Ubaid retweeted
سپریم کورٹ کےفیصلےکےنتیجےمیں یوسف رضاگیلانی نااہل ہو رہےتھےتو انکےخیالات کچھ یوں تھے! اب نہایت ڈھٹائی سے آئین+عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ پیروں تلےروند رہےہیں اورمحض انتخابات سےفرارکیلئےپوری بےشرمی سےسپریم کورٹ کو اسی طرح تقسیم کرنےکی کوششیں کررہےہیں جیسے دو عشرےقبل انہوں نےسجادعلی شاہ کےساتھ کیا۔
Ubaid retweeted
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
Ubaid retweeted
جھوٹے الزامات، جھوٹے مقدمات، صرف نوازشریف کی ضد پورا کرنے کے لیے پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی اور عوام کو تکلیف پہنچایا جا رہا ہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے خلاف کیوں نہیں نکلی عوام ۔ میاں صاحب یہ با شعور، بیدار قوم ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Ubaid retweeted
کوئی عدالت آنا چاہتا ہے اور آنے نہیں دیا جارہا تو میں انتظار کروں گا۔ ایڈیشنل سیش جج ظفر اقبال کمرہ عدالت پہنچ گئے
Ubaid retweeted
میرے کرئیر کے آغاز میں عامر میر نے مجھے جاب کی آفر کی تھی،جسے ذاتی وجوہات کی بنا پر قبول نہ کرسکا تھا،مگر افسوس کرتا تھا وارث میر کے بیٹے ساتھ کام کرنے کا موقع گنوادیا،اب مطمئن ہوں کہ اچھا فیصلہ کیا،اندازہ نہیں تھا وارث میر کا بیٹا اتنا ہلکا اور کم ظرف نکلے گا۔
Ubaid retweeted
پولیس نے عمران خان کی گاڑی کو گھیر لیا
نکلو پاکستانیوں باہر نکلو یہی وقت ہے عمران خان سے وفا کرنے کا۔
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
#جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے
Ubaid retweeted
سیاسی جماعت والے کیوں آواز اٹھائیں گے
کیونکہ عمران خان نے سب کو ننگا کرکے رکھ دیا ہے۔۔۔۔۔
#Pakistan_Under_Fascism
Ubaid retweeted
بریگنگ نیوز
زمان پارک سے 50اٹم بم 20 ایف سولہ جنگی طیارے 5بہری أبدوزیں اور چھے خالد ٹینک برامد
ذراٸع
قطری طواٸف نیوز أھو
Ubaid retweeted
شاباش۔ یہ ہیں ہماری عورتیں۔ بہادر۔ نڈر۔
’’ہمیں برگر کہتے تھے ہم ٹکرکے لوگ ہیں‘‘زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی خواتین نے کھری کھری سنادیں
#DunyaNews #ZamanPark #pti #ImranKhan
Ubaid retweeted
جسطرح سے خان کے گھر کو توڑا گیا ہے صاف ظاہر ہوتا ہے مریم صفدر اور نورے کی فرمائش کی مطابق کیا گیا ہے تاکہ راضی ہوسکیں
Ubaid retweeted
نکلو میرے پاکستانیوں! خان کے پاس پہنچو، عمران خان ہمیشہ اپنی قوم کے لئے لڑتا رہا، آج اسے آپ کی ضرورت ہے۔




























