Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup) header
Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup) profile picture

Keeping you informed on #news and opinions from the #urbansindh and the #Karachi.

Karachi, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)Photo by Urban Sindh Media (karachi) (@UrbanMedia_Sup)
نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ اب تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کی عوام مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس حوالے سے جو آرا، خیالات پیش کر رہی ہے، انہیں اپنے آفیشل ہینڈل کے ذریعے شیئر کریں گے تاکہ عوامی آواز کو مزید مؤثر انداز میں سامنے لایا جا سکے۔
1
1
2
226
بلاول بھٹو کے بیان پر خودمختار انتظامی یونٹس کی جدو جہد کا آغاز کرنے والے ڈاکٹر ندیم نصرت کا شدید ردعمل۔ کراچی میں خون ریزی کی سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے سندھ حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
بلاول کی ہرزہ سرائی کو محض ایک nepo baby کی ذہنی بواسیر قرار دے کر مسترد کردینا دانشمندی نہیں ہے۔ یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ ٹھوس معلومات اور منصوبہ بندی کی بنیاد پر جاری کردہ بیان ہے۔ بلاول نے وہی زبان استعمال کی ہے جو سندھ کےعلیحدگی پسند دہشت گرد استعمال کررہے ہیں۔ صوبے پورے ملک میں بننے ہیں لیکن خون بہانے کی دھمکیاں صرف کراچی کیلئے کیوں؟ یاد رہے کہ 2007 میں بینظیر زرداری کا قتل پنڈی میں ہوا تھالیکن سندھی علیحدگی پسند عناصر اور پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے دوروز تک کراچی میں بھیانک قتل عام کیا تھا اور بلاول زرداری کا یہ بیان اس بات کا واضح عندیہ دے رہا ہے کہ اسی نوعیت کا ایک اور شیطانی منصوبہ تیار کرلیا گیاہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ 30 ستمبر 1988 کو قادر مگسی کی سرکردگی میں سندھی علیحدگی پسند عناصر سینکڑوں مہاجروں کو بے رحمی سے قتل کرچکے ہیں۔ قومی سلامتی کے ادارے بلاول کو فورا تفتیش کیلئے حراست میں لے کر پوچھیں کہ اس نے کن معلومات کی بنیاد پر یہ سنگین دھمکی دی ہے۔ سندھ پر اٹھارہ سال سے پیپلزپارٹی مسلط ہے-اگر کچھ دہشت گرد لسانی بنیادوں پر قتل عام کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تو صوبائی حکومت کوئی ایکشن لینے کے بجائے ان دہشت گردوں کی ترجمان کیوں بنی ہوئی ہے؟ سندھ کے غیرسندھی عوام اب پی پی پی حکومت اور اس کے زیر انتظام اداروں پر قطعی بھروسہ نہیں کرسکتے۔ قومی مفاد میں یہ ناگزیر ہوچکا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگاکر امن و امان کی ذمہ داری فوج کے سپرد کی جائے۔
2
2
56
Urban Sindh Media (karachi) retweeted

36
120
25
172
4,487
نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے.
1
19
کراچی کے نوجوان میدان میں! نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں طلبہ کی پُرجوش حمایت پاکستان کی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کیوں ضروری ہیں؟ اس موضوع پر آج ہونے والے مکالمے میں طلبہ نے صرف اپنے خیالات کا اظہار ہی نہیں کیا بلکہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت بھی کی۔
2
5
5
378
طلبہ کا جوش، پُراعتماد گفتگو اور اس مطالبے کی حمایت ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے کراچی کے نوجوانوں کی آواز گونج اٹھی مؤثر حکمرانی کے لیے نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں! @wajih_sani @nadeem_nusrat @NadiaNaqi
1
9
آپ بھی نئے انتظامی یونٹس اور کراچی کی انتظامی خودمختاری کے حوالے سے اپنی پوسٹس یا تبصروں کے اسکرین شاٹس ہمیں DM میں بھیج سکتے ہیں۔ آپ کی آواز اہم ہے۔ اسے دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
6
RT @nadeem_nusrat: محترم نثار کھوڑو کا یہ دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے ادوارِحکومت میں…
This quoted post is unavailable.
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کےبطور پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں- تقرری کے بعد ملک میں کرپشن اور بیڈ گورننس کے خلاف حتمی پیش قدمی کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ وائس آف کراچی #Karachi #Pakistan
2
2
78
Bilawal Corruption : Now Money Laundering | Mega Solar Scandal Exposed in #Sindh. #Pakistan #Karachi youtu.be/VaYQ4D3CKwQ?si=9Xdr…
2
2
185
کراچی نیپا چورنگی کے قریب بچے کے مین ہول میں گرنے والے بچے کی تلاش کیلئے کھودے گئے مقامات کھلے چھوڑدیئے گئے ۔ انتظامیہ اور میئر کراچی فرار۔ کھودے گئے مقامات ایک اور زندگی لینے کے منتظر میئر کراچی اور انتظامیہ اب بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ #Karachi #قبضہ_میئر_استعفی_دو
1
98
5
85
7,102
کراچی کی سڑکوں پر موت دوڑتی ہے ڈمپرز، آئل ٹینکرز اور واٹر ٹینکرز ایک مافیا لیکن کیسے ؟ وہ حادثہ جو سانحہ بنتے بنتے رہ گیا سانحہ احمد پور شرقیہ اور بلوچ کالونی حادثے میں کیا "کامن" تھا ؟ پنجاب میں ذمے دار کٹہرے میں، سندھ میں کیوں نہیں ؟ #Karachi #Pakistan youtu.be/uE7qe9xZEd0
3
3
129
سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی عسکری ونگ کے کارندے عزیر بلوچ کے ساتھی ملزم عبد العزیز کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم سے برآمد اسلحہ 5 مقدمات میں ملنے والے خول سے میچ ہوا ہے جب کہ ملزم کا ساتھی عزیر بلوچ جیل میں ہے۔ #Pakistan
5
7
87
ملکی دفاع و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیئے۔ پاکستان کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے تمام محب وطن پاکستانی ملک کے دفاع کیلئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے قوم بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔ #Afghanistan #PakArmy
5
5
196
پاکستان کو درپیش خطرات کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو مسلح افواج کیساتھ کھڑا ہونا ہو گا ۔ اس وقت پاکستان کو انتشار کی نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے: مرکزی کمیٹی، وائس آف کراچی #Afghanistan #PakArmy #I_stand_with_Pak_Army
5
4
239
پاکستان نے افغان حکومت سے اسکی سرزمین سے پاکستان کیخلاف کی جانے والی دہشت گردی کیخلاف کارروائی کا بارہا باضابطہ مطالبہ کیا لیکن ان سفارتی کوششوں کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا گیا: وائس آف کراچی #Pakistan #Afghanistan #PakArmy
6
6
217
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ پاکستان کا منہ توڑ جواب پاکستان فوج کی طرف سے افغان طالبان کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری پاکستانی فورسز کے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی ویڈیو منظرِ عام پر، سیکورٹی ذرائع #Afghanistan
126
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے 28 ارب روپے فنڈڈ منصوبے کے تحت دیے جانے والے سولر ہوم سسٹمز کی فی یونٹ لاگت 151 ڈالر ظاہر کی گئی جبکہ امپورٹ ڈاکیومنٹس میں اصل قیمت 50 ڈالر سے بھی کم نکلی #Karachi #Pakistan
16
15
240
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے 28 ارب روپے فنڈڈ منصوبے کے تحت دیے جانے والے سولر ہوم سسٹمز کی فی یونٹ لاگت 151 ڈالر ظاہر کی گئی جبکہ امپورٹ ڈاکیومنٹس میں اصل قیمت 50 ڈالر سے بھی کم نکلی
26