پہلی نشست💫
حضور قبلہ امیر المجاہدینؒ کے عرس مبارک کے حوالے سے منعقد ہونے والی اسپیس میں شرکت کرنے والے تمام احباب و معزز مہمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس روحانی محفل (اسپیس)کو رونق بخشی۔
17 سے 21 نومبر رات 9بجے
𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐗 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐓𝐨
19-20-21ـ18ـ17 𝐍𝐨𝐯
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے✨ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔شکریہ
اتنی حضورﷺ نال محبت ضرور کر کے جانا کہ جب روح میرے پیراہنِ خاکی سے نکلے تو روضے سے آواز آئے...🥹
او میرا فقیر آیا🥀