3rd Squadron (@TheRealIbad) header
3rd Squadron (@TheRealIbad) profile picture

Free thinker, dreamer and curious of extraterrestrial world.....

Subcontinent برصغیر پاک و ہند
Joined March 2018
Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)Photo by 3rd Squadron (@TheRealIbad)
Now i can tell bravely to the world; My/our #PM is @ImranKhanPTI.
7
15
1
55
🚨🚨🚨اہم ترین وزیراعلی سہیل آفریدی نے آج چیف جسٹس کے سامنے بھرپور انداز میں عمران خان کا مقدمہ لڑا، انہوں نے کہا کہ جیل اصلاحات اچھی بات ہے مگر اسکا آغاز اڈیالہ جیل کے ہونا چاہیے جہاں عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے!!! تقریر کے اختتام پر اتنی تالیاں بجائی گئی کہ سہیل آفریدی سے اسٹیج سے اتر کر کرسی پر بیٹھ گئے پھر بھی تالیاں بجتی رہی!!! مطیع اللہ جان اور ذوالقرنین نے اندرونی کہانی بتا دی!!!👏🔥
10
336
1
1,063
36,487
🚨چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے، اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں " وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
23
1,048
11
3,273
51,525
3rd Squadron retweeted
CCD لوگوں کو فُل فرائی اور ہاف فرائی کرتی ہے ہاف فرائی ٹانگوں میں گولیاں اور فل فرائی جان لینے کو کہتے ہیں، اگر آپ نے ہاف فرائی سے بچنا ہے تو 50 لاکھ رشوت اور اگر فل فرائی سے بچنا ہے تو ایک کروڑ روپیہ رشوت ہے ہر طرف رشوت کا بازار گرم ہے رانا شہباز
9
672
6
1,238
21,266
3rd Squadron retweeted
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی تقریر کا وہ حصہ جو خزف کیا گیا۔۔ تقریر خزف کرنے سے حقیقت بدلتی نہیں عمران خان ناحق قید ہے اور طبعیت بھی جیل میں ہی خراب ہوئی ہے، مگر عدالتیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ کے سامنے بے بس ہیں۔
26
1,070
9
2,968
70,990
جو آنا چاہو ، ہزار رستے، نہ آنا ہو تو عُذر ہزاروں مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم سہیل آفریدی کا چیف جسٹس یحیی خان کو مخاطب کرتے ہوئے شعر " تشریح : چیف جسٹس صاحب کچھ غیرت کرو "
6
117
472
18,383
خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں !
72
481
16
2,793
51,187
"اگر فیصل واڈا کو لگ رہا ہے کہ میری کرسی اگر خطرے میں ہے تو میں ان سے درخواست کروں گا کہ میری کرسی کو سنبھالنے میں میری مدد کریں" - رانا ثناءاللّه ان لوگوں کی اقتدار کی ہوس کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔ اپنی کرسی بچانے کی کتنی فکر ہے۔ یہ ان کے اصل روپ ہیں
8
729
3
3,437
57,902
اسحاق ڈار استعفیٰ دے اسحاق ڈار کا بیٹا رضا ڈار کا ماموں جو پنجاب کابینہ میں ہے استعفیٰ دے سی سی ڈی بتائے رضا ڈار کو ہاف فرائی کرنا ہے یا فل فرائی کرنا ہے عمران ریاض خان
28
1,931
6
6,245
89,179
3rd Squadron retweeted
مریم صفدر کی بیٹی جیل میں ان سے ملنے جاتی تھی یعنی فیملی کو ایکسس حاصل تھی آپ اور کچھ بھی نہ کریں جیل مینوئل پر عمل کروا دیں تاکہ ان کا بیانیہ تقویت نہ پکڑے ! علینہ شگری ۔۔
1
626
1
2,562
26,713
3rd Squadron retweeted
عثمان بزدار اگر نا اہل تھا تو اس کی حکومت میں پٹرول 300 روپے لیٹر نہیں تھا، اس کی حکومت 5 سہیلیاں نہیں چلا رہی تھیں، اس کی حکومت میں وزیر امریکا میں میکڈونلڈز نہیں خرید رہے تھے، ایم پی اے خالد نثار ڈوگر
9
563
2
1,620
20,682
ثمینہ پاشا کی بات بلکل ٹھیک ہے جو پراجیکٹس عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے سب کا ہمیں بھی نہیں پتہ تھا وہ تو مریم نواز نے جب ان پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگائی تو پھر پتہ چلا کہ یہ تو عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے
323
2,828
86
7,916
257,036
3rd Squadron retweeted
🚨جوپراجیکٹس عثمان بزدار نے شروع کیے ہوئے تھے ہمیں بھی نہیں پتہ تھا وہ تو مریم نواز نے جب ان پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگائی تو پتہ چلاکہ یہ توعثمان نے شروع کیے ہوئے تھے اسکوکہتے ہیں دوسرے کی ٹ ٹ ی پر پاد مارنا ستھرا پنجاب کی حالت سب کے سامنے ہے💯
9
230
2
548
13,606
3rd Squadron retweeted
مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟
29
1,891
17
4,053
66,444
🚨🚨🚨وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا!!! انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت اڈیالہ جیل میں خراب ہوئی اور وہ ناحق قید ہیں، اس لیے انہیں ان کے تمام قانونی حقوق دیے جائیں اور ان کا علاج ان کے ذاتی معالجین سے کرایا جائے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی ہم قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں قیدیوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں!!! انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں جلسوں کی اجازت ہوتی ہے لیکن یہاں جلسہ ہونے پر ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے اور کم سن بچوں تک پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے گئے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے بہنوں سے ملاقات کرائی جائے اور ان پر واٹر کینن کا استعمال نہ کیا جائے!!!
17
12
3
47
6,081
3rd Squadron retweeted
اسمبلی کی کرسی پر بیٹھا یہ نوسرباز کس منہ سے آئین قانون کی بات کرتا ہے جب اسکے مقدس ایوان کے ممبران کو نقاب پوش یہاں سے اغوا کر لیتے ہیں 48 گھنٹے تک اگلوں نے تالے لگا کر اسکا آئین یرغمال بنائے رکھا ! یہ ٹوپیاں کروا رہا ہے نوسرباز ہیں سارے
32
1,680
10
4,568
42,241
3rd Squadron retweeted
Admitting that 2024 elections were massively rigged but justifying under the pretext that 2018 was also rigged. What moral right one is left with after this admission. And why can’t both elections be investigated at the same time ?
18
235
2
738
10,040
3rd Squadron retweeted
یہ دونوں اسمبلیاں ایک ہی ملک کی ہیں، ایک میں جمہوریت کی روایت دیکھ لیں اور دوسرے میں ڈکٹیٹرشپ کے جراثیم۔
2
231
2
658
9,232
3rd Squadron retweeted
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ وہ اس وقت اگر وزیراعظم ہیں تو وہ ایک دھاندلی شدہ الیکشن کے نتیجے میں وزیراعظم ہیں ! مظہر عباس ۔۔
5
1,323
2
4,295
35,346
میں بطور صحافی کہتا ہوں کہ 2018 کے الیکشن کا کوئی بھی حلقہ کھولیں اور 2024 کے الیکشن کا صرف ایک حلقہ کھولیں، نواز شریف کا حلقہ کھول لیں کہانی سامنے آجائے گی، حبیب اکرم
16
1,109
2
3,856
24,636
3rd Squadron retweeted
کیوں ؟ ذاتی پیسوں سے دے رہی ہیں مریم نواز
161
756
31
3,227
35,489