سالگرہ مبارک قوم کی جان عمران خان ♥️😍
لمبی عمر پاؤ۔ رہائی پاؤ۔ آمین
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#سر_بکف_میدان_میں
Tiaba retweeted
لاچی گراؤنڈ صورتحال
آج رات کے کوہاٹ میں اس مقام پر پڑاؤ کے لیے کھانے پینے رہائش اور میڈیکل جیسی سہولیات کا انتظام کیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں قافلہ آج رات کوہاٹ پہنچ جائے گا۔
صوبائی وزیر آفتاب عالم ایڈووکیٹ
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
Tiaba retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے ہر شے پہ قادر میرے رب!
ہمیں ہر فتنے سے محفوظ فرما،
چاہے وہ ظاہر ہو یا پوشیدہ،
اور ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھ ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن فرما اور ہمیں گناہوں کی تاریکی سے نکال دے۔ یا رب العالمین
Tiaba retweeted
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
Tiaba retweeted
کیا یہ کشمیری بچے بھی دہشتگرد ہیں؟
یہ بچے بھی قافلوں کے ساتھ آ رہے ہیں کیا ان بچوں کو بھی فورسز گولیاں ماریں گی ؟
Tiaba retweeted
آج تیسری بار عالیہ حمزہ صاحبہ کی ضمانت کا کیس لگا، مگر آج بھی جج صاحب نے سماعت نہیں کی۔
یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے کہ ایک سیاسی قیدی کے کیس کو مسلسل التوا کا شکار بنایا جا رہا ہے۔
عالیہ حمزہ صاحبہ کا کیس شہباز رضوی صاحب کی عدالت میں مقرر تھا، بار بار سماعت مؤخر ہونا انصاف کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔
آخر کیوں اس کیس کو مسلسل لٹکایا جا رہا ہے؟ کیوں انتقامی کارروائی کا تاثر دیا جا رہا ہے؟
کیا عدالتیں صرف انہی مقدمات کی سماعت کے لیے بیٹھی ہیں جن کے بارے میں اوپر سے ہدایات موصول ہوں؟
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#JusticeForAliyaHamza
Tiaba retweeted
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جہاں عمران خان کے ساتھ زیادتی کررہے وہیں یہ اپنا خوف بھی ظاہر کررہے ہیں۔ جو یہ کررہے ہیں عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن تباہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ علیمہ خان





















