ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76) header
ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76) profile picture

دیکھ مگر پیار سے نیز سواری اپنے قیمتی سامان کی حفاظت کی خود ذمہ وَار ھووے گی !!!

سوھنی دھرتی 💚
Joined October 2014
Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)Photo by ماما™ سپاہی اَوٓل (@Tipo0_76)
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا ۚ وَاللّـٰهُ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ کہہ دو کہ تم اللہ کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیز کی بندگی کرتے ہو جو تمہارے نقصان و نفع کی مالک نہیں، صرف اللہ ہے سب سُننے سب جاننے والا المائدہ : 76
11
26
347
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ فَاعْلَمُوٓا اَنَّ اللّـٰهَ مَوْلَاكُمْ ۚ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَنِعْمَ النَّصِيْـرُ ٭ پس جان لو کہ اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک ہی (جب) تمہارا حمایتی ہے تو وہ کیا ہی اچھا حمایتی اور بہت ہی خُوب مددگار ہے ٭ الانفال : 40
11
38
470
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
مر مرا کے پہنچے آں انج نا سجنا بوہا ڈھو میرے کول نیں گلاں دو اپنا کر یا میرا ہو
36
122
6
934
14,993
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ وَمَآ اَمْرُنَـآ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْـحٍ بِالْبَصَرِ ٭ اور (جان رکھو کہ) ہمارا حکم (وقوع پذیر ہونا) تو ایک ایسی ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا ٭ القمر :50
1
8
34
440
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ اِنَّ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ لَا يَـهْدِيْـهِـمُ اللّـٰهُ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ وہ لوگ جنہیں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی نشانیوں پر یقین نہیں تو پھر اللّٰہ بھی انہیں ہدایت نہیں دیتا اور یقینناً ان (بدبختوں) کے لیے دردناک عذاب ہے النحل : 104
13
33
477
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
وَاِنْ خِفْتُـمْ عَيْلَـةً فَسَوْفَ يُغْنِيْكُمُ اللّـٰهُ مِنْ فَضْلِـهٓ ٖ اِن شَآءَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ حَكِـيْمٌ اگر تم تنگدستی سے ڈرتے ہو تو آئندہ اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک اگر چاہے تو تمہیں اپنے فضل سے غنی کر دے گا، بیشک اللّٰہ سب جاننے والا حکمت والا ہے التوبہ : 28
11
29
564
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ اِلَى اللّـٰهِ مَرْجِعُكُمْ ۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ * (مَت بُھولَو کہ آخرکار) تمہیں اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی طرف ہی لَوٹ کر جانا ہے اور اُس اکیلے کی قُدرت ہر (غائب و موجود) شے پر مکمل حاوِی ہے ھُود : 4
13
39
571
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّـٰهِ ۚ وَالَّـذِينَ مَعَهٝٓ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَـمَآءُ بَيْنَـهُـم ۖ تَـرَاهُـم رُكَّعًا سُجَّدًا محمد ﷺ اللّٰہ کے رسول ہیں اور جو لوگ آپ ﷺ کے ساتھ کفار پر سخت اور آپس میں رحم دل ہیں، تُو انہیں گا رکوع و سجود کرتے دیکھے گا الفتح : 29
8
27
487
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ رَبِّىْ يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِى السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ ٭ بیشک میرا رب آسمان اور زمین کی سب باتیں جانتا ہے اور وہ سب سننے والا ہر شے کا بخُوبی عِلم رکھتا ہے ٭ الانبیاء : 4
12
34
580
کُھلا خط پڑھ کر دِل بیٹھ سا گیا ھے ! 🙁💔
2
442
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
3
106
4
697
12,572
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
نواز شریف کی جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹ پر آسمان سر پر اٹھانے والے صحافی زندہ ہیں یا مر گئے؟ آج ایک قیدی اپنی زندگی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عدلیہ کو خط لکھ رہا ہے مگر عدلیہ اور صحافت دونوں کو بوٹ سونگھ گیا ہے۔
5
187
1
533
3,239
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
راوی کا باپ راوی سے بھی بڑا بےغیرت تھا
14
150
3
925
9,715
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ مَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهٝ ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِاَنْفُسِهِـمْ يَمْهَدُوْنَ ٭ (جان رکھو کہ) جِس نے کُفر کِیا سَو اُس کے کُفر کا وبال اُسی پر ہے اور جِس نے اچھے کام کِئے تو وہ اپنی (دُنیا و آخرت میں) بھلائی کے لئے سامان کر رہے ہیں ٭ الرَّوم : 44
8
16
365
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا وَّلٰكِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَهُـمْ يَظْلِمُوْنَ ٭ بے شک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک لوگوں پر ذرہ برابر بھی ظُلم نہیں کرتا لیکن (نادان) لوگ ہی (اپنی بداعمالیوں کے سبب) اپنے آپ پر ظُلم کرتے ہیں ٭ یونس : 44
10
34
535
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
كأنما مِدادُ لونٍ وإنتشَر 🍂
13
254
12
1,372
48,846
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
Reading pakistani journalists is like reading sex stories. Mostly stories of blowjobs performed on politicians by them.
ایران، امریکہ جنگ کے معاملے پر اسلام آباد سے تہران پہنچ جاتے، مُلکی سیاست، صوبوں اور نئے انتظامی یونٹ کے معاملے پر جھٹ پٹ نوابشاہ پہنچ گئے، مُحسن نقوی اِس دور میں مفاہمت کے بادشاہ کے طور پر اُبھر کر سامنے آ رہے ہیں، دیکھیں کوششیں کیا رنگ لاتی ہیں، کامیابی کا امکان۔۔!!
2
12
64
1,053
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ وَاِن تَجْهَربِالْقَوْلِ فَاِنَّهٝ يَعْلَمُ السِّـرَّ وَاَخْفٰى ٭ اَللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ لَـهُ الْاَسْـمَآءُ الْحُسنٰى اگر تُو پکار کر بات کہے تو وہ پوشیدہ اور اس سے بھی زیادہ پوشیدہ کو جانتا ہے اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسکے سب نام اچھے ہیں طٰہ : 7-8
14
55
787
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّـٰى ٭ وَذَكَـرَ اسْـمَ رَبِّهٖ فَصَلّـٰى ٭ بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی ٭ الاعلٰی : 14-15
1
17
65
725
ماما™ سپاہی اَوٓل retweeted
﷽ هُوَ الَّـذِى اَنزَلَ السَّكِـينَـةَ فِى قُلُوبِ ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُم لَـهُ المُلكُ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ فَاَنّـٰى تُصرَفُـون یہی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک تم سب کا رب ہے اسی کی بادشاہی ہے اسکے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں پس تم کہاں پھرے جا رہے ہو الزُّمُر: 6
12
30
579