Pinned Tweet
This is horrifying. Stay strong @Jemima_Khan. All the graceful Pakistanis stand with you.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Usman Ali retweeted
مولانا کا ہر قیمت پر سرگودھا پہنچنے کا اعلان چاہے جتنے دن لگ جائیں ۔ مختصر خطاب میں کہا یہ جبر اور صبر کا مقابلہ ہے ، راستہ کھولو ورنہ پورا ملک بند رہے گا
Usman Ali retweeted
ریما عمر 🔥🔥🔥
3 سال پہلے جب یہ عوام دشمن لایا جا رہا تھا تو بتایا جا رہا تھا کہ عوام بے وقوف ہے پاگل یے انکو کسی بات کا نہیں پتہ پاپولر بندے کے پیچھے کھڑے ہیں ہمیں عوام کی بات نہیں ماننی بلکہ تجربہ کار لانے ہیں وہی اس ملک کو سنبھالیں گے۔ اب منافقت دیکھیں کہتے ہیں کہ عوام کی رائے لینی ہے صوبے بنانے کے لیے اب وہ بے وقوف نہیں ہے؟
ریفرنڈم آئین میں بنیادی سٹرکچر کی تبدیل کرنا ہو جیسے 26ویں ترمیم ہورہی تھی کہ عوام سے پوچھتے کہ کیا ملک میں آئینی عدالت بننی چاہیے یا نہیں ؟؟ لیکن اس پر کوئی ریفرنڈم نہ ہوا۔
صوبے بد نیتی کی بنیاد پر بنوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔عوام مہنگائی بیروزگاری سے تنگ ہے تو اسکا حل نکالا گیا کہ نئے صوبے بناو lolz..
Usman Ali retweeted
وقت بدلنے کے ساتھ سیاسی بیانیے تو بدل ہی رہے ہیں مگر کل بھی سیاست کا مرکز و محور عمران خان تھا، آج بھی عمران خان ہے۔
Usman Ali retweeted
پی ٹی آئی کی صرف مخصوص نشستوں پر ڈاکہ نہیں ڈالا گیا تھا بلکہ اصل واردات جنرل نشستوں پر تھی ۔ اگر سسٹم ری سیٹ کرنا ہی ہے تو قیدی کا پورا مینڈیٹ اسے واپس کریں۔ مخصوص نشستوں کی طرح آٹھ فروری کو لوٹی نشستوں پر کھڑی حکومت کو اتحادی بھی ناجائز ہی مانتے ہیں۔
Usman Ali retweeted
انیس شہزاد ستی کو پولی کلینک کے بالکل سامنے بلیو ایریا میرے سامنے سنائپر کی گولی لگی۔لوگوں نے سوچا شاید وہ بے ہوش ہو کر گرا ہے کیوں کہ فائر کی آواز نہیں تھی لیکن جب خون کا دریا دیکھا تو اندازہ ہوا کہ سنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا ہے۔میں اس کے پیچھے پولی کلینک پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی ناکام جنگ لڑ رہا تھا۔
Usman Ali retweeted
عمران خان نے ہمیشہ کارکنان کو اپنی جماعت کی اصل طاقت قرار دیا ہے۔ سانحہ 26 نومبر کے شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ کارکنان کی عزت اور ان کی قربانیوں کا اعتراف ہی ہماری جدوجہد کا بنیادی تقاضا ہے۔ اللّہ کی ذات پر کامل یقین ہے، انشاءاللّہ ایک دن انصاف ضرور ہوگا۔
Usman Ali retweeted
میرا تو ماننا ہے کہ کسی بھی پاکستانی کے لئے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ “حافظ جی تن کے رکھو” لیکن پی ٹی آئی کو پھینٹا لگنے پہ بھنگڑے ڈالنے والے لیگی و پی پی ورکرز اور انیکر اور اینکرنیاں اب مولانا کے لئے بڑے فکر مند ہورہے ہیں، ملک میں برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں، مسائل بات چیت سے حل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی اگر پی ٹی آئی احتجاج کی کال دے یا شہر بند کرنے کا کہے تو پھر آپ دیکھنا کیسے ان کے خیالات بدل جائیں گے، افکار بدل جائیں گے، جذبات بدل جائیں گے۔
Usman Ali retweeted
فضل الرحمان کی لڑائی جس دن حقیق لڑائی بن گئی اس دن وہ عمران خان کی بلا مشروط بیعت کرے گا!
Usman Ali retweeted
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے ،
جب 9 مئی ، 26 نومبر ہورہا تھا تو آپ لوگ کہتے تھے حکیم رانا ثنا اللہ علاج کرے گا ، جب خود پر آئی تو ابھی سیاسی جماعتیں یاد آگئی
Usman Ali retweeted
جمہوریت کے شہید
The martyrs of 26th November.
Those who laid down their lives for a cause they believed in and for the hope of a freer and more just Pakistan.
Their sacrifices must never be forgotten. Let us remember them with honour, hold their families in our prayers and pray that Allah grants them the highest place in Jannah.
Artwork credit: @thebilal_ai
Usman Ali retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Usman Ali retweeted
"26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں 2 بڑی عدالتوں میں تنازع پیدا ہو چکا ہے ایک طرف عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اس تنازع سے عوام پریشان ہے "
جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کا اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب
Usman Ali retweeted
"نظام انصاف کو سمجھنے کے لیے دیکھنا ضروری ہے کہ قانون سازی کیسے ہوئی، کسی بھی قانون سازی کے پیچھے نیت دیکھنا ضروری ہے، قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اداروں کو سمجھ نہیں آتیں، ہمارے پاس 1979 کے حدود لاء کی مثال ہے جس کو ختم ہونے میں 23 سال لگے، جب حدود لاء ختم ہوا تب تک ہزاروں لوگ اس کا شکار ہو چکےتھے"
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام پرسنل سیفٹی اینڈ جسٹس ان ڈیجیٹل ورلڈ کے عنوان سے سیمینار سے جسٹس ر محسن اختر کیانی کا اظہار خیال
Usman Ali retweeted
Stop behaving like jungleez …. produce @Jhagra and let him go.
Usman Ali retweeted
پنجاب حکومت کو جے یو آئی کا طنزیہ پیغام، چوڑیاں تحفے میں دینے کی پیشکش!
خدارا! ہمارے جلسے کا بہانہ بنا کر پورا صوبہ بند نہ کریں۔ آج ہمیں سرگودھا آنے کی اجازت دے دیں، وعدہ کرتے ہیں کہ پوری صوبائی حکومت اور اس کے سرپرستوں کو چوڑیاں بطور تحفہ پیش کریں گے۔
دھند کو بدنام کرنے والے باہر نکل کر دیکھیں، سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
حافظ نصیر احمد احرار، جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب
#JUI #Sargodha #PunjabGovernment




























