے ۔👏👏👏👏
566
4,079
101
29,351
460,820
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔ بنی اسرائيل، 17: 34
1,070
8,146
363
37,630
744,965
شان محمد ™ retweeted
تبدیلی ۔۔۔۔ عمران خان کا ایک سپاہی انٹرنیشنل میڈیا پر دھاندلی کو بے نقاب کر رہا ہے کیا اس چینل کو مریم صفدر نواز شریف شوباز شریف انٹرویو دے سکتے ہیں ایسے انگلش بول سکتے ہیں
9
964
3
1,996
18,054
شان محمد ™ retweeted
Good morning Vote ko izzat do…
3,362
8,951
650
50,501
942,123
شان محمد ™ retweeted
*عزت کی 21 سیٹیں* *ذلت کی 73 سیٹوں سے ہزار گنا بہتر ہیں* *شاہد خاقان عباسی*
495
8,614
43
34,972
384,193
شان محمد ™ retweeted
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
604
13,857
129
44,020
540,229
شان محمد ™ retweeted
یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
1,493
29,563
978
56,626
867,780
شان محمد ™ retweeted
ن لیگ بس اسی طرح کی پروڈکشن میں کمال رکھتی ہے 😂
3,315
6,116
597
34,965
838,280
شان محمد ™ retweeted
میرے زرائع بتا رہے ہیں بہت سارے ججز نے دھاندلی کا حصہ بننے سے انکار کیا ہے۔ انشاللہ اب گندی ترین دھاندلی بے نقاب ہو گی۔ اور اگلے چند دن میں عدالتوں سے انصاف کی فتح ہوگی اور اچھی خبریں آئیں گی۔
1,328
12,266
241
50,852
611,515
شان محمد ™ retweeted
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے اور خواجہ آصف کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آرز کا جو جمعہ بازار لگایا گیا اس کا اسے حساب دینا ہوگا۔ یہ شخص الیکشن کی رات آپ کا مینڈیٹ اور ووٹ چُرانے میں پوری طرح سہولتکاری کرتا رہا۔ ان کا ہر سطح پر سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔ یہ سیالکوٹ کے ووٹرز کی تضحیق میں براہ راست ملوث ہے۔ #خواجہ_آصف_ووٹ_چور
668
13,729
191
27,754
714,441
شان محمد ™ retweeted
دیکھئے مفتاح اسمعیل کا مکمل انٹرویو @MiftahIsmail #ImranKhan #ElectionResults2024 Video Link : youtube.com/watch?v=OzM1SPjD…
90
6,395
48
30,085
272,793