UsMan SaEed (@U_saeed_) header
UsMan SaEed (@U_saeed_) profile picture

PML-N

Faisalabad
Joined February 2018
Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)Photo by UsMan SaEed (@U_saeed_)
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا عالمی اور مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ۔ وزارت اطلاعات نے مقامی اور عالمی میڈیا کے نمائندگان کے دورے میں سہولت فراہم کی۔ اس دورے کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔ بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کے لئے زمینی حقائق میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے۔ میڈیا کے نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب سے مبینہ دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا گیا تھا۔ میڈیا کو موقع ملا کہ وہ خود زمینی حقائق کا مشاہدہ کریں، مقامی آبادی کی گواہی سنیں اور حالات کا براہِ راست جائزہ لیں تاکہ بھارتی دعووں کی حقیقت واضح ہو سکے۔
7
36
1
116
6,898
اپنی حکومت میں کسی بریفینگ میں نہیں بیٹھے تھے اور رونا روتے تھے کیا کروں جنگ کرلوں؟ان سے اور توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے؟اپنے ٹائیگر ابھی بھی ملک اور اداروں کے خلاف جنگ برپا کئے ہوئے ہیں،یہ یہی کرسکتے ہیں ہر وقت ملک کا بائیکاٹ یہ کبھی پاکستانی بن کر نہیں سوچ سکتے،ہر جگہ گھٹیا حرکتیں،افسوس صد افسوس
404
817
40
2,422
102,618
انتہائی شرمناک! انتہائی قابل مذمت! تحریک انصاف کا پاکستان بھارت کشیدہ صورتحال، جنگی امکانات کے موقع پر بھی ریاستی بریفنگ میں شرکت نہ کرنا انتہائی قابل مذمت! اتحاد، یکجہتی کی خاطر موجودہ حالات میں تنقید کرنا مناسب روا نہیں رکھا گیا لیکن اگر پاکستان کے مفاد کے مخالف ان حالات میں بھی ایسا منفی سیاسی رویہ ہو تو ایسے "مودی کے یاروں" کو احساس دلانا لازم ہے ۔۔۔! انتہائی افسوسناک! پاکستان ہمیشہ مقدم ۔۔۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔ 🇵🇰
961
434
83
1,457
174,695
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟ وہ گروہ جنہوں نے 9 مئی کو پاکستان پر حملہ کیا، جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا، جنہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کی سازش رچائی، جو پاکستانی ایکسپورٹ پر پابندیاں لگوا رہے تھے، جو ترسیلات زر روک رہے تھے؟ وہ کیسے مودی سرکار کی مخالفت کرتے؟ بالکل ننگے ہوگئے
1
29
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسر ساجد میر صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ انکی دینی، علمی اور پارلیمانی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
1,077
1,938
137
7,218
587,563
Pakistan conducted a successful training launch of the Abdali Weapon System, a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometers, as part of Ex INDUS. The launch was aimed at ensuring the operational readiness of troops and validating key technical parameters, including the missile’s advanced navigation system and enhanced maneuverability features. The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, and Services Chiefs extended their congratulations to the participating troops, scientists, and engineers and expressed complete confidence in the operational preparedness and technical proficiency of Pakistan’s Strategic Forces to ensure credible minimum deterrence and safeguard national security against any aggression.
89
288
35
1,523
137,319
ISPR Rawalpindi, 3 May 2025 : Pakistan today conducted a successful training launch of the Abdali Weapon System— a surface-to-surface missile with a range of 450 kilometers as part of Ex INDUS. The launch was aimed at ensuring the operational readiness of troops and validating key technical parameters, including the missile’s advanced navigation system and enhanced manoeuvrability features. The training launch was witnessed by the Commander Army Strategic Forces Command, senior officials from the Strategic Plans Division, Army Strategic Forces Command, as well as scientists and engineers from Pakistan’s strategic organizations. The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, and Services Chiefs extended their congratulations to the participating troops, scientists, and engineers. They expressed complete confidence in the operational preparedness and technical proficiency of Pakistan’s Strategic Forces to ensure credible minimum deterrence and safeguard national security against any aggression.
56
178
7
578
46,732
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں When the homeland calls, our blood answers — unshaken, unstoppable, unmatched. We are the guardians of pride and honor.
1
19
#ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں Any aggression or violation will be met with a swift and decisive response. We are fully prepared to defend our nation's interests.
1
21
پاک فوج وطن کی حفاظت کے لیے تیار ہے جنگ سے نہیں گھبراتے ہم موت سے بھی لڑ جاتے ہم جان گئی تو شہید بنے میدان سے لوٹے تو غازی ہم #PakistanArmy #PakistanZindabad ہم تیار ہیں!
1
2
33
مہنگی بجلی کے 7 ہزار میگا واٹ کے منصوبے ختم
1
6
اللہ اکبر۔
1
5
"فوجی مہم جوئی کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔" آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا م جوانوں سے خطاب دشمن کو صرف وارننگ نہیں بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا مؤقف ہے۔ پاک فوج کی تربیت، ٹیکنالوجی اور نظریاتی مضبوطی و ترقی نے قوم اور عالمی اتحادیوں کا پاکستان کی صلاحیتوں پر اعتماد مزید مضبوط کر دیا ہے۔ #ہم_تیار_ہیں_آزمانا_نہیں
31
122
6
509
13,813
UsMan SaEed retweeted
ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف نواز شریف اور ان کی حکومت کا تھا، اسٹیبلشمنٹ یا سروسز چیفس کی طرف سے کوئی پریشر نہیں تھا۔ مشاہد حسین سید
32
358
10
1,160
32,849
افواجِ پاکستان اپنے حلف، جذبے اور فرض کے ساتھ ہر لمحہ تیار ہے۔ وطن کی حفاظت ہمارا وعدہ، اس کی عزت و حرمت ہماری پہچان ہے۔ ہم تیار ہیں!
25
130
7
701
14,990
General Syed Asim Munir reassures the nation during a visit along the LoC in Kashmir The defenders of #Pakistan will never hesitate from any sacrifice in preserving our sovereignty & territorial integrity ! #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #COAS #IIOJK #ISPR We will fight for as long as it is required ! #PakistanZindabad 🇵🇰
133
469
17
1,910
90,670
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰 پاک فوج زندہ باد۔۔💪🏽 پاکستان پائیندہ باد۔🇵🇰
1
10