Usmann Hameed (@USM___AN) header
Usmann Hameed (@USM___AN) profile picture

"I chose the blessed name Muhammad ﷺ. Is there any example equal to my choice?"

Sargodha, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)Photo by Usmann Hameed (@USM___AN)
Usmann Hameed retweeted
مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے میرے آقا ﷺ کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ #خاتم_الرسلﷺ
7
10
1
82
1,772
Usmann Hameed retweeted
والشّمس ہیں رُخسار تو والّیل ہیں زُلفیں اِک نور کی صورت ، سراپائے مُحـمد ﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
1
37
1
235
3,766
آہستہ آہستہ ہمیں یہ سمجھ میں آنے لگتا ہے کہ زندگی میں ہر وہ شخص ضروری نہیں ہوتا۔! جنہیں ہم ” ضروری“ سمجھ کر شامل کر لیتے ہیں۔
10
افسوس
7
جلد کے لیے وضو کا پانی جگر کے لیے قرآن کی تلاوت صحت کے لیے نماز اور خوش رہنے کے لیے اللہ پاک کا ذکر کیا کرو
5
اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوں کے سامنے معزز بنایا ہے
8
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب کوئی تم پر ظلم کرے تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ کیونکہ میرا انتقام تیرے انتقام سے بہتر ہے
17
دو چیزیں جن سے رب کو راضی کیا جا سکتا ہے کلمہ طیبہ کا ورد استغفار کی کثرت
19