Touseef Haider (@Touseef0202) header
Touseef Haider (@Touseef0202) profile picture

Advocate Lahore High Court

London, England
Joined January 2018
Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)Photo by Touseef Haider (@Touseef0202)
Touseef Haider retweeted
بجلی کے بلوں کا عذاب ہو ، مہنگی ترین گیس یا پیٹرول ہو ، بھاری جرمانے ہوں ، ٹوکن فیس اضافہ ہو پراپرٹی ٹیکس اور دیگر لوکل ٹیکسز ہوں یہ سب عذاب پنجاب پر ہی اترتے ہیں باقی ایک کراچی کے علاوہ تو کوئی صوبہ کچھ دینے پر تیار نہی ہے نون لیگ پنجاب نچوڑ کر مرکز چلاتی ہے یہی اس کی سیاست ہے
Replying to @RShahzaddk
اور اس کا اثر سب سے زیادہ پنجاب پر پڑتا ہے جہاں سمگلنگ والا پٹرول نہیں بکتا اور کیونکہ ۷۰ فیصد پٹرول پنجاب میں استعمال ہوتا ہے، تو یہ ساری پٹرولیم لیوی بھی پنجاب سے اکھٹی کر کے پورے ملک پر خرچ کر رہا شہباز شریف۔ اس پر ستم یہ کہ پنجاب حکومت کے بھاری بھرکم ای چالان اور ٹوکن ٹیکس۔
6
47
112
1,603
Touseef Haider retweeted
کل رینالڈو کا کئیرئر بھی روتے ہوئے اختتام پزیر ہو گیا کرہ عرض میں اس جیسا عظیم فٹ بالر بھی کم آئے گا آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ 976گول کرنے والا کھلاڑی ہے مگر وقت بہت ظالم چیز ہے عروج کو زوال بھی ہے رونالڈو ایک ہیرو کی طرح ہمیشہ یاد رکھا جائے گا فٹ بال کا ایک بہت بڑا ہیرو جو غربت سے اٹھا اور کھیل کے میدان میں چھا گیا
29
197
3
1,409
32,052
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
907
1,511
226
4,609
568,305
بھائی ابھی گرمی شروع نہیں ہوئئ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زرداری دور والا شروع کر دیا شہباز پاکستان کو کوئئ احساس دلائیں جنگ جیت لی جنگ رکوا دی پوری دنیا میں بلے بلے ہو گئ پر قوم کا بھی کچھ سوچیں
پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر تمام حکمران جو بھی ایٹمی دھماکے تک آئے بہترین کام کیا سب کا کریڈٹ ہے بجلی کے معاملے پر آج تک جتنے فوجی سولین حکمران آئے سب کی مکمل ناکامی ہے ایک ایٹمی توانائی والے ملک میں سستی بجلی کا نظام نا بنا سکتا ایک مجرمانہ غفلت ہے
22
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
366
1,533
61
4,680
183,681
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster. This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah. A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation. May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
862
3,537
96
10,796
152,690
Alhamdulillah! When this Ramzan began, we announced the historic CM Punjab Nigehban Ramzan Package 2026 with a promise to the people of Punjab that no deserving family would be left behind. That relief would be delivered with dignity, directly and swiftly to those who deserve it most. Today, as the Ramzan is near conclusion, I can say with gratitude to Allah that we delivered on that promise. 🛑 Doorstep Relief: 45 billion reached 4.5 million families (2.5 crore people) at their doorsteps, quietly easing burdens and restoring dignity. 🛑 Direct Aid: 45000 families received Rs 10,000 through 'Maryam Ko Batayn' (Rs 430 million total). ensuring no call for help went unanswered. 🛑 Dastarkhwans: Around 1.3 lac people served daily at Iftar Dastarkhwans at 422 locations across Punjab. Over 4 million people fed with care, and not a single incident of stampede or mismanagement. 🛑 Rigorous Price Controls: For perhaps the first time at this scale and magnitude, prices of essential items remained firmly under control across Punjab, bringing real relief to every household. NO food inflation during the month of Ramadan. 🛑 Sahulat Bazars: With seamless and uninterrupted supply chains, 75 beautiful and vibrant Ramadan Bazars, offering essential items at affordable rates, welcomed 555,000 citizens every single day. 🛑 Inclusion: 157,000+ Christian families received Rs 10,000 each for Lent via Minority Cards. Behind every number is a family at ease, a prayer answered, a heart at peace. Shabash Team Punjab. This is service. This is responsibility. This is Punjab. 🇵🇰
603
1,222
45
3,957
171,303
عطا صاحب ساری باتیں ایک طرف پہلے کفایت شعاری دیکھائے اپ لوگ پارلیمنٹرینز ، وزیروں مشیروں ،ججز، اے سی ڈی سی ،چیف سکریٹری ،سیکٹریٹ میں بیٹھی بیوروکریسی اشرفیہ کا مفت تیل بند کریں #پٹرول_بم
نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ حکومت پاکستان اور متعلقہ وزارتیں وقتاً فوقتاً درست اور تصدیق شدہ معلومات جاری کرتی رہیں گی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے بچت، کفایت شعاری اور سرکار کے معاملات میں سادگی کے حوالے سے قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے دہے ہیں۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو چاروں وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات اور انکے نفاذ پر بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عوام کا استحصال نہ ہو، اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کے استحصال میں ملوث عناصر کیلئے وزیرِ اعظم کی بالکل رعایت نہ برتنے کی ہدایت ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔
22
جناب وزیروں، مشیروں ، پارلیمنٹرینز ،ججز اے سی ،ڈی سی،ڈی پی او وغیرہ کے فری پٹرول بند کر دیں 10 دن کے لیے بجائے غریب کھال کھینچنے کے
قوم اطمینان رکھے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عارضی ہے اور ذخیرہ اندوزی اورافراتفری پر قابو پانے کیلئے ہے، خطے کی جنگی صورتحال بہتر ہونے پر قیمتیں کم کر دی جائیں گی۔ انشاءاللہ
16
انجینئر محمد علی مرزا بنام خوارجی کتے!
118
1,106
29
3,799
136,728
Touseef Haider retweeted
عوام الناس سے التماس ہے کہ اگر آپ سستی بجلی چاہتے ہیں تو اگلے دو سالوں کے دوران ختم ہونے والے آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس کا پہرہ دیجئے، وہ کہیں مزید بیس سال کی توسیع نہ لے جائیں۔ 🙏
73
871
26
2,547
34,358
میانوالی نے آج مجھے خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ! یہ میری آنکھیں کیا دیکھ رہی ہیں ! 🩵
622
1,496
78
5,034
114,207
لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 🪁 یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔ براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں، اور تمام ہدایات پر عمل کریں۔ آئیے اس تاریخی بسنت کو سب کے لیے خوشگوار، محفوظ اور یادگار بنائیں !
543
1,709
125
6,897
300,109
Lahore currently 💜
199
773
30
2,581
65,420
ZERO protest/ہڑتال/shutter down in Punjab. ZERO ‼️
1,497
1,789
252
7,529
642,871
Touseef Haider retweeted
🚨ہر طرف تیزی سے پھیلا دو یہ رپورٹ بہت سنجیدہ اور غور طلب ہے کہ پی ٹی آئئ ڈیجٹل پلیٹ فارم پر بھی بڑا سپورٹ بیس کھو رہی ہے اسی لیے جمائمہ نے ریچ کا رونا رویا ہے آپ یہ analytical رپورٹ چیک کریں کیسے پی ٹی کی ریچ ، ری پوسٹ اور خاص کر ایکٹو انٹرایکشن تیزی سے ختم ہو رہی ہے اب ان کو خود کو زندہ رکھنے کے لیے کسی بڑے انتشار کی ضرورت ہے ورنہ آہستہ آہستہ سوشل میڈیا کی حمایت تحلیل ہوتی جا رہی ہے
55
1,114
9
1,878
25,574
فیض حمید یہ سب کچھ آپ کے ہاتھ سے ہوا ہے،حساب آپ کو دینا ہوگا،میاں محمد نوازشریف کے وہ تاریخی الفاظ واقعی نوازشریف وقت کا ولی ہے
132
1,221
51
3,642
53,616
انڈین چینلز پر جا کر اپنے مجرم بھائی کا رونا رونے والی بہنیں پاکستان کا نقصان کرنا چاہتی ہیں۔ نورین خان نیازی نے نہ شہداء کا ذکر کیا، نہ معرکہ حق کا اور نا ہی مودی کے کشمیر پر مظالم کا۔ وہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے مجرم کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہیں، جبکہ مودی سرکار پر ایک لفظ نہیں۔ سیاسی مفاد ان کے لیے پاکستان کی سلامتی سے زیادہ اہم ہے
1,073
765
83
2,125
103,333
Credit goes to Muhammad Nawaz Sharif 💯
لاہور کا برسوں سے زمین کے اندر اور چاروں طرف بے ضابطہ دوکانوں اور گھروں میں چھپا ہوا نیلا گنبد اپنی اصلی صورت میں باہر نکال لیا گیا۔ اس کا نام تو بہت عرصے سے سنا تھا لیکن لاہور میں رہتے ہوئے اج تک اس کو دیکھا نہیں تھا۔ اب اس کی تزئین نو کرکے اس کو اصلی شکل میں لایا جائے گا اور لاہور کی روایت کے مطابق اس کے آس پاس باغ لگے گا اور سامنے نئی دوکانیں اور انار کلی اور کنگ ایڈورڈ ہسپتال کے لئے کثیر منزلہ پارکنگ پلازہ بنے گا۔ آپ بھی پہلی دفعہ نیلا گنبد کے درشن کریں۔ Saeed Javed
320
1,025
35
4,419
226,727
کہاں گئے وہ اخلاقیات کے بھاشن دینے والے؟ کہاں گئے اسرائیل سے تعلقات والے؟ کہاں گئے دوسروں کو ٹاوٹ بولنے والے؟ آپ کے لیڈر کے موساد کے ایجنٹ سے رابطوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ کیا اب بھی فتنے کے ساتھ رہو گے؟
بین الاقوامی جنسی سکینڈل "ایپیسٹین لیک" میں عمران خان کا نام آگیا azaadurdu.pk/98502
239
791
17
1,608
45,765