🚩 retweeted
Imran Khan Vs Pakistan Army & Pakistan Government & supreme court #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خ
🚩 retweeted
وہ رب انہی کو دیتا ہے جو اس پر یقین رکھتے ہیں
جہاں مایوسی ہو وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں
🚩 retweeted
Watch Falcon 9 launch the SpainSat NG I mission to orbit xitter.cf/i/broadcasts/1vAxRODkp…
🚩 retweeted
Make it a Habit to recite Quran Daily especially in the Morning..
May Your Every Day be full of Deen and Emaan ..ameen
Have a Blessed Day
🚩 retweeted
انسان چاہے جتنا ہی کمزور کیوں نہ سمجھے خود کو
لیکن اس کے ساتھ والدین ہمیشہ مضبوطی سے کھڑے رہتے ہیں
🚩 retweeted
سردیوں کی پہلی بارش
ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چایے کا کپ اور میں
🚩 retweeted
عوام اپنا فیصلہ سناتے ہوئے۔🔥
ہم خان کے ساتھ ہیں، جو خان کا فیصلہ وہ ہمارا فیصلہ۔ بے شک گولیاں چلائیں لیکن جب بھی خان کہے گا پھر نکلیں گے، حالات حکومت کے لیے ٹھیک ہو سکتے ہیں لیکن عوام کے لیے برے حالات ہیں۔۔۔
🚩 retweeted
زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے یہ زمانہ ہم سے
ان سے کہہ دو کہ حسن نہ سہی دل تو ہم بھی رکھتے ہیں












