United Kingdom
Joined April 2022
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
10
195
1
531
12,940
جس کا دل جتنا مخلص ہوگا، اُس کے الفاظ اتنے ہی نرم ہوں گے 🌸
8
3
1
31
495
کوزہ گر نے ہماری مٹی سے کیا بنانا تھا کیا بنا لیا ہے دیکھیے پہلے کون مرتا ہے سانپ نے آدمی کو کھا لیا ہے
5
4
27
429
سنا ہے زندگی کہتے ہیں اس کو ہمیں جو وقت مرنے میں لگا ہے ساجد رحیم
4
6
38
568
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اس پر صبر کرو۔ سورۃ لقمان
2
5
1
32
706
بہت بہت شکریہ سر سلامت رہیں خوش رہیں ہمیشہ 🙏🏻💐
Happy Birthday to a truly wonderful friend! ❤️🎂 You have such a humble heart, a beautiful soul, and an amazing spirit. You are not only a great friend but also a wonderful mother who gives so much love and care to her family. May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and peace. May He always keep your smile bright and fill your life with countless blessings. Ameen. ❤️🎉 @UmeMoiz
2
11
310
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے۔۔۔۔ تو ستارے ہوتے واحد اعجاز میر
4
6
30
463
وَكَفَىٰ بِاللَّهِ حَسِيبًا اور حساب لینے کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
4
4
32
449
زمین پہ سب سے خطرناک دشمنوں میں ایک وہ ہے جو اپ کا دوست ہونے کا دعوی کرتا ہے 💯
7
4
1
40
627
ہر کوئی رو کے دکھائے یہ ضروری تو نہیں خشک انکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
7
7
2
33
843
Happiest Birthday @UmeMoiz May Allah bless you with endless happiness, beautiful memories, genuine love, and success in every step of your life. May Allah protect you from every evil eye, remove every sadness from your heart, and fill your life with countless blessings.
🤖 Made with AI
2
1
5
216
Ume Moiz Awan retweeted
ضرباں تے تقسیماں کرکے ساڈا کُل اَثاثَہ توں ایں!! 🤍💯 #خــــیــــالِ_یــــار♡
5
7
33
575
رکھنی ہی پڑی لاج بہرطور انا کی ہم ہار گئے جنگ مگر بھاگ نہ پائے ساجد رحیم
4
9
46
790
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ سورہ البقرہ
6
8
38
548
خاموشی بھی ایک عبادت ہے، جب لفظ زخم دینے لگیں تو خاموش ہو جانا بہتر ہے💯💞
5
2
34
442
مٹھیوں میں لیے پھرتے ہیں نمک اج کے لوگ اپنے زخموں کو ۔۔۔۔کسی حال دکھایا نہ کرو
7
4
35
524
Ume Moiz Awan retweeted
بس شاکر وقتِ غریبی وچّ ، شالا یار نُوں یار نہ ویکـھے!! 🤦‍♀️ #خــــیــــالِ_یــــار♡
1
8
1
38
485
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ (یعنی اے ہمیشہ زندہ رہنے والے !اے ہمیشہ قائم رکھنے والے میں تیری رحمت سے مدد مانگتا ہوں
3
6
34
578
میں صابروں کے قبیلے سے ہوں مگر میرا ربّ وہ محتسب ہے کہ سارے حساب رکھتا ہے
1
6
30
514
Ume Moiz Awan retweeted
تیرے دلائل بجا ہیں لیکن، جہاں پہ لہجے خراب ہوں گے وہاں محبت کو موت ہو گی، وہاں پہ رشتے خراب ہوں گے تمہارا لہجہ تمہارے منہ پہ، میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ڈالوں تو اپنے کپڑے خراب ہوں گے
8
8
28
438
تیرا شہر بھی ! کُوفے کا عکس لگتا ہے وفا کی بات کرتا ہے ، وفاداری نہیں کرتا
6
6
1
45
818