RED ZONE retweeted
لیاقت چٹھہ مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں دھاندلی کا الزام اس وقت لگانا اور کہنا میں خود کشی کرنا چاہتا تھا ،ایسا شخص ذہنی مریض ہو سکتا ہے پچاس پچاس ستر ستر ہزار ووٹ ڈالنے کی بات سیاسی مخالفین نے بھی الزام نہیں لگایا اس شخص کے کوئی سیاسی عزائم ہوسکتے ہیں دس دن کیوں خاموش رہا یہ ان کا دعوی ہے صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کی جیو نیوز سے گفتگو
اسے معافی نے نظریہ ضرورت کہتے ہیں جب آپکو عائشہ کا انٹرویو سوٹ کیا وہ کرلیا اب معافی سوٹ کی تو معافی مانگ لی ایسے نہیں ہوتا اپ واقعی شرمندی ہوتے تو شاہزیب پر طنز کی بجائے پہلے خود کو پیش کرتے کہ میں نے بھی یہی کیا تھا، یہ تو عوام نے شرمندہ کیا تو معافی یاد آ گئی
RED ZONE retweeted
Thank You @MaryamNSharif
You Made her Stand Again She is back in life no doubt Allah has the Power to Grant life, your rapid notice for this girl's treatment made hwr stand again thank you
بہت مجبور فیملی ہے 16 سالہ بچی بلڈ کینسر سے ماں باپ کے سامنے سسک رہی ہے حکومت کے لئے کوئی بڑی بات نہیں انکی مدد کی جائے ایک زندگی بچ سکتی ہے
@MaryamNSharif @CMShehbaz
RED ZONE retweeted
جہاں پولیس کی تعریف بنتی ہے وہاں زرا مظاہرین پر بھی تبصرہ فرما دیں کسی مظاہرے میں گاڑیاں توڑیں؟ دکانیں لوٹیں ؟ شاہراہیں بند کیں ؟ یا دھرنا دیکر نظام زندگی مفلوج کیا ؟ پہلے ان جیسی قوم بنیں پولیس بھی ایسی مل جایے گی۔
برطانوی وزیر اعظم نے سکاٹ لینڈ پولیس کے سربراہ سے اسرائیل کے خلاف مظاہرے بند کروانے کی ہدایت کی
تو پولیس سربراہ نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کچھ نہیں کرسکے مظاہرے جاری ہیں
ادارے مضبوط ہوں تو ایسا ہو تا ہے
@pakpolicemag
RED ZONE retweeted
بھائی پہلے تو صحافت کی تعریف کچھ اس طرح کرتے تھے،
ایک چیز وائرل ہو رہی ہے تو تحقیق کون کرے بس چلا دیں سوشل میڈیا کا دور ہے 🤣
2018 کا ایک مشہور کلپ طلعت حسین، منیب فاروق اور صابر شاکر
صحافت کتنی آسان ہوگئی ہے نہ خبر بنانے کی ضرورت نہ کوئی پیپر دیکھنے کی ضرورت نہ تحقیق نہ محنت
کہ بنی بنائی تازہ روٹی کیطرح اب بنی بنائی خبر ایک خودکار سسٹم کے ذریعے آپ تک پہنچادی جاتی ہے ہیڈ لائنز ٹکرز اور ساتھ تجزیہ کار بھی ۔۔۔ پھر بغیر کسی ردوبدل کے تمام چینلز پر بیک وقت نشر ہوتی ہے اور پھر سوشل میڈیا پر۔۔۔ آج پھر ایسا ہی ہوا
RED ZONE retweeted
خوش قسمت تھی کہ بچ گئی اور نئی زندگی شروع کرنے کا موقع مل گیا ورنہ کہیں گھرانوں میں تو دلہن خلع کا مطالبہ کرے تو ڈمبل مار مار کے مار دیتے ہیں آپ سے بہتر کون جانتا ہے
This post is from a suspended account. Learn more
RED ZONE retweeted
ابھی یاد آیا
بندیال نے گڈ ٹو سی یو کہتے ہوئے ایک منٹ 27 سیکنڈ میں نیازی کو 11 ضمانتیں دیں اور ساتھ سرکاری مرسڈیز میں پولیس ریسٹ ہاوس آرام فرمانے کی درخواست بھی کی تھی
RED ZONE retweeted
سلجھے خاندانوں میں رشتے نا چلنے کی صورت میں رشتے ختم کئے جاتے ہیں انسان نہیں لیکن آپ ان چیزوں سے واقف نہیں کچھ دن گزاریں کسی اچھی فیملی کے ساتھ
This post is from a suspended account. Learn more
RED ZONE retweeted
“If there were no Israel, the US would have to invent Israel to protect its interests in the region.”
Joe Biden 1986
RED ZONE retweeted
Control room for 21st Oct, connected to all provinces, chapters & districts working round the clock at PMLN HQs.
بالکل درست بات ہے امید ہے عمران ریاض بھی اب دوسروں کی گمشدگی کا مذاق نہیں اڑائیں گے اب وہ کبھی ایسی ویڈیو جس میں وہ گمشدہ افراد کو ہی انکی گمشدگی کا ذمہ دار ٹھہرائیں گے
اس بہروپئے کا اندازہ کرو اخلاقیات پر درس دے رہا ہے یہ وہی ہے نا جو نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر رکن اسمبلی کو دلا اور جلسوں میں رنڈی بول کر اسکی وضاحت بھی کرتا تھا کہ کیوں بولا
U r a liar! Unfortunately this is so disgraceful that first you were smiling on the filth he was speaking and now you are insulting our common sense. You must have shown some courage to admit your uncouth behavior. By your lame excuse it’s clear that you are not sorry at all.
2
1,025
RED ZONE retweeted
BREAKING NEWS
توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی، ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار اور جج ھمایوں دلاور پر اعتراضات سے متعلق ایک ساتھ فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائیُکورٹ کو توشہ خانہ کیس متعلق تمام مقدمات نمٹانے کا حکم مگر ایسا کرنے واسطے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی
عدالت ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہیں کریگی، جسٹس یحییٰ آفریدی
گل صاحب شرم تو آپکو پاکستان میں بھی کم ہی آتی تھی لیکن پاکستان سے فرار ہوکر امریکہ میں بیٹھ کر بھڑکیں مارتے ہوئے ہنسی بھی نہیں آتی ؟ وہ جٹ وہ رانا وہ نانا جنکی مثالیں دیتے تھے بہادری کی اج انکی روح دوزخ یا جنت جہاں بھی ہوئی آپکی بزدلی پر تڑپ رہی ہوگی
























