Chemical Engineer 🧪 Interested in Fashion, History, Literature, and Politics. Pakistani by Blood. Multilingual #No_DM

South Australia, Australia
Joined September 2012
مجھے اک دفعہ اپنا کہہ کر پکارو۔۔۔
22
1
1
80
5,924
میں نے دیوارِ انا خوب اٹھا رکھی تھی تیری خوشبو نے مگر راہ بنا رکھی تھی قرۃالعین سکندر
12
814
بند راستے اور مقفل دروازے صرف ظاہری ہوتے ہیں... ایک سال بیت جانے کے بعد بھی دل کی کتاب کا وہ ایک خاص ورق ویسے ہی مہک رہا ہے، جسے صرف ایک ہی شخص پڑھ سکتا ہے. @nimi_mir
10
870
کچھ فاصلے کتنے ہی طویل کیوں نہ ہو جائیں، دل کی گہرائیوں میں بسنے والے نام کبھی نہیں مٹتے۔ ایک سال کیا، صدیاں بھی گزر جائیں تو سچی دوستی اور پاکیزہ احساسات کی خوشبو ویسے ہی مہکتی رہتی ہے. خاموشی خود ایک زبان ہے، بس اسے محسوس کرنے والا دل چاہیے! @nimi_mir
1
20
1,780
Family gathering 💞 Beef pulao per no compromise 😀
3
1
27
1,224
ویسے تو میں تنہائی پسند انسان ہوں لیکن آج دل میں کافی ویرانی محسوس ہو رہی ہے دل کر رہا ہے کسی سے دل کی باتیں سنوں اور دل کی بات کروں 🙃😶
6
3
38
1,657
فخر ان چیزوں پر کرو جو آپ نے اپنی محنت سے حاصل کی ہوں، ان پر نہیں جو صرف اتفاقی طور پر آپ کے حصے میں آئی ہوں۔
1
2
28
1,903
عمومی مُشاہدہ یہی ھے کہ... چالاک، شاطر، مُنافق اور مطلب پرست لوگوں کو ڈپریشن نہیں ہوتا، میں نے اُنہیں اینگزائٹی میں مبتلا ہوتے بہت کم دیکھا ھے۔ اُنہیں پینک اٹیک بھی نہیں آتے۔ یہ اذیتیں محض حساس اور نفیس لوگوں کے لیے ہی ہوتی ہیں یا میرا مُشاہدہ غلط ھے؟
17
1,171
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 🙄جس نے چارجر سے آپ کا موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو?
9
21
2,035
کچھ فیصلے غلط نہیں ہوتے، صرف ان کی قیمت ہماری توقع سے زیادہ نکلتی ہے؛ اور کچھ فیصلوں کی غلطی کا احساس تب ہوتا ہے جب زندگی ہمیں دوبارہ انتخاب کا موقع دینے سے انکار کر چکی ہوتی ہے۔ قرۃالعین سکندر
3
44
1,718
آج کافی سالوں بعد کتاب کھولی تو کسان کے بیٹے ابھی تک لڑ رہے تھے۔
5
4
1
65
2,233
اس کی یادیں بنی ہیں میخانہ دور چلتا ہے شام ڈھلتے ہی۔۔🌄
5
4
52
1,504
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں خاموش، سادہ ،تنہا، وفادار اور رحمدل شوق سے جیئیں اور خوب سارا جیئیں Good morning 🌄
4
30
2,504
اولاد کی خاطر کسی کا حق نا کھاؤ، اولاد اگر قابل ہوئی تو خود کمالے گی اور اگر نالائق ہوئی تو آپ کا بنا بنایا بھی ضائع کر دے گی.
6
5
1
61
2,267
وقت کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا، وہ بس ہر شخص کو اس کے فیصلوں کا نتیجہ دکھاتا ہے، اور کچھ سبق صرف گزرے ہوئے دن ہی سکھاتے ہیں۔ قرۃالعین سکندر
1
6
35
1,036
سوچیں جب میں کھچڑی اتنی اچھی بنا سکتی ہوں تو بریانی کا کیا عالم ہو گا😍
13
1
41
1,346
ہجر کی فصیلوں سے وصل کے دریچوں تک، اس قدر مسافت ہے کہ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں
2
8
31
931
نماز صرف فرض ادا کرنے کا نام نہیں، یہ اُس رب کے سامنے دل رکھنے کا وقت ہے جس سے آپ اپنی کوئی بات چھپا نہیں سکتے۔ 🤍 کبھی سجدے میں دیر کر کے دیکھیے، دل کا بوجھ ہلکا محسوس ہو گا۔
3
4
30
934
مریض ہم کو دوائیں بتانے لگتے ہیں برا ہو وقت تو سب آزمانے لگتے ہیں نئے امیروں کے گھر بھول کر بھی مت جانا وہ ہر اک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں
4
8
1
58
2,323
ایک خوبصورت شہر، ایک خوبصورت سفر، اور ایک خوبصورت رشتہ
5
2
37
976
اگر آپ کو پاکستان کی بہتری کے لیے صرف ایک چیز تبدیل کرنے کا موقع دیا جائے، تو آپ سب سے پہلے کیا تبدیل کریں گے؟ 🤔
16
2
1
15
1,619