یہ حال ہے پاکستان کے دانشوروں کا! اسی وجہ سے یہ ملک وڑ گیا ہے۔ پہلی بنیادی غلط بات یہ ہے کہ کس اُلو کے پٹھے نے کہا ہے کہ پی ایچ ڈی نوکری کے لیے ہوتی ہے؟ یہ خالصتاً تدریسی عمل ہے، یعنی ٹیچنگ کے لیے۔ جہالت کی مورت ہیں وہ لوگ جو پی ایچ ڈی کر کے مارکیٹ میں نوکری تلاش کرتے ہیں
پرنسٹن کا شمار صرف امریکہ نہیں بلکہ دنیا کی بہترین جامعات میں ہوتا ہے اس لڑکے نے وہاں سے کیمیکل انجنئیرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے اور ابھی تک نوکری کی تلاش میں ہے اس میں سبق ہے پاکستانی نوجوانوں کیلئے بھی، دوران تعلیم کوئی ہنر بھی سیکھنا شروع کردیں آنے والا وقت بہت زیادہ بے یقینی لے کر آ رہا ہے سارے انڈے ایک ٹوکری میں نہ رکھیں، اگر تعلیم اور ہنر میں ایک کا انتحاب کرنا پڑے تو پہلے ہنر سیکھیں اگر ڈگری کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں تو پھر بھی ساتھ ہنر ضرور سیکھیں یہ بیروزگاری کیخلاف آپکی انشورنس پالیسی ہے
Turab Ali retweeted
Corporations are laying off American workers and replacing them with cheap H-1B Visa labor, undercutting the wages of American workers.
This system has been going on for years. The @WHFraudTF is STOPPING this fraud, fighting for American workers instead of cheap foreign labor.
Turab Ali retweeted
Pakistan is getting sucked into the Saudi-Yemen war. We can all thank Trump for igniting a new war in the Middle East. But shouldn't we also have more sense to stay out of such a quagmire?
سندھ میں ایک سال میں دو لاکھ افراد کو کتوں نے کاٹا، چالیس ہزار کیس کراچی کے۔ زرداری نواسے سندھ میں نہیں رہتے، مگر غریب عوام آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر ہیں یاد رہے اج بھی بھٹو زندہ ہے۔#Article232 #Sukkur @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
مولانا محسن نقوی کو شاید جنرلوں کے گھر کا نوکر، برتن مانجھنے اور کپڑے دھونے والا کہہ رہے ہیں۔ اب کپڑوں میں کیا کچھ آتا ہے، اس کی تفصیل میں نہیں جاتے #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ #انتظامی_یونٹ_کھپے
پاکستان میں ستمبر 2016 کا پٹرول 64.27 روپے تھا اور موجودہ قیمت 389.14 روپے ہے ڈالر تقریباً 104–105 روپے سے 277 روپے تک گیا۔ بھارت میں دہلی کا پٹرول 64.21 سے 102.12 بھارتی روپے اور ڈالر تقریباً 66.7 سے 95.8 بھارتی روپے ہوا۔ شکریہ راحیل شریف اور جنرل باجوہ
Turab Ali retweeted
If the leaders of the major AI companies admit that they are losing control of their extremely dangerous technology, it is time for an immediate PAUSE on advanced AI development and a permanent BAN on superintelligence.
سندھ کو تقسیم نہ ہونے دینے کی ایک بڑی وجہ اس بدمعاشی کو زندہ رکھنا ہے
سسٹم کے باپ ، پاپ ہی پاپ
کراچی کی عدالت نے کار ساز ٹریفک حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ دانش کو عدم شواہد کی بنیاد پر منشیات استعمال کرنے کے مقدمے سے بھی بری کر دیا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر 2024 میں اہلخانہ سے راضی نامے کے بعد ملزمہ کو اقدامِ قتل کے مقدمے سے بری کر دیا گیا تھا۔ جمعے کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ملزمہ نتاشہ دانش کے خلاف منشیات استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزمہ کے خلاف منشیات استعمال کرنے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ حادثہ 19 اگست 2024 کو اس وقت ہوا جب موٹر سائیکل پر سوار عمران عارف اور ان کی بیٹی آمنہ عارف کو عقب سے آنے والی ایک گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نیتجے میں دونوں باپ بیٹی ہلاک ہو گئے تھے۔ واقعے کے فوری بعد نتاشہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا تھا کہ سروس روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو کچل رہی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی جانب سے عدالت میں بیان دیا گیا تھا کہ ’ملزمہ گاڑی چلاتے ہوئے نشے کی حالت میں تھیں۔‘
اس گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے کے بعد آگے جا کر ایک اور گاڑی کو بھی ٹکر ماری تھی اور چار مزید افراد کو بھی زخمی کیا تھا۔عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملزمہ کے وکیل فواد علی کچھی نے دعویٰ کیا کہ پولیس کی جانب سے ملزمہ سے لیے گئے نمونوں میں ٹیمپرنگ کی گئی۔حادثے کے فوراً بعد ملزمہ کے وکلا نے ان کی ذہنی حالت خراب ہونے کا دعویٰ کیا اور بعد میں آئی جی سندھ کی جانب سے اخبار ڈان کو اس بات کی تصدیق کی گئی کہ ملزمہ کہ خون کے نمونے میں ’آئس‘ کی موجودگی ثابت ہوئی ہے۔ اس کے بعد ملزمہ کے خلاف ریاست کی مدعیت میں منشیات استعمال کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Turab Ali retweeted
Big victory for Pakistan in The Permanent Court of Arbitration, The Hague. Judges from USA, Belgium, Australia and Jordan said that Indus Water Treaty remained fully in force, as India had no justification for ending or suspending the agreement.
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرتے وقت کی تصویر #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #Shifa #Reuters #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
ران خان ہیوی پروٹوکول کے ساتھ ہسپتال پہنچ گئے #ImranKhan #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #Shifa
Turab Ali retweeted
Jailed former Pakistan PM Imran Khan would not confront the military or army chief Asim Munir if freed, his aide Zulfikar Bukhari told Reuters, signaling a possible path to reconciliation reut.rs/4ijXraO
Imran Khan would not confront army chief if freed - News
Turab Ali retweeted
🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰
After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️
📅 12, 13 & 14 March 2027
Lahore will once again come alive with color, culture, festivity, music, energy and legendary hospitality. 🎉🪁
To the youth of Punjab and Pakistan, this celebration is for you , come together, create memories, and make Lahore shine with your energy and spirit! ❤️🙌
To our overseas Pakistanis and international guests , mark your calendars and come home to the warmth, colors and festivities of Lahore. ❤️🇵🇰
I will be waiting.
Lahore will be waiting.
Pakistan will be waiting for you. 🇵🇰
Insha’Allah, together we will make Basant 2027 another great success and a celebration to remember!
Turab Ali retweeted
Addressing Modi, CJP said: “This resignation is the first wicket. It’s only the beginning.
Turab Ali retweeted
#TheInterview by @kthaparoffice:
I stand with the protesting students; this is not the India I love; I don't take Modi seriously: Naseeruddin Shah
Watch Now: youtube.com/watch?v=pYaTVvHe…
What a Sunday—#England cooked #India, #Spain exposed #Argentina brutal reality check #ArgentinaVsEspaña #Fıfaworldcup2026
















