UAB. 🙏🏻 retweeted
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
UAB. 🙏🏻 retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
UAB. 🙏🏻 retweeted
Tahajjud every night, Raka'atanul Fajr, Salat Dhuha every morning, Al waqiah everyday. Istighfar and Salawat 100x daily. Then watch how Allah places barakah in your life, your rizq expands, and your du'as begin getting answered one by one. In’Shaa’Allah
UAB. 🙏🏻 retweeted
عوام سے ریاست بنتی ہے ریاست سے عوام نہیں بنتی، عمران خان وہ لیڈر ہے جسکو دنیا مانتی ہے کروڑوں پاکستانی اسکے پیچھے کھڑی ہے!!!
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان 🔥
UAB. 🙏🏻 retweeted
نواز شریف کی بیماری جعلی تھی ۔۔۔ بالا آخر حامد میر نے نواز شریف کو سپورٹ کرنے پے قوم سے معافی مانگ کی ۔۔۔۔
UAB. 🙏🏻 retweeted
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں عمران خان کے ہاسپٹل سے اڈیالہ جیل واپسی پر احتجاج کیا-
آج کا دن بہت بھاری ہے- - ریاست عوام سے بنتی ہے - - سپریم کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی ہے - -
UAB. 🙏🏻 retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
UAB. 🙏🏻 retweeted
“I am being tortured. These people are not human.” - Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK during their meeting last night at PIMS Hospital, as she revealed at today’s press conference.





















