باغی مہاجر (@The_Altafist) header
باغی مہاجر (@The_Altafist) profile picture
Occupied Karachi
Joined January 2014
Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)Photo by باغی مہاجر (@The_Altafist)
قائدتحریک صرف ایم کیوایم کےنہیں مہاجرقوم کےسربراہ ہیں ہم الطاف حسین کواپنالیڈر،استاد،رہنمااورروحانی باپ تسلیم کرتےہیں
31
107
1
127
باغی مہاجر retweeted
ہَوا کولکھناجو آ گیاہے, اب اُس کی مرضی کہ وہ خزاں کوبہارلکھ دے، بہارکو انتظار لکھ دے, سفرکی خواہش کو واہموں کےعذاب سے ہمکنارلکھ دے, وفاکےرستوں پہ چلنے والوں کی قسمتوں میں غبارلکھ دے, شجرکوکم سایہ دارلکھ دے, ہَواکو لکھنا سکھانےوالو ہَواکو لکھناجو آ گیا ہے #PashtuLongMarch2Karachi – at Abu Dhabi, United Arab Emirates
1
10
15
پابہ زنجیر سہی ،نغمہ زناں ہیں ہم لوگ محفل وقت ،تری روح رواں ہیں ہم لوگ دوش پر شب غم لئےگل کی مانند کون سمجھےکہ محبت کی زباں ہیں ہم لوگ خوب پایا ہےصلہ تیری پرستاری کا دیکھ اے صبح طرب ،آج کہاں ہیں ہم لوگ اک متاع دل و جاں پاس تھی،سو وہ ہار چکے ہاۓ یہ وقت کہ اب خود پہ گراں ہیں ہم لوگ
2
8
اچھا ہے اہل جور کیئے جائیں سختیاں پھیلے گی یونہی شورش حب وطن تمام
1
3
صبا جو راہ میں دشمن ملیں تو فرمانا کہ یہ تو کچھ نا کیا، ہو سکے تو اور کرے کہ اپنےدست لہو رنگ پر نظر ڈالے کہ اپنے دعوئ معصومیت پہ غور کرے
1
2
3
شعلہ ہوں بھڑکنے کی گذارش نہیں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
1
6
21
رہِ جنوں میں یہی زادِ راہ ہوتا ہے کہ جستجو بڑھے دیوانگی بحال رہے تُو ایک بار ذرا کشتیاں جلا تو سہی ہے کیا مجال کہ اِک لمحہ بھی زوال رہے
1
5
11
تیرے بخشے ہوئے اک غم کا کرشمہ ہے کے اب جو بھی غم ہوتا ہے میرے معیار سے کم ہوتا ہے !
3
7
اک زخم تھا کہ وقت کے ہاتھوں سے بھر گیا کیا پوچھتے ہیں آپ کسی مہرباں کی بات باتیں ادھر ادھر کی سنا کر جہاں کو وہ حذف کر گئے ہیں عدم درمیاں کی بات
3
9
اس رعونت سے وہ جیتے ہیں کہ مرنا ہی نہیں تخت پر بیٹھے ہیں یوں جیسےاُترنا ہی نہیں
برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں کچھ بھی ہو اہتمام گلستاں کریں گے ہم
1
5
اس عشق نے بھی ہم پہ کیا کیا ستم کیئے ناکردہ جرم بھی آپ کی خاطر سر لیئے❗️
1
6
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے کہ اشک روکنا تم سے محال ہوناہے
2
3
احساسِ برتری میں گرفتار ہو گئے ہم سے ملے تو لوگ بھی فنکار ہو گئے اس نے جو عشق لازم و ملزوم کر دیا لمحاتِ وصل اور بھی دشوار ہو گئے
2
9
لوگ چکرائے ھوئے پھرتے ھیں گھر سے گھر تک دور سے دیکھو تو یہ شھر بھنور لگتا ھے وقت نظریں بھی پلٹ جاتا ھے اقدار کے ساتھ دن بدلتے ھیں تو ھر عیب بھی ھنر لگتا ھے
4
8
اب کدھر جاؤ گے ، کیا اپنا وطن کیا پردیس ہر طرف ایک ہی سمتوں کا نشاں ملنا ہے مصطفیٰ زیدی
حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا شروع اس نے کیا تھا اختتام میں نے کیا مزاجِ غم نے بہر طور مشغلے ڈھونڈے کہ دل دکھا تو کوئی کام میں نے کیا
4
10
باغی مہاجر retweeted
ہماراصبرجوتوڑاقیامتیں ہونگی #سپاہی_نمبر2542671 * تم اٹھتےہاتھوں کوکاٹ ڈالو کہ شہرلاشوں سےپاٹ ڈالو پھراگلاموسم ہماراہوگا چمن کاسبزہ بھی چاٹ ڈالو کہ ہم بھی نہ اس سےکم کرینگے جوتم کروگےوہ ہم کرینگے ستم کروگےستم کرینگے کرم کروگےکرم کرینگے ہم آدمی ہیں تمہارےجیسے جوتم کروگےوہ ہم کرینگے
34
144
2
271
کچھ اُس میں دخل نہ ہو میرے نرم لہجے کا بِنائے تلخ کلامی ضرُور ہے کوئی وہ بے سبَب ہے، بلا واسطہ ہے یا بے لوث مرے خلُوص میں خامی ضرور ہے کوئی!
1
1
14
باغی مہاجر retweeted
خانقاہوں کے نہیں ہم ہیں کسی در کے فقیر سو کبھی وجد میں آئے تو جہاں دیکھے گا #وفا_پرستوں_کو_سلام @NdmEhsan @Ahmed_moosa1 @alymasood @The_Altafist @FarriRizvi @Sarphireee @shahidrizvi90
13
30
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوبِ غم کا حوصلہ تو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائے عمر بھر کا تو نے پیمانِ وفا باندھا تو کیا عمر کو بھی تو نہیں ہے پائداری ہائے ہائے
2
6