ہم محبت کے مقروض ہیں
اُن سب کے لیے جو روشنی لائے
جب ہم اندھیروں میں گم تھے
اور خود کو تقریباً مٹتے پایا
انہوں نے ہمیں دکھایا
خود میں چھپی ہوئی خوبصورتی
وہ رُوح کی خاموش سرگوشیاں
جو امید کی روشنی بن گئیں
ہم نے سیکھا ہے ان سے
کہ اندھیرا بھی کبھی کبھی
روشنی کی گواہی دیتا ہے
👇
گمنام retweeted
لکھاری کو کرداروں پر حکم نہیں چلانا چاہیے بلکہ انھیں سمجھنا چاہیے، ان حالات کے مطابق, جن میں وہ کردار اس وقت ہوں مکالمہ ہونا چاہیے۔ افسانوی کردار مٹی سے نہیں قلم سے بنتے ہیں، مگر ان میں بھی انہیں مٹی کی مخلوق ایسے احساسات لکھنے ہوتے ہیں سب کچھ ویسے 👇
گمنام retweeted
السلام علیکم صبح بخیر زندگی میرے ٹیوٹیر کے پیارے پیارے دوستو اللہ تعالٰی آپ سب کو سدا سلامت رکھے اور آپنی موج میں رکھے مست مست رہیں اللہ وارث آمین ثم آمین یا رب العالمین، ،،❤️❤️
گمنام retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:💜
عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ، فَإِنَّ الصِّدْقَ يَهْدِي إِلَى الْبِرِّ۔
اردو ترجمہ: سچ بولنے کو لازم پکڑو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 6094؛ صحیح مسلم، حدیث 2607۔💜
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ماضی کی غلطیوں پر نادم ہوں
مگرمایوس نہیں
اللہ نےتوبہ کا دروازہ کھلا رکھاہے
غلطی تسلیم کریں
معافی مانگیں، اپنی اصلاح کریں
اور آگے بڑھیں
ندامت آپ کو توبہ تک لے جائےگی
مایوسی تک نہیں
یا رب العالمین
ہماری توبہ قبول فرمائیں
آمین یارب
گمنام retweeted
السلام علیکم
اےرب محمدﷺ🤲
تو جوکچھ بھلائ میری طرف اتارےمیں اسکی محتاج ہوں اپنے لازوال خزانوں سےایمان صحت سکون
رزق حلال خوشیاں کامیابیاں ھدایت فرما
ہماری دنیاآخرت بہتر بناہماری مشکلیں پرشانیاں دکھ خوف خطائیں گناہ مٹا دے بچے وبچیوں کےنکاح کےنیک سبب بنادے
امین اللہ 🤲
#متاعِ_دل
گمنام retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ
ھمارےدلوں کو سکون،دعاؤں کو قبولیت اور گھروں کو رحمت عطا فرما۔ ہماری خاموش تمناؤں کو خیر سے پورا کر غموں کو خوشیوں میں بدل دے، پیاروں کو سلامت رکھ۔ دلوں کو شکر،زبانوں کو ذکر، ہر صبح امید اور زندگی کو نور عطا کر
آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
گمنام retweeted
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ






























