میجر صاحب! آپ کی اس عظیم قربانی پہ قوم آپ کی تہہ دل سے ممنون ہے۔۔ہمارا وعدہ ہے بحثیت پاکستانی ہم اس ارض پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کے لئے آخری سانس تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد!!
🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
وہ لیڈر نہیں ہوتا جو فتنہ فساد اور پرتشدد نظریہ کی طرف راغب کرے۔۔بالکہ اصل لیڈر عوام کو علم اور شعور سے باصلاحیت بناتا ہے انہیں مضبوط بناتا ہے۔۔
شکریہ @CMShehbaz
یہ میرے ملک کے روشن ستارے۔۔مجھے انکے جذبے اور لگن پہ ناز ہے۔۔اللہ پاک انکو اپنی امان میں رکھے اور پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنائے۔۔آمین
پاکستان زندہ باد
🇵🇰🇵🇰♥️♥️
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
آٹھ سے دس ہزار ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر تھے، جنہیں گزشتہ دس سال سے 70 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر رکھا گیا تھا
ہمارے آنے کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، ہم ان کے شکر گزار ہیں اور ان کے مسائل حل کریں گے
ہم اچھے اقدامات اور مثبت کاموں کا سلسلہ جاری رکھیں گے، جہاں کوئی غلطی ہوگی، اسے درست کریں گے
جن لوگوں نے بھی ہمارے نظام کو تباہ کیا ہے، ہم اسے درست کریں گے اور اہل و قابل لوگوں کو آگے لائیں گے
انا للہ وا انا الیہ راجعون نہایت افسوسناک واقعہ۔💔 @OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
اس واقعے کے بعد پنجاب میں موجود تمام ویلے پارکنگ میں کریک ڈاؤن لازمی ہے۔تمام ملازمین کی سکروٹنی ہواور ہر ملازم کے پاس پولیس کلیرنس لاسئنس ہو جو اہلکار گاڑی پارک کرے اسکی تفصیل مالک کے پاس ہو۔🙏🏼🙏🏼
جمسا کمپنی کے مالک کی CYGNUS گاڑی چوری/ گاڑی کا پیچھا کرنے پر ق ت ل/ ویلے پارکنگ کا مالک ملوث نکلا
فیصل آباد میں گزشتہ روز انتہائی افسوسناک واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر معروف GMSA کمپنی کے مالک ریحان اشرف اپنی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑی CYGNUS پر کھانا کھانے فیصل آباد کے مشہور کلب جناب کلب پہنچے تھے انہوں نے اس دوران اپنی گاڑی ویلے پارکنگ کے حوالے کی اور کھانا کھانے کے لیے کلب کے اندر چلے گئے ابھی وہ کلب کے اندر ہی پہنچے تھے اور کھانا شروع بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کی گاڑی کے آن اینڈ اف کے سگنل انے شروع ہو گئے۔
تھانہ صدر فیصل آباد میں درج ایف آئی آر کے مطابق ان کی گاڑی میں ٹریکر لگا ہوا تھا جیسے ہی ان کو یہ پیغام موصول ہوا تو وہ فوری پارکنگ کی طرف بھاگے جب وہ پارکنگ میں پہنچے تو ان کی گاڑی اور ویلے پارکنگ کا لڑکا دونوں غائب ہو چکے تھے انہوں نے اس دوران ٹریکر کمپنی کو کال کی اور پولیس کو بھی اطلاع دی جس کے بعد ٹریکر کمپنی نے ان کے واٹس ایپ پر گاڑی کی لوکیشن بھیجنا شروع کر دی۔ ریحان اشرف اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ ایک اور گاڑی میں اس گاڑی کا پیچھا کرنا شروع ہو گئے جب وہ جڑانوالہ روڈ کے قریب پہنچے تو وہاں پر ان کی گاڑی ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھی اور چور گاڑی کے اندر ہی موجود تھے اپنی گاڑی ٹریفک جام میں رکی ہوئی دیکھ کر ریحان اشرف گاڑی سے اتر کے اپنی گاڑی کی طرف لپکے تو یہی وہ موقع تھا جہاں پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریحان اشرف موقع پر ہی جاںحق ہو گئے جبکہ ملزمان گاڑی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے سنگین دفعات کے تحت واقعہ کا مقدمہ ریحان اشرف کے بھائی حسن اشرف کے بیان پر درج کرلیا ہے۔
تم لوگ وہی ہو نا کو جلسوں میں آیتیں لکھتے ہو ۔۔ خود کو تعلیم یافتہ اور عقل و فہم کے اعلی درجے پر فایز سمجھتے ہو۔۔لیکن تمہاری یہی گھٹیا کرتوت ہے تم گند کے ڈھیر ہو۔۔ نہ اللہ نے تمہیں پہلے کامیابی دی نا آگے دے گا۔تم انشاءاللہ مزید زلیل و رسوا ہوگے۔۔
Replying to @TrulyDemocratic
جا تیری باجی نوں لن کسی چوکیدار دیا بچیا توں لن کرنا اے توں صرف بھونک سکنا تنوں تے اپنے ابے داعی نی پتہ کون اے
وطن پرست محب وطن قوم کے دلیر بیٹو!! ہمیں تمہاری دلیری پہ فخر ہے! ہم تمہاری ایک ایک قربانی پر دل سے سیلوٹ کرتے ہیں 🫡🫡🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد!
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
⚠️Operational footage of Security forces ELIMINATING TTP terrorist commander Zahid Gul in the Betani subdivision of Lakki Marwat, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Zahid Gul was the mastermind behind the suicide attack on the old Police Lines in Kohat.
#ISPR
















