The DiploNet retweeted
Israeli senior rabbi says Israel should logically support Pakistan if war breaks out between India and Pakistan 🇵🇰🇮🇳
According to him, the Torah favors Pakistan because Indians are idol worshippers while Pakistanis worship God.
Bad news for Indians who worship Israel.
Dear Prime Minister Ambani,
Please accept my humble apologies for not realizing that you are the real boss of India.
Naturally, you would prefer to maintain your monopolistic exploitation of the great people of India, but would you nonetheless consider allowing Starlink to compete?
There are many areas of India, as there are in all countries, with no Internet access, which denies children the opportunity for education and for small businesses the opportunity to sell their goods to a global market. Starlink would change their lives for the better.
Thank you 🙏
5
The DiploNet retweeted
Look at the expressions on these children's faces, the clothes they are wearing, standing in the dirt — they have a right to live a normal life. Childhood has been snatched away from them by the Zionists and the apathy of world leadership.
The DiploNet retweeted
السلام علیکم پاکستان!!
دنیا بھر کے ممالک اپنے ملک میں وزیراعظم رکھتے ہیں لیکن روئے زمین پر واحد ہندوستانی قوم ہے جس نے وزیراعظم کی جگہ ایک مسخرہ رکھا ہوا ہے ۔
حوصلہ اے بھئی توڈا 😂👇
The DiploNet retweeted
"ھ" اور "ہ" میں کیا فرق ہے؟
"ھاں" اور "ہاں" کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح "ہم" اور "ھم" اگر فرق ہے تو کیا ہے؟
👈اردو میں دو چشمی *ھ* کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔
بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے لوگ ابتدا میں *ھ* کا استعمال کرتے ہیں مثلاً "ھم"، "ھماری" اور "ھاں" وغیرہ .
لیکن یہ استعمال درست نہیں ہے۔ اول تو یہ کہ اردو میں *ھ* ابتداء لفظ میں کبھی آ ہی نہیں سکتا۔
کیوں کہ دوچشمی ‘‘ھ’’ کی اکیلی مستقل آواز نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ دو چشمی *ھ* اردو میں ہندی زبان سے اخذ کی گئی ہے اور یہ صرف چند حروف کے ساتھ ہی آسکتی ہے، اردو کے تمام حروف تہجی کے ساتھ نہیں آسکتی مثلاً:
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔
اس کے علاوہ باقی حروف کے ساتھ دوچشمی *ھ* نہیں آتی، جبکہ ‘‘ *ہ* ’’ کی الگ مستقل آواز ہوتی ہے۔
ذیل میں دوچشمی *ھ* اور *ہ* کے چند جملے لکھے جارہے ہیں، انہیں پڑھ کر آپ کو خود ہی اندازہ ہوجائے گا کہ ان دونوں کے پڑھنے میں کیا فرق ہے اور اُردو زبان میں یہ دو مختلف ھ/ہ الگ الگ کیوں رائج ہیں:
"ھ" 👈 *بھ*: ننھے منے بچے سب کے من کو *بھاتے* ہیں۔
"ہ"👈 *بہ*: لاپرواہ لوگ پانی زیادہ *بہاتے* ہیں۔
"ھ"👈 *پھ*: بچے نے کاپی کا صفحہ *پھاڑ* دیا۔
"ہ"👈 *پہ* : *پہاڑ* پر چڑھنا ایک دشوار کام ہے۔
"ھ"👈 *تھ* : میرا ایک دوست *تھائی لینڈ* میں رہتا ہے۔
"ہ"👈 *تہ*: ابھی تک صرف ایک *تِہائی* کام ہوا ہے۔
"ھ"👈 *ٹھ* : ان دونوں کی آپس میں *ٹھنی* ہوئی ہے۔
"ہ"👈 *ٹہ*: درخت کی *ٹہنی* پر چڑیا *چہچہا* رہی ہے۔
"ھ"👈 *جھ*: آج فضا *بوجھل* سی ہے۔
"ہ"👈 *جہ* : *ابوجہل* اسلام کا سخت دشمن تھا۔
"ھ"👈 *چھ*: ڈاکٹر نے مریض کے جسم سے گولی کا *چَھرّا* نکال دیا ، یا قربانی کے جانور کے گلے پر *چُھرا* پھیر دو۔
"ہ"👈 *چہ*: اس کا *چہرہ* خوشی سے کِھلا پڑ رہا تھا۔
"ھ"👈 *دھ*: یار میرا *دھندہ* خراب مت کرو۔
"ہ"👈 *دہ*: وہ اس کا نجات *دہندہ* بن کر آیا۔
*نوٹ*:- *ڈ* کے ساتھ ‘‘ہ’’ اور *ر* کے ساتھ "ھ" کا جملہ نہیں آتا۔
"ھ"👈 *ڑھ*: میرے گھر کے آگے ڈم ڈم کی *باڑھ* لگی ہوئی ہے۔
"ہ"👈 *ڑہ*: میرے گھر کے پاس بھینسوں کا *باڑہ* ہے۔
"ھ"👈 *کھ*: میرا قلم *کھو* گیا ہے۔
"ہ"👈 *کہ*: ہاں اب *کہو*! کیا *کہنا* چاہ رہے تھے۔
"ھ"👈 *گھ*: جنگلات میں *گھنے* درخت ہوتے ہیں۔
"ہ"👈 *گہ*: اس نے اپنی شادی پر *گہنے* اور دیگر زیورات پہنے ہوئے تھے۔
یہ جملے صرف دوچشمی "ھ" اور "ہ" کے آپس میں فرق واضح کرنے کے لیے بطور مثال لکھے ہیں۔
The DiploNet retweeted
The difference: Pakistan rejected US sanctions on Iran. India is studing US sanctions on Iran.
Thus, Pakistan sees its future in the new world order while India is unwilling to abandon the US led order which is in sharp decline!
The DiploNet retweeted
پاکستان اکنامک سروے 2025-26 اور معاشی ماہرین کے ضلعی تخمینوں کے مطابق، ملک کے 15 بڑے شہروں کی معیشت اور فی کس آمدنی کا خلاصہ درج ذیل ہے:
کراچی (سندھ)
* جی ڈی پی: 101.7 ارب ڈالر (قومی معیشت کا 22.5%)
* فی کس آمدنی: 2,980 ڈالر
* نمایاں شعبے: مالیاتی خدمات، بندرگاہیں، پیٹروکیمیکل اور ٹیکسٹائل
لاہور (پنجاب)
* جی ڈی پی: 54.3 ارب ڈالر (قومی معیشت کا 12.0%)
* فی کس آمدنی: 2,820 ڈالر
* نمایاں شعبے: آئی ٹی، مالیاتی خدمات، تعلیم، سیاحت اور سروسز
فیصل آباد (پنجاب)
* جی ڈی پی: 24.4 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 2,250 ڈالر
* نمایاں شعبے: ٹیکسٹائل، گارمنٹس، ڈائینگ اور زراعت
گوجرانوالہ (پنجاب)
* جی ڈی پی: 22.1 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 2,480 ڈالر
* نمایاں شعبے: الیکٹرک مصنوعات، لائٹ انجینئرنگ اور سینیٹری ویئر
سیالکوٹ (پنجاب)
* جی ڈی پی: 15.4 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 3,200 ڈالر (تمام شہروں میں سب سے زیادہ)
* نمایاں شعبے: کھیلوں کا سامان، سرجیکل آلات، چمڑے کی مصنوعات اور برآمدات
ملتان (پنجاب)
* جی ڈی پی: 14.0 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 2,180 ڈالر
* نمایاں شعبے: جنوبی پنجاب کی تجارت، کپاس، کھاد اور مالیاتی خدمات
پشاور (خیبر پختونخوا)
* جی ڈی پی: 8.1 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,420 ڈالر
* نمایاں شعبے: سرحدی تجارت، ٹرانسپورٹ، ہول سیل اور سروسز
راولپنڈی (پنجاب)
* جی ڈی پی: 4.5 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 2,100 ڈالر
* نمایاں شعبے: لاجسٹکس، ہول سیل، ریٹیل اور سروسز
کوئٹہ (بلوچستان)
* جی ڈی پی: 4.5 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,650 ڈالر
* نمایاں شعبے: خشک میوہ جات، سرحدی تجارت اور انتظامی خدمات
اسلام آباد
* جی ڈی پی: 3.6 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 2,360 ڈالر
* نمایاں شعبے: آئی ٹی، ٹیلی کام، سرکاری ادارے، سفارتی سرگرمیاں اور سروسز
حیدرآباد (سندھ)
* جی ڈی پی: 3.5 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,450 ڈالر
* نمایاں شعبے: شیشہ سازی، ٹیکسٹائل، بنائی اور زرعی تجارت
ساہیوال (پنجاب)
* جی ڈی پی: 2.9 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,920 ڈالر
* نمایاں شعبے: ڈیری، فوڈ پروسیسنگ اور کاٹن جننگ
سکھر (سندھ)
* جی ڈی پی: 2.1 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,380 ڈالر
* نمایاں شعبے: لاجسٹکس، تجارت اور فوڈ انڈسٹری
ڈیرہ غازی خان (پنجاب)
* جی ڈی پی: 1.8 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,250 ڈالر
* نمایاں شعبے: سیمنٹ، زرعی تجارت اور ٹیکسٹائل سے وابستہ صنعتیں
ڈیرہ اسماعیل خان (خیبر پختونخوا)
* جی ڈی پی: 1.1 ارب ڈالر
* فی کس آمدنی: 1,120 ڈالر
* نمایاں شعبے: زراعت، کھجور کی پروسیسنگ اور سی پیک مغربی روٹ کی تجارت
اہم نکات
* سیالکوٹ منظم برآمدی صنعت کی بدولت فی کس آمدنی میں ملک کے تمام بڑے شہروں سے آگے ہے۔
* کراچی اکیلا قومی معیشت کا تقریباً 22.5 فیصد پیدا کرتا ہے، جبکہ لاہور 12 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
* کراچی اور لاہور مل کر پاکستان کی مجموعی اقتصادی پیداوار کا تقریباً 34.5 فیصد پیدا کرتے ہیں۔
* پنجاب کے متعدد صنعتی شہر (لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان) ملکی صنعت اور برآمدات میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔
رشید ڈوگر نے لکھا
The DiploNet retweeted
Putin on Pakistan, answering Indian journalist: "You said that Pakistan is a country that is fully under the control of China. I don't think so. Pakistan is a large country."
Has anyone left who hasn't insulted Indian media?
The DiploNet retweeted
تقسیم کے بعد ایوب خان ہی وہ پہلا مہرہ تھا جو برصغیر کے نئے مالکوں کے ساتھ مل گیا تھاُ ،قائداعظم سے لے کر فاطمہ جناح کی تذلیل اور قتل کے پیچھے بھی اسی کا تھ تھا.
1958ء میں آئین شکنی اور مارشل لا کے ذریعے غیر منتخب قوتوں کے لئے اقتدار کا وہ دروازہ بنا دیا جو کبھی بند نہیں ہو سکا.فوج کو سیاست کی سازشوں میں ملوث کرکے اُس کی ساکھ کو مجروح کیا، اس کی غیر جمہوری سوچ اور فاطمہ جناح سے سلوک نے بنگالیوں کو الگ ملک کی طرف اُکسایا .
ا1960ء کے سندھ طاس معاہدے پر دستخط کر کے پنجاب کے تین دریاؤں راوی، ستلج اور بیاس کو بھارت کے حوالے کردیا
مینار اور گُنبد بنانا کوئی بڑا عمل نہیں ، روٹین کے کام ہوتے رہتے ہیں . اصل بات یہ کہ قومی مجرم تھا ہیرو نہیں تھا .
▪اس شخص نے کروڑوں روپے خرچ کر کے ساری بادشاھی مسجد مرمت کرائی اور میناروں پر سنگ مر مر کے سفید گنبد بنواۓ مسجد کا مین دروازہ اور شاندار سیڑھیاں بنوا کر مسجد کو دیدہ زیب بنا دیا۔۔۔
▪چوبرجی لاہور کے تین مینار تھے اور کھنڈر پڑی تھی.
اس شخص نے چوتھا مینار اور ساری عمارت کو مرمت کرا کر اس کی عظمت بحال کی۔
▪لاہور کا شالامار باغ ویران پڑا تھا
عمارت برباد تھی اور راہ داریاں ٹوٹی پھوٹی تھیں اور فوارے کام نہیں کرتے تھے بلکہ سارا باغ ہی ویران پڑا تھا
اسی شخص نے شالا مار باغ کو از سر نو مرمت کروایا
اس وقت سے لوگ اسے بطور سیر گاہ استعمال کر رہے ہیں۔
▪اسی شخص نےقرار داد پاکستان کی جگہ عالیشان مینار پاکستان تعمیر کروایا تھا۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے پاکستان کا دارلحکومت کراچی سے لا کر پہاڑوں کے بیچ اسلام آباد جیسی محفوظ جگہ پر بنوایا اورخوبصورت سرکاری عمارتیں تعمیر کرائیں
(پاکستان PI 480 کے تحت امریکہ سے گندم خیرات میں لیا کرتا تھا)۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے پاکستان کو خوراک میں خود کفیل بنانے کے لیے سارے پاکستان میں اشتمال اراضیات کرایا اور لوگوں کی بکھری زمینیں یکجا کرا دیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نےفیصل آباد میں زرعی تجربات کے لیے 100 ایکڑ رقبے پر زرعی یونیورسٹی قائم کی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے آب پاشی اور بجلی پیدا کرنے کے لیے پہلے وارسک ڈیم بنوایا،
راول ڈیم خانپور زعیم سملی ڈیم۔شروٹ ڈیمکے علاوہ درجنوں چھوٹے بڑے ڈیم بنوائے۔
پھر منگلا اور تربیلا ڈیم بنواۓ
▪یہ وہ شخص تھا جس نے مستقبل میں پنجاب یونیورسٹی کی ضرورتوں کو محسوس کر کے اسے نیو کیمپس کے لیے نہر کے دونوں طرف 27 مربع زمین الاٹ کر کے وہاں پر عمارات بنوا دیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے دریاۓ راوی، چناب، جہلم اور اٹک پر نیۓ پل تعمیر کراۓ أور سکھر میں دریاۓ سندھ پر ریلوے پل کے ساتھ اتنے چوڑے دریا پر بغیر ستونوں کے شاندار معلق پل بنوایا۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے کراچی سے حیدر آباد تک 100 میل لمبی شارٹ کٹ سپر ہائی وے تعمیر کرائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے ٹیکسلا ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور پہاڑوں کے اندر ٹینک فیکٹری لگوائ جو خالد ٹینک تیار کرتی ہے۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے رسالپور میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری لگوائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے اسلام آباد میں ریلوے کی بوگیاں تیار کرنے کی فیکٹری لگوائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس کی پالیسییوں سے لاہور، کراچی، فیصل آباد اور ملتان میں ٹیکسٹایل انڈسٹری لگی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے فیصل آباد میں کئ ایکڑ رقبے پر ٹیکسٹایل یونیورسٹی بنوا دی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے مستقبل میں تیل کی منہگائی اور نایابی کو بھانپ کر لاہور سے خانیوال تک تجرباتی طور پر الیکٹرک ٹرین چلائی تھی
جس کی ہمارے لوگ تاریں تو کیا پول بھی بیچ کر کھا گۓ ہیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے ایبٹ آباد میں جدید ترین ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال بنایا-مشرقی پاکستان میں بھی چاۓ تیار کرنے کے کارخانے اور بانس سے کاغذ تیار کرنے کی بہت بڑی کرنا فلی پیپر مل لگوائی تھی
اس کے علاوہ پٹسن سے کپڑا اور بوریاں تیار کرنے کی بڑی بڑی جوٹ ملیں لگوایں اور لاکھوں مچھیروں کی کشتیوں میں انجن فٹ کروا دیۓ تاکہ انہیں سمندر میں دور تک جا کر مچھلیاں پکڑنے میں آسانی ہو۔
▪یہ وہ شخص تھا جس کے استقبال کے لئے امریکی صدر جان ایف کینیڈی اپنی اہلیہ کے ہمراہ خود ایر پورٹ پر موجود تھا
▪️یہ وہ شخص تھا جس نے صرف دس سال میں یہ سب کچھ کر دکھایا
لیکن ہمارے لالچی لوگوں نے ان جھوٹے سیاستدانوں کے جھوٹے الزامات پر اسے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا
اس کے علاوہ اس سے کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہونگی کیونکہ وہ بہرحال ایک انسان تھا ،لیکن
جس شخص نے پاکستان کیلئے یہ سارا کچھ کیا آج یہ احسان فراموش سیاستدان اس کا نام لینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
اس شخص کا نام تھا
فیلڈ مارشل ایوب خان⚔️🫡🇵🇰

Pakistan’s diplomatic efforts between the U.S. and Iran have helped prevent a return to full-blown war.
The EU is ready to contribute to a sustainable and peaceful resolution.
We bring economic leverage, hard-won nuclear expertise, longstanding relationships with Gulf partners, and direct engagement with Iran itself.
My press remarks with @MIshaqDar50 in Islamabad ↓
The DiploNet retweeted
'PAKISTAN is a major regional power' - says Kaja Kallas.
This statement should be enough for India to understand that (a) its foreign policy has been off the mark, & (b) Pakistan will play a big role in Eurasia!
Pakistan’s diplomatic efforts between the U.S. and Iran have helped prevent a return to full-blown war.
The EU is ready to contribute to a sustainable and peaceful resolution.
We bring economic leverage, hard-won nuclear expertise, longstanding relationships with Gulf partners, and direct engagement with Iran itself.
My press remarks with @MIshaqDar50 in Islamabad ↓
The DiploNet retweeted
Retirement of Upendra Dwivedi as the army chief on June 30 is both bad & good news for him.
Bad, because he tried very hard to become the CDS. Sadly, he did not realise that closeness to the NSA was the only qualification for the post.
Good, because now he can scream to his heart's content how he would have altered Pakistan's geography & history in Sindoor.2. No one will now give a damn to his nonsense.
Upendra hugely downgraded the seriousness of his office by such stupid utterance. He sounded more like a politician than a military commander who had done his war appreciation!
The DiploNet retweeted
گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی
اور غصے سے چلا کر بولی،
"شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد گھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے روزگار ہو گئے ہیں۔"
ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا،
"بی بی جی، شور مت مچائیں۔ آپ کے لیے دال ہی بنی ہے۔ یہ چکن میرے لیے ہے۔
بےروزگار صاحب ہوئے ہیں، میں نہیں۔"
کیونکہ ملکی حالات صرف عوام کے لیے خراب ہیں۔
عوام کے خادموں کے لیے نہیں۔🙄🙃🤭
♤♤♤ منقول
The DiploNet retweeted
🔊PR No.1️⃣0️⃣2️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Curtain Raiser : Prime Minister’s Visit to Saudi Arabia, Qatar and Türkiye (15–18 April 2026)
🔗⬇️
mofa.gov.pk/press-releases/c…
The DiploNet retweeted
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
The DiploNet retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with the Iranian delegation at the Islamabad Talks today.
The Iranian side was led by the Honorable Speaker of the Iranian Consultative Assembly, Mr. Mohammad Bagher Ghalibaf, assisted by Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, Mr. Abbas Araghchi.
Appreciating Iran’s engagement in the Islamabad Talks, the Prime Minister affirmed Pakistan’s sincere resolve to continue playing its role as a mediator to help build momentum towards achieving meaningful results in the interest of regional and global peace and stability.
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshall Syed Asim Munir and Interior Minister Syed Mohsin Raza Naqvi attended the meeting from Pakistani side.
#IslamabadTalks