Zargham retweeted
مریم نواز کہتی ہے کہ وہ مقبول ہے عمران خان سے زیادہ
عوام کیا کہتی ہے ؟
نتیجہ بتائے گا !
#پاکستان_کی_ضروت_عمران
Zargham retweeted
بڑا مقابلہ!
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں۔
#پاکستان_کی_ضرورت_عمران
The lion of Allah is about to be appeared in the house of Allah
#Rajab_Mubarakh ❤️
11
20 جمادی الثانی روزِ مادر،روزِ ولادت باسعادت جگرِ
گوشہ سرکارِ دوعالم سرورِ گائنات محمد مصطفیٰ ص،ہمسفرِ علی شیرِ خدا ع و مادرِ حسن و حسین ع آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو.💐💐
12
Not everyone celebrates ghadeer, nor is everyone a ghadeeri. you're chosen by Allah [swt]. 😌❤️
#18zilhaj #EidGhadeer
Zargham retweeted
ایسے میں جب ہماری معیشت مستحکم ہونے کے بعد 6%کی پائیدار ترقی کیجانب بڑھ رہی تھی،منصوبہ سازوں نےمحض ان مجرموں کو NRO-دوم دینے کیلئے معیشت کو تباہی کےگڑھے میں پھینک کر اور ہمارے لوگوں پر مہنگائی کا ایک بم گرا کر پاکستان کو عدمِ استحکام سے دوچار کرنا مناسب جانا۔
Zargham retweeted
پاکستان کی تاریخ کا آج سیاہ دن ہےجب مجرموں کی امپورٹڈسرکارکےترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعےمحض مجرموں کےاس ٹولےکو ایک اورNRO دینےکیلئےپاکستان کی پوری معیشت+سیاسی نظام کو پٹری سےاتاراگیا۔نون لیگ کاخرم دستگیراسکی تصدیق کرچکاہے
Zargham retweeted
Replying to @DCRawalpindi
@DCRawalpindi
@ShahidKhaqanA
@Sadaqat_Ali
مری کے علاقے تریٹ سیداں کے اطراف جنگل میں آگ لگنے سے جنگلی حیات کی آہیں اور چیخیں دل کو چیر رہی ہیں۔ آگ آبادی کے قریب ہے حکومت اور عوام سب سے ہنگامی بنیادوں پہ اپیل ہے کہ اپنا کردار ادا کریں
#savewildlife
#savetrees
Zargham retweeted
#قدس_ہماراہے
#QudsDay2022
یوم القدس کے قریب آتے ہی اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر چھاپوں میں اضافہ کر دیا ہے اور تشدد کی اس حالیہ لہر میں کم از کم 17 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔
Zargham retweeted
10 لاکھ لوگوں سے بات چیت۔ یہ کیا کر دیا آپ سب نے۔ ہن آرام اے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zargham retweeted
سب نے کوشش کر لی مگر یہ پھر بھی ٹاپ ٹرینڈ ہے :
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zargham retweeted
مستقبل میں بہت سے رازوں سے پردہ اٹھے گاکہ رجیم کی تبدیلی میں کس کا کیا کردار تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور













