Abbass 3322 retweeted
قوم سےکب تک چھپاتےرہینگے
Mother of all deals ہلکی آنچ پرپک رہی ہےدیکھناہےڈھکن دیگ کاکون اُٹھاتا ہے!!!
لانگ مارچ،جیل ملاقات وعلاج توبہانہ ہےگولا گیم میکرہے
Abbass 3322 retweeted
ہم صوابی میں گھومتے رہیں گے اسلام اباد راولپنڈی میں جو لوگ جس کام سے کہیں بھی جا رہے ہیں وہ سمجھیں مارچ میں ہی شامل ہیں انہوں نے دل میں مارچ کی نیت کی ہوئی ہے رہنما پی ٹی ائی شاہد خٹک۔ یہ سیاسی پارٹی ہے یا کارٹون نیٹ ورک؟
Abbass 3322 retweeted
گزشتہ 20 سال سے الیکٹرانک میڈیا نے عوام کو سیاست کا نشہ ایسا چڑھایا ہے کہ اب بچے سے بزرگ تک کوئی اور بات سننے کا روادار نہیں۔ دنیا میں میل جول کے وقت موسم ، ادب، تاریخ، موسیقی ، گیمز اور فلمز پر ڈسکشن ہوتی ہے۔پاکستان میں بات سیاست سے شروع ہوکر تلخی اور اختلافات پر ختم ہوتی ہے+
Pakistanis systematically pushed toward agenda thr democracy is the real culprit and rhn boom mery aziz hamwatno
What abt contracts wd ppp which every govt which comes in power continue exrending ironically wen ths sam guy says v hv excss electircity. So to sell ppp expnsv elcty they want to stp ppl frm gtng cheap solar. Bro thy ll spnd a lil more n ll go offgrid
ترا کیا ہو گا لاغاریا
😜🤣
لیکن پرائوٹ بجلی گھروں سے بھی نہ خریدو ۔۔۔۔
آج کے بعد پاکستان میں حکومت بجلی کی خریداری سے آؤٹ،کوئی حکومت کو نا بجلی بیچ سکے گا اور نا حکومت خرید سکے گی،اویس لغاری کا بڑا اعلان
#PublicNews #PublicUpdates
Ar jb sazish jr rhy thy sb mil kr aleema khan r bushra bibi ko istmial kr rhy srf ali amin ko kursi sy htany k lye...
Ab kidr gy vo jo kehty thy ehtejah k cbampion...
Bht yd arhi sb sazishio ko aj
جنید اکبر نے آج کہا کہ میں علی امین گنڈاپور کو مناؤں گا اور وہ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ سہیل آفریدی نے بھی کہا کہ میں اور علی امین ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔
میں اپنی پارٹی کی اس منافقت پر حیران ہوں کہ جس شخص کو دو سال تک ذلیل کیا گیا، اپنے ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس کے خلاف جھوٹی کمپینز چلائیں، عمران خان کے ڈرون حملے سے متعلق ایک بیان کو @PTIofficial سے درجنوں مرتبہ اپلوڈ کیا گیا تاکہ کارکنوں میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کیا جائے۔ اسے غدار کہہ کہہ کر کرسی سے بھی ہٹا دیا گیا، اور آج اسی علی امین کی یاد آ گئی۔
علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شامل ہونے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کریں اور تمام قائدین کے ساتھ اللہ کی عظیم کتاب قرآنِ مجید سامنے رکھ کر قوم کو بتائیں کہ ڈی چوک میں کارکنان کو کس نے مروایا، ڈی چوک سے کون بھاگا تھا اور آخر تک کون کھڑا رہا۔ اس کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ میں ضرور شامل ہوں۔
Abbass 3322 retweeted
سوال ۔اگر محسن نقوی سے سہیل آفریدی کا رابطہ ھےتوگویا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی جھگڑا نہیں
اگر مولانا شہباز شریف کوکمزور ترین وزیر اعظم کہتے ہیں تو ایک کمزور وزیر اعظم کو مظبوط بنانے کی بجائے اس کے خلاف گرینڈ الائنس کی کیامعنی؟
پھر یہ اتحاد ھے کس کے خلاف؟
جواب۔گنڈاپور کے خلاف 😇
Abbass 3322 retweeted
والدین کے بچے جل کر خاکستر ہو گئے ہیں اور یو ٹیوبرز صبح سے مائیکیں لے کر کھبی ان کے پیچھے پڑ جاتے ہیں تو کھبی خود پر مصنوعی غصہ طاری کر کے سٹاف کو منہ میں مائیک گھسیڑ دیتے ہیں !
کس سفاک عہد کا سامنا ھے 😪
Na drzm na b razy ....😜🤣
Abbass 3322 retweeted
یہ ملک ریاض،علیم خان اور DHA اور CDA کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آپس میں جو جنگ لگی ہوئی ہے اس میں بھی عوام ہی پس رہی ہے ۔۔ ان سوسائٹیز میں گھر یا پلاٹ لینے والوں کو اچانک نوٹس موصول ہو جاتا ہے کہ یہ جو زمین ہے فلاں سوسائٹی کی نہیں ہے ہماری ہے ،تو اتنے پیسے اور دیں کہ آپکے ڈاکیومنٹ کلئیر ہو سکیں ۔۔ اسکے ساتھ ساتھ ملکیت کی زمینوں کے مسائل والے افراد بھی ہزاروں کی تعداد میں ہیں ۔
Abbass 3322 retweeted
CJP Protest में Irfan ने People of India के लिए क्या मैसेज दिया? सरकार से क्या सवाल पूछा?
पूरी रिपोर्ट: youtu.be/8vpiL0yQQ_w
@vikasvermaindia @justrashiddd
Abbass 3322 retweeted
CJP Protest में Irfan की ये 'डेमोक्रेसी' वाली कविता सभी को सुननी चाहिए.
पूरी रिपोर्ट: youtu.be/8vpiL0yQQ_w
@vikasvermaindia @justrashiddd
Abbass 3322 retweeted
Such profound thoughts. And the way he expresses them. For me, he is probably one of the greatest finds of this protest 🙏🏽🇮🇳 xitter.cf/jitendr17900019/status…


















